بھارت سے مذاکرات کیوں؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
معید یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ انڈیا کی طرف سے پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش کی گئی تھی جو پاکستان نے مشروط طور پر قبول کرلی ہے، خارجہ پالیسی چونکہ فوج کے پاس ہے اس لئے مذاکرات پر آمادگی فوج کی طرف سے ہی کی گئی ہے
یہ کھلی کھلی بے شرمی، کشمیر کاز سے غداری، اور گلگت بلتستان کے عوام سے بے زاری ہے۔ آپ چوبیس گھنٹے حب الوطنی کے ترانے اور بہادری کے تمغے سجاے پھرنے والے اندر سے صرف ایک کاروباری ہو جنہیں ڈالروں اور امریکی گرین کارڈز کی لت لگ چکی ہے، جنگ تمہارے بس کا روگ نہیں تم پاکستان کے دفاعی سودوں میں کک بیکس کی رقم سے امریکہ میں کمپنیاں بناو، اپنی فیملیوں کو سیٹل کرواو ہمیں کوی اعتراض نہیں ہاں مگر کشمیر اور سیاچن کی واپسی پاکستانی غریب عوام کیلئے رہنے دو
انڈیا تمہارے وسیع اور اہم ترین علاقوں پر قابض ہے مگر تم اپنے علاقے واپس لینے کی بجاے مذاکرات پر آمادہ ہو گئے ہو، کیا جنگ اتنی ہی خوفناک ہوتی ہے کہ ہندو تو سینہ ٹھوک کر میدان میں آرہا ہے مگر تم مسلمان اور چوبیس گھنٹے جہاد کا راگ الاپنے والے بزدل چوہوں کی طرح چھپتے پھر رہے ہو؟
میں نے ایکدن پہلے ہی بتا دیا تھا کہ انڈیا اور امریکہ کی خوشنودی کیلئے ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپس پر پابندی لگای گئی ہے، اگر فحاشی روکنی ہے تو پورن فلمیں آن لائین دستیاب ہیں ان کو روکتے؟ پاکستان کے ہر شہر میں نشے اور زنا کا کاروبار پولیس کی سرپرستی میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی کررہا ہے اس کو روکتے؟
آذربائیجان نے آرمینیا سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کی بجاے اپنے مقبوضہ علاقوں پر فوج چڑھا دی، بہت سارے قابض ملکوں نے آرمینیا کی مدد کرنے کی کوشش کی جن میں انڈیا سب سے آگے تھا، آذری حکومت کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی گئی مگر سب بے سود رہا اور پےدر پے فوجی پسپائیوں کے بعد آرمینیا نے مذاکرات کی پیشکش کردی جو ابھی تک قبول نہیں کی گئی اور جنگ جاری ہے
انڈیا نے ہمارے علاقے کشمیر، کارگل، اور ترتک (گلگت بلتستان کا سابقہ حصہ) پر قبضہ کررکھا ہے۔ ہم اپنے مفلوک الحال ملک کا اسی فیصد بجٹ دفاع پر اجاڑ رہے ہیں مگر ان جرنیلوں کو دیکھیئے دشمن سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ انڈیا کا ایک ذرا سا اشارہ پاتے ہی مذاکرات کی نہ پکنے والی ہنڈیا پھر سے چولہے پر چڑھا دی۔ عوام کو اس ہنڈیا کے سرہانے بٹھا کر خود امریکہ میں جائدادیں بنانے پر لگ گئے ہیں۔
مذاکرات ہی کرنے ہیں تو چین اور آذربائیجان کی طرح کرو۔ چین نے انڈیا کے علاقوں میں گھس کر اپنی سرحدوں کو بڑھاوا دینے کے بعد انڈیا کی درخواست پر مزاکرات کے دور جاری کئے اور ہر بار یہ مذاکرات انڈیا کی مزید جگ ہنسای کا باعث بنتے رہے
تمہیں خوب علم ہے کہ جو علاقے تم بندوق سے نہیں چھڑوا سکتے وہ ٹیبل ٹاک کے ذریعے نہیں ملیں گے
آپ جنگ نہیں کرسکتے تو دفاع کے نام پر عوام کو ڈھکوسلہ کیوں دے رکھا ہے؟

Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

یہ کھلی کھلی بے شرمی، کشمیر کاز سے غداری، اور گلگت بلتستان کے عوام سے بے زاری ہے۔ آپ چوبیس گھنٹے حب الوطنی کے ترانے اور بہادری کے تمغے سجاے پھرنے والے اندر سے صرف ایک کاروباری ہو جنہیں ڈالروں اور امریکی گرین کارڈز کی لت لگ چکی ہے، جنگ تمہارے بس کا روگ نہیں تم امریکہ میں پاکستان کے دفاعی سودوں میں کک بیکس کی رقم سے اربوں کی انویسٹمینٹ کرو اور اپنی فیملیوں کو سیٹل کرواو جنگ پاکستان کے عوام پر رہنے دو
انڈیا تمہارے وسیع اور اہم ترین علاقوں پر قابض ہے مگر تم اپنے علاقے واپس لینے کی بجاے مذاکرات پر آمادہ ہو گئے ہو، کیا جنگ اتنی ہی خوفناک ہوتی ہے کہ ہندو تو سینہ ٹھوک کر میدان میں آرہا ہے مگر تم مسلمان اور چوبیس گھنٹے جہاد کا راگ الاپنے والے بزدل چوہوں کی طرح چھپتے پھر رہے ہو؟
میں نے ایکدن پہلے ہی بتا دیا تھا کہ انڈیا اور امریکہ کی خوشنودی کیلئے ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپس پر پابندی لگای گئی ہے، اگر فحاشی روکنی ہے تو پورن فلمیں آن لائین دستیاب ہیں ان کو روکتے؟ پاکستان کے ہر شہر میں نشے اور زنا کا کاروبار پولیس کی سرپرستی میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی کررہا ہے اس کو روکتے؟
آذربائیجان نے آرمینیا سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کی بجاے اپنے مقبوضہ علاقوں پر فوج چڑھا دی، بہت سارے قابض ملکوں نے آرمینیا کی مدد کرنے کی کوشش کی جن میں انڈیا سب سے آگے تھا، آذری حکومت کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی گئی مگر سب بے سود رہا اور پےدر پے فوجی پسپائیوں کے بعد آرمینیا نے مذاکرات کی پیشکش کردی جو ابھی تک قبول نہیں کی گئی اور جنگ جاری ہے
انڈیا نے ہمارے علاقے کشمیر، کارگل، اور ترتک (گلگت بلتستان کا سابقہ حصہ) پر قبضہ کررکھا ہے اور ہم اپنے غریب عوام کا اسی فیصد بجٹ فوج پر خرچ کررہے ہیں مگر ان جرنیلوں کو دیکھیئے دشمن سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ انہوں نے انڈیا کی پیشکش آتے ہی مذاکرات کی نہ پکنے والی ہنڈیا پھر سے چولہے پر چڑھا دی۔ مذاکرات ہی کرنے ہیں تو چین اور آذربائیجان کی طرح کرو۔ چین نے انڈیا کے علاقوں میں گھس کر اپنی سرحدوں کو بڑھاوا دینے کے بعد انڈیا کی درخواست پر مزاکرات کے دور جاری کئے اور ہر بار یہ مذاکرات انڈیا کی مزید جگ ہنسای کا باعث بنتے رہے
تمہیں خوب علم ہے کہ جو علاقے تم بندوق سے نہیں چھڑوا سکتے وہ ٹیبل ٹاک کے ذریعے نہیں ملیں گے
آپ جنگ نہیں کرسکتے تو دفاع کے نام پر عوام کو ڈھکوسلہ کیوں دے رکھا ہے؟

First read the preconditions for the talks then write something regarding the issue.

I am sure reading it properly will help you devise better words for propaganda because you are going to do it anyway.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
بھارت سے مذاکرات کیوں؟

شیر بھائی! اگر آپ نے ڈاکٹر معید یوسف کا پورا انٹرویو اپنی پوری آنکھیں کھول کر دیکھا ہوتا اور پورے کے پورے کان کھول کر سنا ہوتا تو شرطیہ یہ تھریڈ بنانے کی کوشش نہ فرماتے . یہ قیمتی وقت جو آپ نے تھریڈ بنانے پر ضائع کیا چند کنواری ھرنیاں شکار کرنے پر انویسٹ کرتے
 
Thek kaha. Lakin Propaganda toh is ne tab bhi karna tah dusray alfaz k sath, lakin kam say kam isko Embarrassment na utani parhti, jhoot pakrhay janay par.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ہم نے کشمیر واپس لے لیا ہے؟
کیا سیاچن گلیشیر سے انڈین فوج کو پسپا کرکے نیچے اپنی اصل جگہ تک دھکیل دیاگیا ہے؟
کیا کارگل واپس لے لیا ہے؟
اگر یہ سب کچھ لے لیا ہے تو مذاکرات شروع کرو کوی نہیں روکے گا
اور اگر یہ سارے علاقے انڈیا کے قبضے میں ہیں تو پھر مذاکرات سے انکار اور اپنے علاقوں سے انڈیا کو نکل جانے کا الٹی میٹم پوری دنیا کو سنا کر دو تاکہ دنیا جان جاے تم نے پرامن طریقے سے انڈیا کو نکل جانے کا کہا تھا مگر انڈیا نے سنی نہیں۔ اپنے علاقوں پر کوی بھی ملک دوسرے کا قبضہ نہیں مانتا اور اگر قبضہ نہیں مانتا تو مزاکرات کیسے؟
مذاکرات کا مطلب ہی یہ ہوتا ہے کہ یہ ایسا اشو نہیں جس پر کوی جذباتی ہوکر جنگ چھیڑ دے دوسرے لفظوں میں معمولی اشو سمجھا جاتا ہے
آذربائیجان نے سب کچھ جانتے ہوے ہی جنگ کا فیصلہ کیا تھا
مذاکرات کا سیدھا سیدھا مطلب یہی ہے کہ آپ انڈین قبضے کو مان چکے ہیں اور اب مزاکرات کیلئے تیار ہیں
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
First read the preconditions for the talks then write something regarding the issue.

I am sure reading it properly will help you devise better words for propaganda because you are going to do it anyway.

Rahi bat Armenia aur Azerbaijan ki toh yeh comparison banti hi nhi hai.

Azerbaijan Armenia say har lihaz main better hai, Chahay tadaad ho, Economy ho, Military might ho ya phir regional powers k sath talukaat. So logically Azerbaijan ko os per superiority honi hi chahiye. Pakistan agar India par Superior na sahi agar oskay barabar bhi hota aur phir bhi yeh haalat hoti toh tab Criticize karna banta. But yaha toh Pakistan ki tareef karni chahiye K Woh Armenia ki tarah apnay say barhay mulk k samnay na jhuka hai, aur na apnay ilaqay gawae hai, balkay 1948 say ab thak osi position par karha hai Jahan par tah.
 
Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
معید یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ انڈیا کی طرف سے پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش کی گئی تھی جو پاکستان نے مشروط طور پر قبول کرلی ہے، خارجہ پالیسی چونکہ فوج کے پاس ہے اس لئے مذاکرات پر آمادگی فوج کی طرف سے ہی کی گئی ہے
یہ کھلی کھلی بے شرمی، کشمیر کاز سے غداری، اور گلگت بلتستان کے عوام سے بے زاری ہے۔ آپ چوبیس گھنٹے حب الوطنی کے ترانے اور بہادری کے تمغے سجاے پھرنے والے اندر سے صرف ایک کاروباری ہو جنہیں ڈالروں اور امریکی گرین کارڈز کی لت لگ چکی ہے، جنگ تمہارے بس کا روگ نہیں تم پاکستان کے دفاعی سودوں میں کک بیکس کی رقم سے امریکہ میں کمپنیاں بناو، اپنی فیملیوں کو سیٹل کرواو ہمیں کوی اعتراض نہیں ہاں مگر کشمیر اور سیاچن کی واپسی پاکستانی غریب عوام کیلئے رہنے دو
انڈیا تمہارے وسیع اور اہم ترین علاقوں پر قابض ہے مگر تم اپنے علاقے واپس لینے کی بجاے مذاکرات پر آمادہ ہو گئے ہو، کیا جنگ اتنی ہی خوفناک ہوتی ہے کہ ہندو تو سینہ ٹھوک کر میدان میں آرہا ہے مگر تم مسلمان اور چوبیس گھنٹے جہاد کا راگ الاپنے والے بزدل چوہوں کی طرح چھپتے پھر رہے ہو؟
میں نے ایکدن پہلے ہی بتا دیا تھا کہ انڈیا اور امریکہ کی خوشنودی کیلئے ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپس پر پابندی لگای گئی ہے، اگر فحاشی روکنی ہے تو پورن فلمیں آن لائین دستیاب ہیں ان کو روکتے؟ پاکستان کے ہر شہر میں نشے اور زنا کا کاروبار پولیس کی سرپرستی میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی کررہا ہے اس کو روکتے؟
آذربائیجان نے آرمینیا سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کی بجاے اپنے مقبوضہ علاقوں پر فوج چڑھا دی، بہت سارے قابض ملکوں نے آرمینیا کی مدد کرنے کی کوشش کی جن میں انڈیا سب سے آگے تھا، آذری حکومت کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی گئی مگر سب بے سود رہا اور پےدر پے فوجی پسپائیوں کے بعد آرمینیا نے مذاکرات کی پیشکش کردی جو ابھی تک قبول نہیں کی گئی اور جنگ جاری ہے
انڈیا نے ہمارے علاقے کشمیر، کارگل، اور ترتک (گلگت بلتستان کا سابقہ حصہ) پر قبضہ کررکھا ہے اور ہم اپنے غریب عوام کا اسی فیصد بجٹ فوج پر خرچ کررہے ہیں مگر ان جرنیلوں کو دیکھیئے دشمن سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ انہوں نے انڈیا کی پیشکش آتے ہی مذاکرات کی نہ پکنے والی ہنڈیا پھر سے چولہے پر چڑھا دی۔ مذاکرات ہی کرنے ہیں تو چین اور آذربائیجان کی طرح کرو۔ چین نے انڈیا کے علاقوں میں گھس کر اپنی سرحدوں کو بڑھاوا دینے کے بعد انڈیا کی درخواست پر مزاکرات کے دور جاری کئے اور ہر بار یہ مذاکرات انڈیا کی مزید جگ ہنسای کا باعث بنتے رہے
تمہیں خوب علم ہے کہ جو علاقے تم بندوق سے نہیں چھڑوا سکتے وہ ٹیبل ٹاک کے ذریعے نہیں ملیں گے
آپ جنگ نہیں کرسکتے تو دفاع کے نام پر عوام کو ڈھکوسلہ کیوں دے رکھا ہے؟

Patwari caught lying again. LOLZZZZZ
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Rahi bat Armenia aur Azerbaijan ki toh yeh comparison banti hi nhi hai.

Azerbaijan Armenia say har lihaz main better hai, Chahay tadaad ho, Economy ho, Military might ho ya phir regional powers k sath talukaat. So logically Azerbaijan ko os per superiority honi hi chahiye. Pakistan agar India par Superior na sahi agar oskay barabar bhi hota aur phir bhi yeh haalat hoti toh tab Criticize karna banta. But yaha toh Pakistan ki tareef karni chahiye K Woh Armenia ki tarah apnay say barhay mulk k samnay na jhuka hai, aur na apnay ilaqay gawae hai, balkay 1948 say ab thak osi position par karha hai Jahan par tah.
ایسا عجیب و غریب بیان میں نے کبھی نہیں دیکھا مثلا پاکستان اڑتالیس سن سےاب تک اسی پوزیشن پر ہے۔ بھولے بادشاہ اڑتالیس سے اب تک آدھا پاکستان جاچکا ہے، گلگت بلتستان کا ایک بہت بڑا اور اہم حصہ جہاں سے سیاچن تک انڈیا نے رسای کی تھی جاچکا ہے، سیاچن بھی جاچکا ہے اور کارگل بھی ۔ قراقرم پر چین کو جانے والا راستہ ان کی زد پر ہے، گلگت بلتستان بھی انڈیا کی نظر میں ہے مگر آپ بھولے بادشاہ یہی مالا جپتے رہنا کہ پاکستان کی وہی پوزیشن ہے جو سن اڑتالیس میں تھی ، آفرین
دوسری بات یہ کہ آپ آرمینیا کو کمزور گردانتے ہو حالانکہ آرمینیا آذربائیجان کے اندر جاکر نگورنو کارا باخ کے وسیع علاقے پر قابض ہے اور یہ علاقے جنگ کے باوجود چھوڑنے پر رضامند نہیں اسے روس کی سپورٹ حاصل ہے نیز تمام عیسای طاقتیں بھی اس کے ساتھ ہیں آرمینیا کمزور نہیں قابض ہے اور آذربائیجان اب جاکر تیل و گیس کی وجہ سے امیر ہوا ہے لیکن مسلمان ہونے کی وجہ سے انڈیا و امریکہ کی حمایت سے محروم ہے، انڈیا اس لئے بھی آرمینیا کی حمایت کررہا ہے کیونکہ اس کی اپنی پوزیشن کشمیر پر وہی ہے جو آرمینیا کی نگورنوکاراباخ پر ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Patwari caught lying again. LOLZZZZZ
آی ایس پی آر سے کہو کہ مذاکرات پر پاکستان کی مشروط آمادگی کی تردید کرے
یہ تو عاصم باجوہ کی کوی جائیداد امریکہ میں نہیں مان رہے تھے مگر پھر مان بھی گئے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Afridi Sahib: Patwar khanay kay baasi immune honay ki wajah say Embarrassment jaisi choti moti baatoun per yaqeen nahi rakhtay.
جس بات کو ہم محسوس کرکے بتا دیتے ہیں آپ اس حس سے محروم ہیں
مجھے پہلے ہی کھٹک گئی تھی کہ یہ نالائق و سست حکومت ایک معمولی مسئلے کو بھی حل کرتے سالوں لگا دیتے ہین مگر ایپ کو بین کرنے میں اتنی پھرتی کیون دکھای ہے؟
دراصل یہ پس چلمن حلقوں کی طرف سے خفیہ اشارے ہوتے ہیں کہ آو ہم تو نیم رضامند بلکہ آپ کی نظر التفات کے کب سے منتظر ہیں، ایپ کو بین کرنا انڈیا کی چین کے خلاف سپورٹ ہے یا اپنے نیوٹرل ہونے کا پیغام دیا گیا ہے، امریکی غلام امریکہ کو چھوڑ ہی نہیں سکتے
وجہ بھی موجود ہے، انڈین جرنیل سخت کوش زندگی کے عادی بناے گئے ہیں اور ہمارے جرنیل فائیو سٹار عیش و عشرت والی زندگی کے عادی ہین
اب اندازہ لگا لیں کہ جنگ کی صورت میں کیا نتیجہ نکل سکتا ہے
 
Dawood Hassan

Minister (2k+ posts)
Premium Member
بھارت سے مذاکرات کیوں؟

شیر بھائی! اگر آپ نے ڈاکٹر معید یوسف کا پورا انٹرویو اپنی پوری آنکھیں کھول کر دیکھا ہوتا اور پورے کے پورے کان کھول کر سنا ہوتا تو شرطیہ یہ تھریڈ بنانے کی کوشش نہ فرماتے . یہ قیمتی وقت جو آپ نے تھریڈ بنانے پر ضائع کیا چند کنواری ھرنیاں شکار کرنے پر انویسٹ کرتے

The interview is in english. Someone translate first.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جس بات کو ہم محسوس کرکے بتا دیتے ہیں آپ اس حس سے محروم ہیں
مجھے پہلے ہی کھٹک گئی تھی کہ یہ نالائق و سست حکومت ایک معمولی مسئلے کو بھی حل کرتے سالوں لگا دیتے ہین مگر ایپ کو بین کرنے میں اتنی پھرتی کیون دکھای ہے؟
دراصل یہ پس چلمن حلقوں کی طرف سے خفیہ اشارے ہوتے ہیں کہ آو ہم تو نیم رضامند بلکہ آپ کی نظر التفات کے کب سے منتظر ہیں، ایپ کو بین کرنا انڈیا کی چین کے خلاف سپورٹ ہے یا اپنے نیوٹرل ہونے کا پیغام دیا گیا ہے، امریکی غلام امریکہ کو چھوڑ ہی نہیں سکتے
وجہ بھی موجود ہے، انڈین جرنیل سخت کوش زندگی کے عادی بناے گئے ہیں اور ہمارے جرنیل فائیو سٹار عیش و عشرت والی زندگی کے عادی ہین
اب اندازہ لگا لیں کہ جنگ کی صورت میں کیا نتیجہ نکل سکتا ہے

کدھر کی کدھر ملا رہے ہو بھائی
موضوع پر رہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ جنگ نہیں کرسکتے تو دفاع کے نام پر عوام کو ڈھکوسلہ کیوں دے رکھا ہے؟
جو عوام انڈین فلموں کے بغیر نہیں رہ سکتی اسے ڈھکوسلہ ہی دے کر رکھنا چاہے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

ایسا عجیب و غریب بیان میں نے کبھی نہیں دیکھا مثلا پاکستان اڑتالیس سن سےاب تک اسی پوزیشن پر ہے۔ بھولے بادشاہ اڑتالیس سے اب تک آدھا پاکستان جاچکا ہے، گلگت بلتستان کا ایک بہت بڑا اور اہم حصہ جہاں سے سیاچن تک انڈیا نے رسای کی تھی جاچکا ہے، سیاچن بھی جاچکا ہے اور کارگل بھی ۔ قراقرم پر چین کو جانے والا راستہ ان کی زد پر ہے، گلگت بلتستان بھی انڈیا کی نظر میں ہے مگر آپ بھولے بادشاہ یہی مالا جپتے رہنا کہ پاکستان کی وہی پوزیشن ہے جو سن اڑتالیس میں تھی ، آفرین
دوسری بات یہ کہ آپ آرمینیا کو کمزور گردانتے ہو حالانکہ آرمینیا آذربائیجان کے اندر جاکر نگورنو کارا باخ کے وسیع علاقے پر قابض ہے اور یہ علاقے جنگ کے باوجود چھوڑنے پر رضامند نہیں اسے روس کی سپورٹ حاصل ہے نیز تمام عیسای طاقتیں بھی اس کے ساتھ ہیں آرمینیا کمزور نہیں قابض ہے اور آذربائیجان اب جاکر تیل و گیس کی وجہ سے امیر ہوا ہے لیکن مسلمان ہونے کی وجہ سے انڈیا و امریکہ کی حمایت سے محروم ہے، انڈیا اس لئے بھی آرمینیا کی حمایت کررہا ہے کیونکہ اس کی اپنی پوزیشن کشمیر پر وہی ہے جو آرمینیا کی نگورنوکاراباخ پر ہے

You surely can't argue with a person who takes a contradictory stance each time you talk to him. Kindly decide if you wanna glorify Armenian force now after being compared with Pakistan, or wanna stick to your previous stance where you said they were weak and beaten by Azerbaijan.

As for history, Armenia Captured Areas inside Azerbaijan not because it was a capable Army(as per your new stance LOLZZZ) but because Azerbaijan had recently been formed and barely had an Army, and now that it has it's Army, which is bigger in size than Armenia then it is logically taking Armenians to cleaners. Let me not remind you again that the difference between Azerbaijan and Armenian is only about 2 folds as opposed to the difference between India and Pakistan which is around 7 folds, yet the Armenian Army is not capable to hold it's ground Against Azerbaijan which is logical and this same logic tell us that any smaller Army holding it's ground is a successful Army.
 
Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
آی ایس پی آر سے کہو کہ مذاکرات پر پاکستان کی مشروط آمادگی کی تردید کرے
یہ تو عاصم باجوہ کی کوی جائیداد امریکہ میں نہیں مان رہے تھے مگر پھر مان بھی گئے

Tumhay Modi ne Sach bataya hoga na toh bs wohi kafi hai.

Unho ne Balakot main 300 Trees bhi maaray thay, aur China abhi thak India main gussa hi nahi. ? ?
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
121701080_193271662206673_7201456453174408817_o.jpg
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
معید یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ انڈیا کی طرف سے پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش کی گئی تھی جو پاکستان نے مشروط طور پر قبول کرلی ہے، خارجہ پالیسی چونکہ فوج کے پاس ہے اس لئے مذاکرات پر آمادگی فوج کی طرف سے ہی کی گئی ہے
یہ کھلی کھلی بے شرمی، کشمیر کاز سے غداری، اور گلگت بلتستان کے عوام سے بے زاری ہے۔ آپ چوبیس گھنٹے حب الوطنی کے ترانے اور بہادری کے تمغے سجاے پھرنے والے اندر سے صرف ایک کاروباری ہو جنہیں ڈالروں اور امریکی گرین کارڈز کی لت لگ چکی ہے، جنگ تمہارے بس کا روگ نہیں تم پاکستان کے دفاعی سودوں میں کک بیکس کی رقم سے امریکہ میں کمپنیاں بناو، اپنی فیملیوں کو سیٹل کرواو ہمیں کوی اعتراض نہیں ہاں مگر کشمیر اور سیاچن کی واپسی پاکستانی غریب عوام کیلئے رہنے دو
انڈیا تمہارے وسیع اور اہم ترین علاقوں پر قابض ہے مگر تم اپنے علاقے واپس لینے کی بجاے مذاکرات پر آمادہ ہو گئے ہو، کیا جنگ اتنی ہی خوفناک ہوتی ہے کہ ہندو تو سینہ ٹھوک کر میدان میں آرہا ہے مگر تم مسلمان اور چوبیس گھنٹے جہاد کا راگ الاپنے والے بزدل چوہوں کی طرح چھپتے پھر رہے ہو؟
میں نے ایکدن پہلے ہی بتا دیا تھا کہ انڈیا اور امریکہ کی خوشنودی کیلئے ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپس پر پابندی لگای گئی ہے، اگر فحاشی روکنی ہے تو پورن فلمیں آن لائین دستیاب ہیں ان کو روکتے؟ پاکستان کے ہر شہر میں نشے اور زنا کا کاروبار پولیس کی سرپرستی میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی کررہا ہے اس کو روکتے؟
آذربائیجان نے آرمینیا سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کی بجاے اپنے مقبوضہ علاقوں پر فوج چڑھا دی، بہت سارے قابض ملکوں نے آرمینیا کی مدد کرنے کی کوشش کی جن میں انڈیا سب سے آگے تھا، آذری حکومت کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی گئی مگر سب بے سود رہا اور پےدر پے فوجی پسپائیوں کے بعد آرمینیا نے مذاکرات کی پیشکش کردی جو ابھی تک قبول نہیں کی گئی اور جنگ جاری ہے
انڈیا نے ہمارے علاقے کشمیر، کارگل، اور ترتک (گلگت بلتستان کا سابقہ حصہ) پر قبضہ کررکھا ہے۔ ہم اپنے مفلوک الحال ملک کا اسی فیصد بجٹ دفاع پر اجاڑ رہے ہیں مگر ان جرنیلوں کو دیکھیئے دشمن سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ انڈیا کا ایک ذرا سا اشارہ پاتے ہی مذاکرات کی نہ پکنے والی ہنڈیا پھر سے چولہے پر چڑھا دی۔ عوام کو اس ہنڈیا کے سرہانے بٹھا کر خود امریکہ میں جائدادیں بنانے پر لگ گئے ہیں۔
مذاکرات ہی کرنے ہیں تو چین اور آذربائیجان کی طرح کرو۔ چین نے انڈیا کے علاقوں میں گھس کر اپنی سرحدوں کو بڑھاوا دینے کے بعد انڈیا کی درخواست پر مزاکرات کے دور جاری کئے اور ہر بار یہ مذاکرات انڈیا کی مزید جگ ہنسای کا باعث بنتے رہے
تمہیں خوب علم ہے کہ جو علاقے تم بندوق سے نہیں چھڑوا سکتے وہ ٹیبل ٹاک کے ذریعے نہیں ملیں گے
آپ جنگ نہیں کرسکتے تو دفاع کے نام پر عوام کو ڈھکوسلہ کیوں دے رکھا ہے؟

Seems you DIDN'T understand what he said or are you trying to misquote him!! . Do you know under what conditions has pak agreed to resume dialogue?

But don't worry ----
Sooner you along with Rauf Klasra can take up posts of FM/NSA and commander-in-chief, in case you are kind enough to work under PMIK. Otherwise please wait till January -- Maryam and fazlo will select you and Rauf Klasra for PM post.. Of course none can think or work better than you (or a few of you well-known mentors in the media) - good luck
 
maraheel

Politcal Worker (100+ posts)
Yah Patwari Nooniya ... Kashmir Cause ki bat tu asay kartay hain jasay inohonay apnay waqtoon main baray karnamay sar anjam diya ho ... bas dosro pay ongi othani ati hay wo bhi pora bat samjhay bagain ...
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Some people on this forum are really in pain ever since Mr Moeed trumped endia ...... I wonder why ??? ?......