بھارت کا پی آئی اے کی پرواز کو اجازت دینے سے انکار

3piaindia.jpg


بھارتی حکومت نے اپنے روایتی اکھڑپن کا مظاہرہ کرتے ہوئےاومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز کو جے پور کے لیے اجازت دینے سے انکار کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے مذہبی رواداری پر کاری وار کا یہ فیصلہ سامنے آیا ہے، جس میں پاکستان ہندو کونسل کی درخواست پر پاکستان اور بھارت کے ہندو یاتریوں کو ایک دوسرے کے ملکوں میں مقدس مقامات کا دورہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔


اس مقصد کیلئے پی آئی اے نے 29 جنوری کو کراچی سے جے پور کے لیے خصوصی پرواز شیڈول کی تھی، پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے 160 یاتریوں کو پاکستان سے بھارتی شہر جے پور کے لیے روانہ ہونا تھا۔

مگر بھارتی حکومت نے روایتی اکھڑپن کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی آئی اے کی پرواز کو جے پور آنے سے منع کردیا ہے۔

دوسری جانب پی آئی اے حکام نے پرواز منسوخ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
 

doctornoname

MPA (400+ posts)
These bastards want to do their trade with Afghanistan and few bastards with in the Government wants to facilitate them only
due to those bastards personal gains and interest
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
3piaindia.jpg


بھارتی حکومت نے اپنے روایتی اکھڑپن کا مظاہرہ کرتے ہوئےاومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز کو جے پور کے لیے اجازت دینے سے انکار کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے مذہبی رواداری پر کاری وار کا یہ فیصلہ سامنے آیا ہے، جس میں پاکستان ہندو کونسل کی درخواست پر پاکستان اور بھارت کے ہندو یاتریوں کو ایک دوسرے کے ملکوں میں مقدس مقامات کا دورہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔


اس مقصد کیلئے پی آئی اے نے 29 جنوری کو کراچی سے جے پور کے لیے خصوصی پرواز شیڈول کی تھی، پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے 160 یاتریوں کو پاکستان سے بھارتی شہر جے پور کے لیے روانہ ہونا تھا۔

مگر بھارتی حکومت نے روایتی اکھڑپن کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی آئی اے کی پرواز کو جے پور آنے سے منع کردیا ہے۔

دوسری جانب پی آئی اے حکام نے پرواز منسوخ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
images
 

Khi

MPA (400+ posts)
Why is our government desperate to show the good will gesture (by facilitating these Pakistani Hindu Yatris)?

Is India facilitating Indian Muslims to visit Pakistan in anyway?

Tit for tat is the only thing works with people like Modi. Lanat ho inn ki shakkal pe and PTI government shouldn’t fall from grace just to get some brownie points in eyes of international media.
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Next time don't allow these bastards to pass over Pakistani airspace. Such low life people.