بڑا بُرا منایا۔۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
EsFxjA3UcAMdGhc
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
jis jis so called chor politician hai os ko nanga kar ke islamabad ke D-chwok mein hang karo
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

شریف مکمل بے نقاب ہونے کے بعد بھی کتنی ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں یار کمال شیطانیت ہے 90 کی دہائی میں اسی طرح یہ جدہ معاہدہ کر کے گئے لیکن اللہ گھر سعوددی عرب میں بیٹھ کر جھوٹ بولتے رہے نہیں کوئی معاہدہ نہیں کیا پھر معاہدہ سب کے سامنے آ گیا گواہ تک سامنے آ گئے لیکن یہ آج تک شرمندہ نہیں ہوئے

مریم نے دنیا کے سامنے کہا میری لندن تو کیا پاکستان میں کوئی جائیداد نہیں پھر اربوں روپے کی اس کی جائیدادیں سامنے آ گیں

نواز شریف کہتا اسمبلی کے فلور پر یہ ہیں وہ ذرائع اور پھر عدالت میں کہتا وہ تو سیاسی تقریر تھی

ابھی بھی انہوں نے عدالتوں میں بار بار قلابازیاں کھائیں کیسے کیسے جھوٹ فریب سے کا م نہیں لیا اب تک مکاریاں جاری ہیں اور بیچ میں دین اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو لے آتے ہیں

یہ گنگلو گندا انڈا 27 ستائسویں رات رمضان شریف میں مقدس شہر مدینہ شریف میں جج ملک ارشد کو بلیک میل کر رہا تھا اپنے دیے ہوئے فیصلے سے مکر جانے کا کہہ رہا تھا بدلے میں اربوں روپے رشوت دینے دنیا میں کسی بھی ملک میں رہائش دینے کی باتیں کر رہا تھا

مریم آج بھی جلسوں میں پریس کانفرنسوں میں لوگوں کو ان کی نجی وڈیوز پر بلیک میلنگ کی سر عام دھمکیاں دیتی ہے لیکن پھر کہتے ہیں اللہ پوچھے گاتمھیں۔۔۔۔۔۔۔ او بغیرتوں بے شرموں تمھارا دین ایمان کیا ہے

ان کی مکاریاں چلاکیاں ہوشیاریاں دیکھ کر لگتا ہے ہمارے ملک کا کوئی مستقبل نہیں پھر عمران خان کا یقین دیکھ کر لگتا ہے کہ نہیں ابھی امید زندہ رکھنی چاہیے مایوسی کفر ہے ان شاءاللہ اتنی بھی اندھیر نگری نہیں کہ یہ دن کو رات کہہ کر نکل جائیں گے یہ بغیرت بے شرم ڈھیٹ اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے کالی اندھیری رات چھٹے گی یقنا اجالا ہوگا جب ہمارا رب چاہے گا
 
https://twitter.com/x/status/1351570579460030465