بھارتی میڈیا کی بے شرمی سے زیرو کو ہیرو بنانے کی کوشش

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
They have no shame.This pilot was captured when his plane was shot down.They Pakistan that he was released early.He could have been held for several more days
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھارتی حکومت اور فوج روٹی کو چوچی کہتی ہے اسلئے میڈیا کی بڑھائی چڑھائی باتوں میں بہک جاتی ہے
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
سمجھ نہیں آتی ہے پٹواری زیادہ بے شرم ہیں یا یہ انڈینز
[/SIZE]
سیم بھائی یقین مانیں پہلی والی ویڈیو دیکھ کر تو میں سمجھ نہیں پایا یہ کتنی بےغیرت قوم ہے بھارتی جس طرح سے یہ اس پائلٹ کی پوجا پاٹ کر رہی ہے پتہ نہیں کون سے اس نے اتہاس قائم کیا ہے لگتا ہے جیسے کے وہ پاکستان کی قید سے فرار ہو کر پہنچا ہے انت کر دی اس ناری نے
آ پ پٹواری کو رو رہے ہیں یہ تکفیریوں سے ملتی جلتی مخلوق ہے

???
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
nothing new ,Pathological lying isn’t a clinical diagnosis, though it can sometimes be a symptom of other issues, such as a personality disorder or a manic episode. But some people get so accustomed to lying that they do so even when there is no clear purpose, and when their lies are easily disprove, leaving everyone scratching their heads over the point of their deceptions.