بڑی خبر آگئی۔۔۔حکومتی وزرا میں کون کون گرفتار ہونے والا ہے ؟؟؟

taban

Chief Minister (5k+ posts)
روز بڑی خبر آ جاتی ہے مگر نتیجہ نہیں نکلتا نہ پیسے نہ سزا جیلوں میں میلے لگے ہوئے ہیں پہلے انکے گھروں میں سیکیورٹی ہوتی تھی اب جیلوں میں پروڈکشن آرڈر پہ پروڈکشن آرڈر ڈاکٹروں پہ ڈاکٹر نہ انکو سزا ہوتی ہے نہ انکو موت آتی ہے ادھر جیل کے باہر غریب کا بچہ ماں کی گود میں مر جاتا ہے بس اللہ کی پناہ ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
الله کا لاکھ لاکھ شکر ہے احتسا ب کے شکنجے میں ہرحرام خور لعنتی چورفراڈی آ ئے گا ہر حرام کے نطفے کرپٹ کو ننگا کر کے مونہ کالا کر کے پہلے پورے ملک می پھرایا جائے پھر سزا دی جائے اور وصولی کی جائے چاہے حکومتی ہو یا کوئی اور
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
If anyone is involved in corruption he or she should be held accountable.No one is above the law an dthis includes members of the present government.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
If NAB wants to give Khurshid Shah a clean chit then why did they do all that investigation and find all those illegal properties?