بَلا کے ہاتھ میں اب اور زِندگی نہیں رہی

عؔلی خان

MPA (400+ posts)

*~* غزل *~*

عؔلی خان

بَلا کے ہَاتھ مِیں اَب اَور زِندگی نَہیں رَہی
گُزر گیا ہے سَانپ بھی، لَکیر بھی نَہیں رَہی


بڑی بڑی عِمارتوں کو دیکھ کر نہ سوچیئے
کہ اِس دیار مِیں کوئی بھی جَھوپنڑی نَہیں رَہی


نَہ جانے قہقہے میں کون سِی وہ اِیسی بَات تھی
جو گُونجتی تھِی چَار سُو، وہ خَامشی نَہیں رَہی


حَضُور! اِنتظار مِیں، کھڑے ہوئے قَطار مِیں
گُلاب جِیسے عَارِضوں مِیں تَازَگی نَہیں رَہی


صَدائے گِیت کو ذَرا سَا اَور دِھیما کِیجئے
کہ اَب تو اِس کے شور میں وہ نَغمگی نَہیں رَہی


کِتاب مِیں لِکھے ہوئے حَرُوف دُھندلے ہو گئے
دَریچوں مِیں جو شَام کی بھی رَوشنی نَہیں رَہی


عؔلی اَبھی تَلک وہ نَام ڈائِری مِیں دَرج ہے
اَگرچہ مِیری اُس سے اَب وہ دوسَتی نَہیں رَہی


© عؔلی خان | Source
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
I am sorry. Please, feel welcome to put me on ignore. Thank you and Good luck. :)(y)

Carry on posting your wonderful poetry and never care for mindless youthias ,,, they are born to abuse

great job
تیرے نام کی مے آج بھی پیتے ہیں
مگر وہ پہلے والی تشنگی نہیں رہی
 

Abid_J

Senator (1k+ posts)
یہ تھوڑے دنوں میں عمران خان کے خلاف زہر اگلنے والا ہے
لکھ لو
 

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تھوڑے دنوں میں عمران خان کے خلاف زہر اگلنے والا ہے
لکھ لو

He will get a befitting reply...dont worry.

اگر عمران خان کے خلاف بولے گا تو اس کی شاعری کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے
:p
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Carry on posting your wonderful poetry and never care for mindless youthias ,,, they are born to abuse

great job
تیرے نام کی مے آج بھی پیتے ہیں
مگر وہ پہلے والی تشنگی نہیں رہی

STFU...n move ur ugly mug face somewhere else...U poojari of zardari ugly thug...
As far as I know... everyone has the right to speak on politics...with logic...
But Not like U Mr.kojak...
Ali khan is doing well...do not drag him into ur dirty n shitty chawals...
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
STFU...n move ur ugly mug face somewhere else...U poojari of zardari ugly thug...
As far as I know... everyone has the right to speak on politics...with logic...
But Not like U Mr.kojak...
Ali khan is doing well...do not drag him into ur dirty n shitty chawals...
بدنام بہت ہیں جو غاصبوں کے سامنے اکڑتے ہیں
چلو اور کچھ نہیں تو غاصب تو بہت کڑھتے ہیں
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بدنام بہت ہیں جو غاصبوں کے سامنے اکڑتے ہیں
چلو اور کچھ نہیں تو غاصب تو بہت کڑھتے ہیں

ارے واہ۔ ۔۔آج تو گالی کے بجائے۔ ۔جگالی سے کام چلایا۔ ۔
سب جانتے ہیں کتنے باذوق ہو۔ ۔۔