بنگلا دیشی شائقین کا پاکستان سے سیریز منسوخ کرنے کا مطالبہ

London Bridge

Senator (1k+ posts)

1013309_4407092_pk3_updates.jpg

پاکستانی کرکٹ ٹیم، جو اس وقت بنگلا دیش کے دورے پر ہے، قومی ٹیم نے بدھ کو ڈھاکا میں اپنے پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی پرچم لگا کر پریکٹس کی جس کے بعد بنگلا دیشی شائقین نے ایک بڑا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے قومی پرچم لگاکر پریکٹس کرنے کے اقدام سے بنگلا دیشی شائقین ناراض ہوگئے ہیں اور وہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) سے سخت ایکشن لینے اور سیریز منسوخ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1460494669960429577 بنگلا دیشی شائقین کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے میرپور گراؤنڈ میں اپنا قومی پرچم لہرا کر پروٹوکول توڑ دیا۔

بنگلا دیشی شائقین کا خیال ہے کہ پاکستان نے سیاسی پیغام دینے کے لیے جان بوجھ کر اپنا قومی پرچم لہرایا۔
سوشل میڈیا پر بنگلا دیشی شائقین کی جانب سے نفرت انگیز پیغامات جاری کیے جارہے ہیں۔

ایک بنگلا دیشی صارف نے کہا کہ ’مختلف ممالک کئی بار بنگلا دیش آ چکے ہیں، پریکٹس کر کے کئی میچ کھیلے ہیں اور کسی نے بھی کبھی پریکٹس کے دوران اپنا پرچم نہیں لگایا لیکن پاکستان نے ایسا کیوں کیا؟ یہ کیا اشارہ کرتا ہے؟‘
https://twitter.com/x/status/1460235522425569280 ایک اور صارف نے نفرت انگیز پیغام جاری کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ’پاکستان واپس جاؤ، بنگلا دیش کو سیریز روکنی چاہیے، بنگلا دیش میں کسی بھی قسم کے پاکستانی پرچم پر پابندی عائد کی جائے۔‘
https://twitter.com/x/status/1460310059745906693 بنگلا دیشی شائقین نے کہا کہ ’میرپور گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی ٹیم اپنا قومی پرچم لہرا رہی ہے، بنگلا دیش سے معافی مانگیں ورنہ سیریز منسوخ کی جائے۔
https://twitter.com/x/status/1460566599732117504
 
Last edited by a moderator:

London Bridge

Senator (1k+ posts)
How many people objected to it?
Is it fair to generalize this to all Bangladeshi people?
Irresponsible reporting. These so called reporters and journalists are just hate mongerers!

پاکستان بنگلہ دیش کرکٹ سیریز: بنگلہ دیش میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جانب سے پریکٹس کے دوران پاکستانی جھنڈا لگانے پر بحث

  • ریحان مسعود​
  • بی بی سی بنگالی سروس، ڈھاکہ​
  • _121578646__121574221_dubai2.jpg

    بنگلہ دیش میں میرپور کے کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جانب سے پریکٹس کے دوران پاکستان کا جھنڈا نصب کرنے کو بنگلہ دیش میں بڑے پیمانے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے اور اس پر بحث ہو رہی ہے۔
    حالانکہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے، تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ٹیم گزشتہ چند مہینوں سے پریکٹس سیشن میں جھنڈا لگاتی رہی ہے۔
    سوشل میڈیا پر کئی ناقدین نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں تاریخی تناؤ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پریکٹس کے دوران جھنڈا لگانے کا مقصد ایک ’سیاسی پیغام‘ دینا ہے۔ تاہم کئی لوگ کھیل کے ہی موڈ میں رہنا چاہتے ہیں۔
    بہرحال پاکستان نے ایسا پہلی مرتبہ نہیں کیا ہے، ستمبر میں نیوزی لینڈ کے پاکستان کے دورے میں بھی پریکٹس کے دوران فیلڈ میں پاکستان کا جھنڈا لگایا گیا تھا۔


  • پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا مینیجر ابراہیم بادیس نے بی بی سی بنگالی سروس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'اس عمل کو ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے متعارف کروایا تھا۔'
    اس سے پہلے پاکستان کے انڈر سکسٹین اور انڈر نائنٹین ٹیموں کی پریکٹس کے دوران بھی پاکستان کا جھنڈا لگایا جا چکا ہے۔
    مصباح الحق کے بعد ثقلین مشتاق نے حال ہی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالا ہے



  • ابراہیم بادیس نے بی بی سی بنگالی سروس کو بتایا کہ ثقلین مشتاق نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں جھنڈا لگا کر پریکٹس شروع کی۔ اس کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی ایسا ہی کیا گیا۔
    ثقلین مشتاق نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کہا تھا کہ 'یہ ٹیم ملک کی نمائندگی کرتی ہے اور جھنڈے سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ 22 کروڑ لوگ ہمارے ساتھ ہیں۔'

 

Complete Sense

Minister (2k+ posts)
Pakistan media manager and protocol officer must know to erect Pakistani flag any where in the world, one must need permission... Otherwise it is aganist the law.
Saqlain Mushtaq must focus on the training and not on politics.
 

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
Oh members Khuda ka naam lo! Pakistan and BD are coming closer politically and strategically after a long time and chaddies are roasting themselves on this new scenario and their paid trollers are active to propagate this usual act and you people are blaming BD people. Try to see the game from a little above the ground.
 

tahirkheli74

MPA (400+ posts)
Pakistan media manager and protocol officer must know to erect Pakistani flag any where in the world, one must need permission... Otherwise it is aganist the law.
Saqlain Mushtaq must focus on the training and not on politics.
Is that your personal opinion or it is so?
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
y r ths thugs of bjp so insecure ... with a flag..
or its not th jhanda but th danda making thm piss thr pants..
 

tahirkheli74

MPA (400+ posts)
We have a habit of Painting our flag everywhere for no reason. sensitivites of Bangla people should be kept in mind
Didnt like and agree with your opinion if you dont mind. Why should we remain defensive? We are a nation of 220 million people and our flag represents peace and harmony. Nothing wrong in hoisting it during practice sessions.