بھارت نے ایک بار پھر کشمیر پر پاکستان سے بات چیت سے انکار کر دیا

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی ستر سالہ پالیسی کو کُھو کھاتے ڈالنے اور کشمیر پر اب تک کی سب سے پُر اثر آواز عمران خان کی حکومت گرانے کے باوجود، باجوے غدار اور شریفوں کے داماد مُودی کی حکومت نے ایک بار پھر نا صرف پاکستان سے کشمیر پر بات چیت سے انکار کر دیا ہے بلکہ کشمیر سے حریت پسندی کو جڑ سے اکھاڑے کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔
باجوہ غدار پاکستان کے ساتھ ساتھ کشمیر بھی بیچ گیا

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی سازش رجیم چینج کے انڈے بچے
اس سازش کا آغاز
قادیانی مرکز تل ابیب اسرائیل سے ہوا
بزریعہ اعجاز امجد قادیانی
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
کشمیر بھارت کا اٹوٹُ انگ ہے اور ہم یہ بات تسلیم کرچکے ہیں ، ہمارہ بھارت جیسے مہان دیش سے لڑنے کاُکوئی ارادہ نہیں۔ ۔ تاہم اگر عورتوں اور بچوں کی کٹ لگانے کا کوئی کام ہو توُہم حاضر ہیں ۔ شریف لوگوں کے فون ٹیپ کرنا ، لوگوں کو بلیک میل کرنا ہمارے باہیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ ابھی دیکھتے جاؤ ہمُ عمران خان کے سا تھ کیا کرتے ہیں ۔