بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

انسان اپنے ذاتی مفادات کی خاطر کسی بھی زبان کو خاموش کر سکتا ہے مگر اس زبان کو خاموش کرنے کے بعد جو ردعمل آتا ہے ، اس کے آگے ٹہرنا کسی کے بس کی بات نہیں .اس کی مثال ہمیں گزشتہ روز دیکھنے کو ملی .اقتدار کے ایوانوں کو سیاست پی کے، کے شیروں کے آگے پسپائی کا سامنا کرنا پڑا .ان حکمرانوں کے ذہنوں میں اب یہ بات بیٹھ گئی ہوگی کہ اگر آوازوں کو دباؤ گے تو شرمندگی تمہارا مقدر ہوگی .ایک بات کی میں تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتا کہ سیاست پی کے پر پابندی کے بعد جس طرح بیشتر ممبرز ٹویٹر پر اکھٹے ہوۓ یہ اتحاد کی ایک بہترین مثال ہے

کیوں نہ آج ہم عہد کریں کہ پہلے سے کئی گنا بلند جوش جذبے سے ہر اُس جماعت کو اپنی تنقید کا نشانہ بنائیں گے جو ملک کی بھلائی کے خلاف کام کر رہی ہوگی .خوا وہ آپ کی اپنی ہی جماعت کیوں نہ ہو .اپنی قیمتی رائے کے اظہار میں ذرا برابر بھی کسر نہ چھوڑی جائے .کیوں کہ ہم پاکستان کے عوام کی ترجمانی کرتے ہیں .ہر پارٹی کے گھٹیا کرتوتوں کو منظرعام پر لانا ہم پر فرض ہے .اور اپنی اس ذمہ داری پر ذرا برابر بھی غفلت نہ برتی جائے
bol-urdu.png

COpCFhwU8AADj89.jpg

@Abbasirock2


 
Last edited:

adamfani

Minister (2k+ posts)
Which thread or post caused ban. The member of that post or thread is the 1st Hero of this forum.

Ho na ho yeh harkat Nawabray ki na hoooooo @sohrab
 

Mr.Restless

Senator (1k+ posts)
PATWARIANS ko ye baat smjhana mushkil hai k PMLN koi asmani saheefa nahn k jis per tanqeed nahn ho skti..PTIans ko maine bahut dafa apnai he party per tanqeed krtay dekha hai..