بچوں اور خواتین سے جنسی زیادتی کرنے والوں کو کون سی سزا ملنی چاہیئے؟ جانیئے

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


مفتی تقی عثمانی صاحب ہمیشہ خالصتا شریعت کو سامنے رکھ کر مدلل بات فرماتے ہیں اسی لیے آپ کو ہر جگہ احترام و اکرام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے . الله آپ کا سایہ تا دیر پاکستان پر سلامت رکھے اور آپ کو جلد مکمل صحت کاملہ عطا فرمائے . آمین
Amal: Thank you for sharing.