بنیان پہن کر خاتون کا آپریشن کرنے والے جعلی ڈاکٹر کو چیف جسٹس نے گرفتار کروادیا

Annie

Moderator
استغفراللہ یہ ہے عوام اور عوام کی خدمت آج ہی خادم اعلی نے اعلان کیا ہے کے پنجاب میں اسپتالوں کے جال بچھا دئیے ہیں اور اسپتالوں کی حالت یہ ہے
خبر کیمطابق چیف جسٹس صاحب نے بنیان پہن کرکسی خاتون کا آپریشن کرنے والے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کروا دیا

کیا مریم نواز کی امی والد نواز شریف اور چچا شہباز شریف یہاں علاج کروائیں گے؟

Db4YgwZX0AAuQZm.jpg


Db4Y5YAWAAAoNyJ.jpg




 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
چیف جسٹس صاحب کو چاھیئے تھاکہ رنگے ھاتھوں جرم کرتے پکڑاگیا ھے اسکی شلوار بھی اتروا دیتے اور نزدیکی تھانے سے پانچ نمبر کا لتر منگوا کر اسکی گا۔۔۔۔۔۔۔۔ن۔۔۔۔پر چھ لتر لگاتے۔۔۔ظالم لوگ۔۔۔
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
یہ اچھے بھلے فورم کا ستیاناس کرنے کا نادر خیال کس کے ذہن میں آیا تھا، اسے میری طرف سے اکیس ۔۔۔۔۔ کی سلامی۔۔۔




 

Annie

Moderator
یہ اچھے بھلے فورم کا ستیاناس کرنے کا نادر خیال کس کے ذہن میں آیا تھا، اسے میری طرف سے اکیس ۔۔۔۔۔ کی سلامی۔۔۔




کافی اچھا ہے ابھی عادت نہیں ہے نہ آہستہ آہستہ بٹنوں کی آپشن کی سمجھ آجاۓ گی
کئی آپشن آسانی سے یوز ہوتے ہیں اکسپلور کرنا پڑے گا
 

Annie

Moderator


آپ کوئی تھریڈ بنا کر بٹنوں کے آپس ہی سمجھا دیں تاکہ عوام خواہ مخواہ اپنی مت مروانے کی بجائے کوئی مفید کام کر سکیں۔

جی بہتر جتنی سمجھ ہے اتنا سمجھا دیتی ہوں
:p دیکھتے رہیے سیاست پی کے
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
کافی اچھا ہے ابھی عادت نہیں ہے نہ آہستہ آہستہ بٹنوں کی آپشن کی سمجھ آجاۓ گی
کئی آپشن آسانی سے یوز ہوتے ہیں اکسپلور کرنا پڑے گا

Madam i think if you make a sticky thread which explains all the new features and those ones which are not available anymore would be helpful. For example, has the dislike and thank option gone? Profiles used to tell how many visits with names etc also gone?
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز اور نواز خود بھی بنیان پہن کر ملک اور خصوصََا پنجاب کا صحت اور ترقی کے نام پر تیا پانچا کرچکے ہیں، ان جعلی اور دھوکا باز سیاسی ڈاکٹروں کا بھی لائسنس منسوخ کیا جاے ورنہ پنجاب کے عوام تو الیکشن میں انکا دانا پانی ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)


آپ کوئی تھریڈ بنا کر بٹنوں کے آپس ہی سمجھا دیں تاکہ عوام خواہ مخواہ اپنی مت مروانے کی بجائے کوئی مفید کام کر سکیں۔
ڈسلائیک کا آپشن نہیں ہے اس نئے ڈیزائن میں۔ جو کہ نہایت تشویشناک ہے۔۔۔
 

Annie

Moderator
@Wase
Madam i think if you make a sticky thread which explains all the new features and those ones which are not available anymore would be helpful. For example, has the dislike and thank option gone? Profiles used to tell how many visits with names etc also gone?

جی بہتر ویڈیو بنا کر ٹیوٹورل تھریڈ بنائیں گے امید ہے اس سے کافی مدد ملے گی
 
Last edited: