بھارت ضرورکوئی واردات کرے گا، پاکستان تیار ہے۔ عمران خان

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

E53CAC26-F8C1-4A72-81B6-95083BF2C315_cx0_cy17_cw0_w1023_r1_s.jpg

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت اپنے اندرونی حالات سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں، بقول ان کے، ’’ضرور کوئی واردات کرے گا، جس کا جواب دینے کے لیے پاکستان تیار ہے‘‘۔

انھوں نے یہ بات گزشتہ روز کشمیر میں جنگ بندی لائن پر مارے جانے والے دو پاکستانی فوجیوں کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہی۔

جمعرات کو پنڈ دادن خان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، عمران خان نے کہا کہ ’’میں فوج کے سپہ سالار جنرل باجوہ کو اس بارے میں آگاہ کر چکا ہوں، اور انہوں نے کہا ہے کہ فوج اس کے لیے تیار ہے‘‘۔

بھارتی حکومت کی جانب سے شہریت کا نیا قانون نافذ کرنے سے متعلق عمران خان نے کہا کہ ’’لوگ اس کے خلاف اٹھیں گے اور پاکستان کو کچھ نہیں کرنا پڑے گا‘‘۔

اس سے قبل پاکستان اور بھارت کی فوج کے مابین جنگ بندی لائن پر گولہ باری کے تبادلے میں دونوں اطراف سے تعلق رکھنے والے پانچ فوجی اور ایک عام شہری ہلاک ہوئے۔

جمعرات کے روز پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کیے گیے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج کی طرف سے فائربندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی کے جواب میں ’’پاکستان آرمی نے حاجی پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی ایک چوکی تباہ کی، جس میں ایک افسر سمیت تین بھارتی فوجی مارے گئے؛ جبکہ دیوا سیکڑ میں بھارتی فائرنگ سے پاکستان آرمی کے ایک جونئیر کمیشن افسر سمیت دو فوجی مارے گئے‘‘۔

بھارتی فوج نے اپنے ایک فوجی افسر اور ایک عام شہری کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔

جنگ بندی لائن پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے محکمہ شہری دفاع کی جانب سے کچھ سرحدی علاقوں میں ممکنہ جنگ کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، جس کے بارے میں اشتہارات چھپوا کر تقسیم کیے گئے۔

سرحدی علاقے نکیال سے محکمہ شہری دفاع کے ایک اہلکار منیر ملک نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ فائر بندی لائن پر کشیدگی کے پیش نظر عوام کو کسی بھی ممکنہ فضائی حملے سے محفوظ رہنے کے لیے محکمہ شہری دفاع کی طرف سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر برائے شہری دفاع و ہنگامی صورت حال احمد رضا قادری نے بتایا کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی سات لاکھ آبادی ایل او سی کے قریب رہتی ہے، جو گولہ باری سے متاثر ہوتی ہے، جن میں ایک لاکھ چھوٹے ہتھیاروں کی زد میں ہے۔

قادری نے کہا کہ پاکستانی کشمیر کی حکومت نے کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فائربندی لائن کے قریب بسنے والے اپنے گھر چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں۔

پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان ایل او سی کے مختلف سیکڑوں میں جمعرات کے روز بھی گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہا۔

دونوں ملک فائربندی کی خلاف ورزی میں پہل کا الزام ایک دوسرے پر عائد کرتے ہیں۔

Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہندو_ستان نے اکہتر میں واردات کرنے کے لئے پہلے سے تیاری کر رکھی ہے. آج ہندو_ستان اپنے کرتوتوں کی وجہ سے اسی صورتحال کا شکار ہے لیکن پاکستان نے کچھ تیاری نہیں کر رکھی
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
Kya mazaq bnaya howa hai hukumat ne. Pakistan ki history me koi hukumat endia se nhi dari jis tarah ye dar rahi hai. 144 din iok me curfew ko hogye aur ye guftaar k ghazi bne howe hain k endia ye krdega wo krdega.
 
Oldwish

Senator (1k+ posts)
War is next door. Pakistan should have engaged when india took over Kashmir. Imran khan blocked every one else and didn't do anything himself. Yeh hakoomat Pakistanion ko bandh kar marway gi.
 
RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
بھارت ضرورکوئی واردات کرے گا، پاکستان تیار ہے۔ عمران خان

E53CAC26-F8C1-4A72-81B6-95083BF2C315_cx0_cy17_cw0_w1023_r1_s.jpg

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت اپنے اندرونی حالات سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں، بقول ان کے، ’’ضرور کوئی واردات کرے گا، جس کا جواب دینے کے لیے پاکستان تیار ہے‘‘۔

انھوں نے یہ بات گزشتہ روز کشمیر میں جنگ بندی لائن پر مارے جانے والے دو پاکستانی فوجیوں کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہی۔

جمعرات کو پنڈ دادن خان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، عمران خان نے کہا کہ ’’میں فوج کے سپہ سالار جنرل باجوہ کو اس بارے میں آگاہ کر چکا ہوں، اور انہوں نے کہا ہے کہ فوج اس کے لیے تیار ہے‘‘۔

بھارتی حکومت کی جانب سے شہریت کا نیا قانون نافذ کرنے سے متعلق عمران خان نے کہا کہ ’’لوگ اس کے خلاف اٹھیں گے اور پاکستان کو کچھ نہیں کرنا پڑے گا‘‘۔

اس سے قبل پاکستان اور بھارت کی فوج کے مابین جنگ بندی لائن پر گولہ باری کے تبادلے میں دونوں اطراف سے تعلق رکھنے والے پانچ فوجی اور ایک عام شہری ہلاک ہوئے۔

جمعرات کے روز پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کیے گیے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج کی طرف سے فائربندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی کے جواب میں ’’پاکستان آرمی نے حاجی پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی ایک چوکی تباہ کی، جس میں ایک افسر سمیت تین بھارتی فوجی مارے گئے؛ جبکہ دیوا سیکڑ میں بھارتی فائرنگ سے پاکستان آرمی کے ایک جونئیر کمیشن افسر سمیت دو فوجی مارے گئے‘‘۔

بھارتی فوج نے اپنے ایک فوجی افسر اور ایک عام شہری کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔

جنگ بندی لائن پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے محکمہ شہری دفاع کی جانب سے کچھ سرحدی علاقوں میں ممکنہ جنگ کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، جس کے بارے میں اشتہارات چھپوا کر تقسیم کیے گئے۔

سرحدی علاقے نکیال سے محکمہ شہری دفاع کے ایک اہلکار منیر ملک نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ فائر بندی لائن پر کشیدگی کے پیش نظر عوام کو کسی بھی ممکنہ فضائی حملے سے محفوظ رہنے کے لیے محکمہ شہری دفاع کی طرف سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر برائے شہری دفاع و ہنگامی صورت حال احمد رضا قادری نے بتایا کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی سات لاکھ آبادی ایل او سی کے قریب رہتی ہے، جو گولہ باری سے متاثر ہوتی ہے، جن میں ایک لاکھ چھوٹے ہتھیاروں کی زد میں ہے۔

قادری نے کہا کہ پاکستانی کشمیر کی حکومت نے کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فائربندی لائن کے قریب بسنے والے اپنے گھر چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں۔

پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان ایل او سی کے مختلف سیکڑوں میں جمعرات کے روز بھی گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہا۔

دونوں ملک فائربندی کی خلاف ورزی میں پہل کا الزام ایک دوسرے پر عائد کرتے ہیں۔

سورس

kisi ko taiyyar hone ki need nahi , shida talli ko pao pao bhar ke kuchh atom bomb le kar bhej do kashmir utha kar le ayega .

hindu baniya se darne ki kya baat hai ?

giphy.gif