بھارتی مندوب کی ہوائیاں اڑ گئیں،تندوتیز سوالات پر بوکھلا گئے

Shazi ji

Minister (2k+ posts)
سلامتی کونسل کے کل کے ہونے والے اجلاس کے بارے میں خبر کسی یوتھیے کے پاس ہو تو شئیر کرے کہ سلامتی کونسل نے بھارت کو یہ حکم دیا ہو کہ کرفیو ختم کیا جاے گولی نہ چلائی جاے کشمیر کو آزاد کیا جاے اگر نہیں ہے ایسی خبر تو بے شرموں کو شرم آنی چاہیے جو نیازی حکومت کی بڑی سفارتی کامیابی قرار دے رہے ہیں
72 سالوں سے ہم کشمیریوں کے
ساتھ کھڑے ہیں😢
لاکھوں کشمیری شہید ہوگئے
ہم ساتھ کھڑے ہیں😭
بہنوں بیٹیوں کے عزتیں لٹ گئیں
ہم ساتھ کھڑے ہیں😩
لاکھوں عورتیں بیوہ ہوگئی
ہم ساتھ کھڑے ہیں😢
ہزاروں بچے یتیم ہوگئے
ہم ساتھ کھڑے ہیں😓
لاکھوں کشمیری معذور ہوگئے
ہم ساتھ کھڑے ہیں 😢
اب کشمیر کی شناخت بھی ختم کردی
ہم ساتھ کھڑے ہیں.😭😭
سوال یہ ہے زندہ کھڑے ہیں یا مردہ ؟؟؟🤔🤔🤔
 

Islamabadiya

Minister (2k+ posts)

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد بریفنگ کے دوران بھارتی مندوب کے چہرے کی ہوائیاں اڑ گئیں۔بھارتی مندوب کشمیر کی صورتحال سے متعلق جھوٹ بولتے رہے ۔بھارتی مستقبل مندوب اکبر الدین مقبوضہ کشمیر میں سب اچھا کا جھوٹا راگ الاپتے رہے ۔

صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کی تو چہرے کا رنگ اڑ گیا۔پہلے زبان لڑکھڑائی پھر انگریزی بولنا بھی بھول گئے ۔صحافیوں کے تندوتیز سوالات پر بھارتی مندوب بوکھلا گئے ۔بھارتی مندوب نے صحافیوں سے سوال کیا کہ آپ مجھ سے اتنے سوالات کیوں کررہے ہو۔پاکستانی مندوب سے ایسے سوال کیوں نہیں کئے ۔


Video ??
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
72 سالوں سے ہم کشمیریوں کے
ساتھ کھڑے ہیں
لاکھوں کشمیری شہید ہوگئے
ہم ساتھ کھڑے ہیں
بہنوں بیٹیوں کے عزتیں لٹ گئیں
ہم ساتھ کھڑے ہیں
لاکھوں عورتیں بیوہ ہوگئی
ہم ساتھ کھڑے ہیں
ہزاروں بچے یتیم ہوگئے
ہم ساتھ کھڑے ہیں
لاکھوں کشمیری معذور ہوگئے
ہم ساتھ کھڑے ہیں
اب کشمیر کی شناخت بھی ختم کردی
ہم ساتھ کھڑے ہیں.
سوال یہ ہے زندہ کھڑے ہیں یا مردہ ؟؟؟
مردہ
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
لہذٰا ثابت ہو گیا تو دھرنے کی پئدائش یعنی حرامدہ ہے
yah sub tere baji ny derny sy ger wapis ah ker tujay batia ho ga k tu be us derny ke galti ho .. uff oya oya 😁 😁 😁 🤣 🤣 🤣 🤣
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
Buri Baat Aisi Baat Nahi Kertay Tumharay Langar Man Pain Di Sari Kay Jalsay Main jo Londay Baazi Tumaharay Saath hoi Uska Ghussa Yahan Nikalnay Ajatay Ho.
جو جو اس طرح کی زبان بولتا اس کے لیے یہی جواب ہے جا جا کے اپنا ابا لب تو جس گھر وچ ایں او تیرا ابا نئیں
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
yah sub tere baji ny derny sy ger wapis ah ker tujay batia ho ga k tu be us derny ke galti ho .. uff oya oya
جو جو اس طرح کی زبان بولتا اس کے لیے یہی جواب ہے جا جا کے اپنا ابا لب تو جس گھر وچ ایں او تیرا ابا نئیں
 

kingQ

Minister (2k+ posts)

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد بریفنگ کے دوران بھارتی مندوب کے چہرے کی ہوائیاں اڑ گئیں۔بھارتی مندوب کشمیر کی صورتحال سے متعلق جھوٹ بولتے رہے ۔بھارتی مستقبل مندوب اکبر الدین مقبوضہ کشمیر میں سب اچھا کا جھوٹا راگ الاپتے رہے ۔

صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کی تو چہرے کا رنگ اڑ گیا۔پہلے زبان لڑکھڑائی پھر انگریزی بولنا بھی بھول گئے ۔صحافیوں کے تندوتیز سوالات پر بھارتی مندوب بوکھلا گئے ۔بھارتی مندوب نے صحافیوں سے سوال کیا کہ آپ مجھ سے اتنے سوالات کیوں کررہے ہو۔پاکستانی مندوب سے ایسے سوال کیوں نہیں کئے ۔


Wow wow wow, since this Indian representative got nervous, Modi got defeated and is now thinking to restore article 370.
It's a diplomatic win of Pinky Peerni, her black magic amulet which is tied to Shah Mehmood Qureshi's balls has started showing its effect.
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
That's what gay hind looks like they deliberately had a person with Muslim name and Hindu views on the upfront and trying to act that there is no human rights violations going on in Kashmir

India is the biggest hypocrite dictatorship in this world

Thanks to Pakistan real terrorist face of gay hind is coming out
We also have a gay in the PM House with Muslim name. He often admires dictators like Ayub Khan and Musharraf.
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
جو جو اس طرح کی زبان بولتا اس کے لیے یہی جواب ہے جا جا کے اپنا ابا لب تو جس گھر وچ ایں او تیرا ابا نئیں
tum tu gussa he ker gy ho ... lagta hai tu abi tak abba he dound rahay ho .. koshish jary rakh mil jay ga .. wassy tayra abba taray near near he rahta hai ager tu ger main rahay tu wo be mil jay ga ... hahahaha
 

Salazar67

Minister (2k+ posts)

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد بریفنگ کے دوران بھارتی مندوب کے چہرے کی ہوائیاں اڑ گئیں۔بھارتی مندوب کشمیر کی صورتحال سے متعلق جھوٹ بولتے رہے ۔بھارتی مستقبل مندوب اکبر الدین مقبوضہ کشمیر میں سب اچھا کا جھوٹا راگ الاپتے رہے ۔

صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کی تو چہرے کا رنگ اڑ گیا۔پہلے زبان لڑکھڑائی پھر انگریزی بولنا بھی بھول گئے ۔صحافیوں کے تندوتیز سوالات پر بھارتی مندوب بوکھلا گئے ۔بھارتی مندوب نے صحافیوں سے سوال کیا کہ آپ مجھ سے اتنے سوالات کیوں کررہے ہو۔پاکستانی مندوب سے ایسے سوال کیوں نہیں کئے ۔


Gay UN ambassador of Modi. LANATH.
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion