بنام بہادر و غیور افواج پاکستان

SahirShah

Minister (2k+ posts)
آپ کے ترجمان نے ابھی چند گھنٹے پہلے قوم کو خوشخبری سنائی کہ کل ایک غیر معمولی میٹنگ کے بعد آپ انڈیا کو منہ توڑ جواب دینے جا رہے ہیں

یہ تو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے والی بات نہیں ہوئی جناب ؟ کیونکہ رات گئی بات گئی صاحب
امریکا نے ہم پر ڈرون حملے کیے، ہم چپ رہے کہ کچھ دہشت گرد بھی اسمیں مرتے ہیں
امریکا ایبٹ آباد تک گھس آیا ، ہم خاموش رہے کہ وہ تو امریکا ہے اور ہم پاکستان....ویسے بھی وہ تو بن لادن کو مار گیا تھا

سیاچن ہاتھ سے گیا، ہم خاموش رہے کہ آپ نے بتلایا کہ بھارت کا اب دوگنا خرچہ وہاں ہوتا ہے لہٰذا سیاچن کھو دینا سچائی کا سودا ہے

کارگل پر پسپائی اختیار کرنی پڑی، کہ نواز شریف کلنٹن کے آگے لیٹ گیا تھا

اکہتر میں ذلت آمیز شکست ہوئی کہ سیاستدانوں کا قصور تھا اور وہ تو ویسے بھی سول وار تھی
تمام لبڑے اور پٹواری کہتے ہیں کہ آپ ناکارہ ہو گئے ہیں، تمام دفاعی بجٹ کھا کر ڈیفنس ہاؤسنگ سوسایٹیز بناتے ہیں، ہم کہتے ہیں کہ نہیں....فوج ہی کے دم پر اللہ نے پاکستان کو سلامت رکھا ورنہ تو حشر شام اعراق سے کہیں بدتر ہوتا

لیکن اب......انڈیا جیسا روایتی دشمن....دندناتا ہوا پاکستان میں بم پھینک کر چلا گیا....چاہے اس میں دس درخت ہی شہید ہوۓ ہوں.....اب قوم یہ پوچھنے کا حق رکھتی ہے کہ انڈیا ایئر فورس کا پورا اسکواڈرن پاکستان میں گھس آیا....آپ نے اس میں سے کتنے مارے ؟ آپ کا ترجمان ٹی وی پر آ کر کہہ رہا کہ ''وہ'' پاکستانی علاقے میں صرف چار منٹ موجود
رہے....اکیس منٹ رہ کر دکھلائیں ناں

یہ کیا مذاق ہے ؟ کسی ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی تو سیکنڈوں میں ماپی جاتی ہے....آپ یہ چار منٹ اور اکیس منٹ کی کیا گولی دے رہے ہیں ؟
کیا گارنٹی ہے کہ اگلے ایئر سٹرائیک جو شائد دو منٹ کا ہو....اسمیں انڈیا ہمارے سروں پر بم نہ
پھینک کر جاۓ ؟

ہم واقعی امن پسند قوم ہیں، بھارت کے ساتھ بھی امن سے ہی رہنا چاہتے ہیں....کون کمبخت جنگ چاہے گا؟ اپنا چلتا کاروبار تباہ کرنا چاہے گا ؟ اپنے بچوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگانا پسند کرے گا ؟

لیکن آپ ہمیں اب واضح طور پر باور کروا دیں کہ امن کا یہی راستہ ہے کہ بھارت کی طاقت کے سامنے اپنی بے بسی کو ملحوظ خاطر رکھ کر خاموش رہا جاۓ....تاکہ ہم بھی حالات سے سمجھوتہ کرتے ہوۓ مفت میں پھنے خاں بننا چھوڑ دیں کہ ہماری فوج، دنیا کی چوتھی بڑی فوج، شجاعت اور شہادت سے لبریز فوج

آپ خوبصورت ہاؤسنگ اسکیم متعارف کروائیے، کسانوں کے لئے بہترین کھاد تیار کیجیے اور آپ کی بنائی سیمنٹ تو بالکل ہمارے دفاع کی طرح مضبوط ہے.....ملکی دفاع، قومی وقار، خود مختار ریاست وغیرہ وغیرہ جیسے دقیانوسی لفظوں کا اللہ مالک ہے

دہشتگردوں کے خلاف جن کا سب سے مہلک ہتھیار خودکش بمبار تھا، جو چھپے هوئے تھے....آپ نے جنگ جیتی، ہم نے آپ کو اپنے سر پر بٹھایا.....لیکن یہ کافی نہیں ہے....سرحدوں کا تحفظ کریں، بہانے مت بنائیں

سب باتیں اپنی جگہ کہ ان نازک حالات میں اپنی فوج کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑا ہونا چاہیے، دشمنوں کے ہاتھوں میں نہیں کھیلنا چاہیے وغیرہ وغیرہ

یہ سب اسوقت کی باتیں تھیں جب انڈیا حملے کے لئے پر تول رہا تھا، حملہ ہوا نہ تھا.....لیکن اب، سوال تو اٹھیں گے

یہ ہے چند ایک کو چھوڑ کر آج ہر عقل رکھنے والے پاکستانی کے جذبات....کوئی اسے زبان تک لا رہا ہے اور کوئی مصلحت کے تحت خاموش ہے
 
Last edited by a moderator:

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Do jawab samjh nahe aey, india 21 minute pakistan main reh kar dikhaey....

Dosra k zameen say atay tou phir batatay .....
Is peh mujhy mashoor latifa yad araha hai .... Magar main kehna nahe chahta
 
tansarbh

Senator (1k+ posts)
Yaar plz iss ko apna foreign, internal minister banwa do khuda k liyay. Iss ki khuahishat par mulk na chala to iss nain khud kushi kar laini hai :) hahahahaha.... everyone is a news channel in himself :)
 
tansarbh

Senator (1k+ posts)
Aik poster nain to Jung start bhi karwa dee thee...laikin looks like that thread has been closed and removed :)
 
rasheikh

Sour ka Bacha
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
Bkwaas band kr.
Yaar plz iss ko apna foreign, internal minister banwa do khuda k liyay. Iss ki khuahishat par mulk na chala to iss nain khud kushi kar laini hai :) hahahahaha.... everyone is a news channel in himself :)
Aik poster nain to Jung start bhi karwa dee thee...laikin looks like that thread has been closed and removed :)

بھائیو آپ لوگ جتنی گالیاں دینا چاہتے ہیں شوق سے دیں....یہ آپ کا وطن کے لئے جذبہ ہے جو آپ سے میری بات برداشت نہیں ہو رہی
لیکن سچ یہی ہے جو اوپر تحریر کیا گیا ہے
 
tansarbh

Senator (1k+ posts)
آپ کے ترجمان نے ابھی چند گھنٹے پہلے قوم کو خوشخبری سنائی کہ کل ایک غیر معمولی میٹنگ کے بعد آپ انڈیا کو منہ توڑ جواب دینے جا رہے ہیں

یہ تو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے والی بات نہیں ہوئی جناب ؟ کیونکہ رات گئی بات گئی صاحب
امریکا نے ہم پر ڈرون حملے کیے، ہم چپ رہے کہ کچھ دہشت گرد بھی اسمیں مرتے ہیں
امریکا ایبٹ آباد تک گھس آیا ، ہم خاموش رہے کہ وہ تو امریکا ہے اور ہم پاکستان....ویسے بھی وہ تو بن لادن کو مار گیا تھا

سیاچن ہاتھ سے گیا، ہم خاموش رہے کہ آپ نے بتلایا کہ بھارت کا اب دوگنا خرچہ وہاں ہوتا ہے لہٰذا سیاچن کھو دینا سچائی کا سودا ہے

کارگل پر پسپائی اختیار کرنی پڑی، کہ نواز شریف کلنٹن کے آگے لیٹ گیا تھا

اکہتر میں ذلت آمیز شکست ہوئی کہ سیاستدانوں کا قصور تھا اور وہ تو ویسے بھی سول وار تھی
تمام لبڑے اور پٹواری کہتے ہیں کہ آپ ناکارہ ہو گئے ہیں، تمام دفاعی بجٹ کھا کر ڈیفنس ہاؤسنگ سوسایٹیز بناتے ہیں، ہم کہتے ہیں کہ نہیں....فوج ہی کے دم پر اللہ نے پاکستان کو سلامت رکھا ورنہ تو حشر شام اعراق سے کہیں بدتر ہوتا

لیکن اب......انڈیا جیسا روایتی دشمن....دندناتا ہوا پاکستان میں بم پھینک کر چلا گیا....چاہے اس میں دس درخت ہی شہید ہوۓ ہوں.....اب قوم یہ پوچھنے کا حق رکھتی ہے کہ انڈیا ایئر فورس کا پورا اسکواڈرن پاکستان میں گھس آیا....آپ نے اس میں سے کتنے مارے ؟ آپ کا ترجمان ٹی وی پر آ کر کہہ رہا کہ ''وہ'' پاکستانی علاقے میں صرف چار منٹ موجود
رہے....اکیس منٹ رہ کر دکھلائیں ناں

یہ کیا مذاق ہے ؟ کسی ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی تو سیکنڈوں میں ماپی جاتی ہے....آپ یہ چار منٹ اور اکیس منٹ کی کیا گولی دے رہے ہیں ؟
کیا گارنٹی ہے کہ اگلے ایئر سٹرائیک جو شائد دو منٹ کا ہو....اسمیں انڈیا ہمارے سروں پر بم نہ
پھینک کر جاۓ ؟

ہم واقعی امن پسند قوم ہیں، بھارت کے ساتھ بھی امن سے ہی رہنا چاہتے ہیں....کون کمبخت جنگ چاہے گا؟ اپنا چلتا کاروبار تباہ کرنا چاہے گا ؟ اپنے بچوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگانا پسند کرے گا ؟

لیکن آپ ہمیں اب واضح طور پر باور کروا دیں کہ امن کا یہی راستہ ہے کہ بھارت کی طاقت کے سامنے اپنی بے بسی کو ملحوظ خاطر رکھ کر خاموش رہا جاۓ....تاکہ ہم بھی حالات سے سمجھوتہ کرتے ہوۓ مفت میں پھنے خاں بننا چھوڑ دیں کہ ہماری فوج، دنیا کی چوتھی بڑی فوج، شجاعت اور شہادت سے لبریز فوج

آپ خوبصورت ہاؤسنگ اسکیم متعارف کروائیے، کسانوں کے لئے بہترین کھاد تیار کیجیے اور آپ کی بنائی سیمنٹ تو بالکل ہمارے دفاع کی طرح مضبوط ہے.....ملکی دفاع، قومی وقار، خود مختار ریاست وغیرہ وغیرہ جیسے دقیانوسی لفظوں کا اللہ مالک ہے

دہشتگردوں کے خلاف جن کا سب سے مہلک ہتھیار خودکش بمبار تھا، جو چھپے هوئے تھے....آپ نے جنگ جیتی، ہم نے آپ کو اپنے سر پر بٹھایا.....لیکن یہ کافی نہیں ہے....سرحدوں کا تحفظ کریں، بہانے مت بنائیں

سب باتیں اپنی جگہ کہ ان نازک حالات میں اپنی فوج کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑا ہونا چاہیے، دشمنوں کے ہاتھوں میں نہیں کھیلنا چاہیے وغیرہ وغیرہ

یہ سب اسوقت کی باتیں تھیں جب انڈیا حملے کے لئے پر تول رہا تھا، حملہ ہوا نہ تھا.....لیکن اب، سوال تو اٹھیں گے

یہ ہے چند ایک کو چھوڑ کر آج ہر عقل رکھنے والے پاکستانی کے جذبات....کوئی اسے زبان تک لا رہا ہے اور کوئی مصلحت کے تحت خاموش ہے
Bachay, tujhay afaqa hua kuchh aaj ya teri koi aur khuahish bhi hai?
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
Bachay, tujhay afaqa hua kuchh aaj ya teri koi aur khuahish bhi hai?

ہاں بالکل افاقہ ہو گیا ہے، اسی لئے آج یہ پوسٹ کر کے معزرت کر لی تھی

کل مایوسی کے عالم میں فوج کے خلاف کی جانے والی تمام پوسٹس پر معذرت
آج وطن کے بیٹوں نے قرضہ ہی نہیں چکا دیا بلکہ دشمن پر سود بھی چڑھا دیا ہے
بس حقیقت میں دل باغ باغ ہو گیا
امید ہے بنیے کو عقل آ جاۓ گی کہ پاکستانی فوج مذاق نہیں ہے
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
https://www.siasat.pk/forums/thread...rashed-indian-plane-site.677646/#post-5270629

اس فورم پر آنے والے مجھے سالوں سے جانتے ہیں کہ میرے خیالات فوج بارے کیا ہیں
تیرا جنم ابھی شائد پچھلے ہفتے ہی ہوا ہے اسلئے تو میرا پانچہ منہ میں دبا کر بہت کارنامہ محسوس کر رہا ہے
چل شاباش اب میرا پانچہ چھوڑ کر کہیں اور بھوں بھوں شروع کر....تجھے تیری اوقات سے زیادہ ہی اہمیت دے دی ہے
 
tansarbh

Senator (1k+ posts)
No problem. But please try to be patient. Don't reach to conclusions right away. Its not a cricket match. Its war and we have to take steps with brain and patience.

Pakistan Zinda bad.