بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو مجرم قرار دے دیا

yasin-malik-kshmr.jpg


غیر قانونی طور پر قابض بھارتی فورسز کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو بھارت نے ظالمانہ کارروائی کے نتیجے میں دہشتگردی فنڈنگ کیس کا مجرم قرار دیدیا۔

میڈیا رپوٹس کے مطابق یاسین ملک سے ان کے مالیاتی تخمینے سے متعلق حلف نامہ بھی طلب کیا گیا ہے۔ یاسین ملک کی سزا سے متعلق عدالت 25 مئی کو سماعت کرے گی۔
یاد رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے اپنے بیان میں بھارت کی جانب سے یاسین ملک سمیت دیگر حریت پسند رہنماؤں کے خلاف ہونے والی کارروائیوں پر کہا تھا کہ بھارت یاسین ملک کو ظالمانہ عدالتی کارروائی کے ذریعے انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بھارت کا ہر ریاستی ادارہ ہندوتوا سوچ پر عمل پیرا ہے، بھارت کشمیری نوجوانوں کا جھوٹے آپریشنز کی آڑ میں ماورائے عدالت قتل کر رہا ہے۔ عالمی برادری اور انسانی حقوق کے ادارے یاسین ملک کے خلاف بھارتی ریاستی دہشت گردی کو رکوائے۔

مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان نے مزید کہا کہ کشمیریوں کے جذبہ حریت میں ایک انچ بھی کمی نہیں آئی ہے، غیور اور بہادر کشمیری نوجوان بھارت سے اپنا حق خودارادیت چھین کر رہیں گے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


یہ کائرہ کس کو بیوقوف بنا رہا ہے؟؟ یہ لوگ پاکستانی اور کشمیری عوام کو چریا سمجھتے ہیں کیا ؟؟؟
انکی حکومت بھارت سے تجارت کرنے پر مری جا رہی ہے . انکا وزیر اعظم خود کو کشمیری کہتا ہے اب لے نا اسٹینڈ اور مودی کو مجبور کرے کہ اس بیگناہ کشمیری لیڈر پر سے جھوٹے مقدمات واپس لے کر اسے رہا کرے . یہ زبردستی کا وزیر اعظم اور اسکا سب سے بڑا وہ فراڈیا حمایتی زرداری تو مقدمت ختم کرانے کے فن میں طاق ہیں اپنا تجربہ اس غریب یاسین ملک کے لیے بھی استعمال کریں نا



امپورٹڈ_فاشسٹ_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
noon leak kitnay main soda kia hai kashmir ka... tamatar ke 1 truck ke badlay?? chalo modi ko mango send ker dena gift ke tor per
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Beggars will not choose on any matter of dignity and sovereignty.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
The reaction of PMLN and Fazlurrehman on this case is a litmus test ......
The reaction of journalists should also be documented to see who are the inside moles of india ....
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
“If seeking Azadi (freedom) is a crime, then I am ready to accept this crime and its consequences.”
Yasin Malik

Yasin Malik, a Kashmiri Azadi movement leader, is convicted by an Indian court. That is a big setback for the Kashmiri Azadi movement.

Does the Government of Pakistan has any reaction to it, or it is busy establishing good relations with India and give a damn about Kashmir?



 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Modi knows that its his own Govt in Pakistan now and Bajwaa Harami is also with India. So ravi chain he chain likhey ga abb. Facist modi and his anti muslim acts will not stop Kashmiris to seek independence.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

جس کی اپنی لنگی پیروں میں گری ہوئی وہ اور کہاں دیکھے؟ ویسے بھی مودی تو ان کا جانی ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Indian saalon ko bhi pata hai, they better wrap up these cases quickly while takla is around. If Khan was there he would have made a huge noise on every international platform about this aur India ki sahi gandi kerni thi.