بڑے ڈھیٹ ہو پی ڈی ایم والوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

hello

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کی حکومت میں رہ کر باؤلنگ اتنی تیز ہے کہ اپوزیشن سے بیٹنگ کرتے ہوئے رن نہیں بن پا رہے اب سیاسی وکٹ پر یہ لوگ کھڑے نہیں ہو پا رہے نتیجہ رن ان سے بننے نہیں آپ نے دیکھا ہو گا قومی اسمبلی میں جوائنٹ سیشن میں ذلت امیز ناکامی اس کے بعد سینٹ میں بھی ناکامی اور اس کے بعد پشاور میں گیارہ جماعتوں کا مل کر ناکام جلسہ سب ناکام اور آخر الیکشن آ جانے ہیں ہیں ای وی ایم مشین اور ادھر سے اوورسیز سے ان پی ڈی ایم والوں کی نفرت ادھر کسان کا خوشحال ہونا اور صحت کارڈ نے انہیں لے بیٹھنا ہے ان کو ان کی یہ اوٹ پٹانگ حرکتیں بڑی مہنگی پڑنے والی ہے اور ان کی وکٹیں الیکشن میں ایسے گرنی ہیں کہ دنیا نے دیکھنا ہے ان کے ساتھ بنا کیا ہے
کہ یہ کئی مہینے رات دن کڑورں خرچ کرکے ایک بیانیہ بناتے ہیں کیا کیا باتیں گھڑتے ہیں ۔۔۔۔۔حکومت جانے کی تاریخیں دیتے ہیں افواہیں پھیلاتے ہیں عمران خان جارہا ہے فوج پیچھے ہٹ گئی صفحے پھٹ گئے عمران خان چند گھنٹوں میں ان کا بیانیہ تباہ کر دیتا ہے
اور یہ مارے مارے پھرتے ہیں کہ یہ کیا ہوا
safe_image.php
258748747_1504550763262848_4448761892689181355_n.jpg