بنام تحریک انصاف

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کی حکومت کو اے کوی لگ بھگ پانچ ماہ ہوے ہیں.
ٹی وی لگا کر دیکھو تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ گویا آدم کا خلد سے نکلنا بھی اسی حکومت کی کارستانی تھی
ایک سے بڑھ کر ایک میراثی اس بات کی کوشش میں ہے کے زیادہ سے زیادہ چموٹا زور سے مارے تاکہ آواز اس کے مالکان تک پہنچ جاے.
اور کم سے کم تنخواہ وقت پر ملتی رہے.
رہا قصہ ملک ریاض کا تو اس کے پیسے کی طاقت کا اندازہ اس وقت ہوا جب ای سی ایل میں بہترویں نمبر پر ہونے کے باوجود اے ار وای جیسے چینل تک نے اس کا ذکر نا کیا.

میرا سوال فقط اتنا ہے.
کیا عمران خان کو آے دو سال ہو چلے کہ اس کی سمت غلط ہونا واضح ہو گیا.
چھ مہینے میں ایک مکان تعمیر نہیں ہوتا اور تم لوگ امید کر رہے ہو کہ معیشت میں پاکستان جاپان سے آگے نکل جاے.

اب اس کو چنا ہے تو کم سے کم دو سال اس کو برداشت کرو.
ٹھیک نا لگے تو اٹھا کر باہر کرو.
یہ کیا بکواس ہے کہ ایک عقلی اور جسمانی بونا جو کبھی ایم کیو ایم کا درباری قوال تھا آج عمران کی پانچ ماہ کی حکومت کو گالیاں دے رہا ہے.

ایک بات تحریک انصاف کے نام

اس ملک میں اٹھارویں صدی کا انگریز کا وہ نظام انصاف رائج ہے جس کے بل پر اس نے محکوم طبقے کو محکوم رکھا.

اس ملک میں سٹے آرڈر جیسے کالے قانون نے لوگوں سے ان کی زندگیاں چھین لیں اور درندوں کی حکومت کئی سال اس سٹے آرڈر پر قائم رہی.

جب تک اس ملک میں یہ نظام انصاف رہے گا.
بھول جاؤ کہ تم کبھی اس ملک کو فلاحی ریاست بنا سکو گے.

اللہ اس ملک کی خیریں رکھے.
آمین
 
Last edited by a moderator:

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
You are all talking about generalities...
japan bann jaey gaa..
5 maheenay kamm hein
time lagay gaa

waghaira waghaira..

Just see if the decisions they made in these months look right or not?
If they are following p on their promises or not??
any real progress on their initiatives or just hollow claims??

analysis needs to be objective but that requires some effort. However, we are all sheikh rasheed who can talk anything and everything from paan wala to global economy issues in a single breath.
 

sipa salaar

MPA (400+ posts)
I think instead of listening all that bakwaas on TV shows and get desperated we all shld try to do something positive in our life and let the government run.
If they fail to deliver kick them out Asap
 

راجہ نوید اقبال

Senator (1k+ posts)
کوٹ لکھپت جیل سے جمع شدہ کُوڑا اُٹھانے والی کچرا گاڑی کے مالک نے اپنی سروسز کے پیسے لینے سے انکار کردیا۔

ٹھیکدار کا کہنا ہے جس کُوڑے کو ہمارے عزیز از جان سابق وزیراعظم اور موجودہ چُوڑا اعظم نے اپنے مبارک ہاتھوں سے جمع کیا ہو اس کو یہاں سے لے جانے کے پیسے لینا میرے لیئے گناہ کبیرہ سے کم نہیں۔

دیکھ لو یہ ہوتی ہے اپنے لیڈر سوری چوُڑے سے محبت
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
کوٹ لکھپت جیل سے جمع شدہ کُوڑا اُٹھانے والی کچرا گاڑی کے مالک نے اپنی سروسز کے پیسے لینے سے انکار کردیا۔

ٹھیکدار کا کہنا ہے جس کُوڑے کو ہمارے عزیز از جان سابق وزیراعظم اور موجودہ چُوڑا اعظم نے اپنے مبارک ہاتھوں سے جمع کیا ہو اس کو یہاں سے لے جانے کے پیسے لینا میرے لیئے گناہ کبیرہ سے کم نہیں۔

دیکھ لو یہ ہوتی ہے اپنے لیڈر سوری چوُڑے سے محبت
24058856_1549764998472871_4293698473650353214_n.jpg