بلدیاتی الیکشن،پنجاب میں ن،سندھ میں پی پی،کےپی میں بھی اپوزیشن جیتےگی،سیٹھی

Masud Rajaa

Siasat member
Bilawal Bhutto GIF by Siasat.pk
200.gif
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
Agreed with sethi 200 percent. Punjabi will vote for daku shareef. Sindh will vote for mr. 10 percent. Baloch are dalits so military will win. Kpk will be divided.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اس گٹر منہ والے کے منہ سے گند ہی نکلتا ہے۔۔ اور نکلتے ہی اسکی بدبو اس فورم تک بھی پہنچ جاتا ہے۔۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Yeh to Imran Khan ko PM ki sherwani kay button bhi nahi de rahe thay. Inkay bhonknay se kiya farq parta hai

یہ ایسے یقین سے لگا ہوتا ہے جیسے اس پہ وحی کا سکرپٹ نازل ہو رہا ہوتا ہے اور جیسے اسکی ماضی کی ہر بات ? فیصد سچ ثابت ہو چکی ہے۔
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
نجم سیٹھی بکواس کر رہا ہے تحریک لبیک پاکستان کسی ایسی جماعت سے اتحاد نہیں کرےَ گئی جس جماعت کے گورنر نے295c کو کالا قانون کہا ہو ، جس جماعت نے غازی ممتاز قادری کو شہید کیا ہو ، اور جس جماعت نے گستاخ آسیہ چوڑی کو فرار کروایا ہو اور250 سے اوپر کارکنان کو شہید کیا ہو
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Agreed with sethi 200 percent. Punjabi will vote for daku shareef. Sindh will vote for mr. 10 percent. Baloch are dalits so military will win. Kpk will be divided.
He has claimed that IK will fall every day for the last 3 years, did you believe him then? ? ?
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
نجم سیٹھی بکواس کر رہا ہے تحریک لبیک پاکستان کسی ایسی جماعت سے اتحاد نہیں کرےَ گئی جس جماعت کے گورنر نے295c کو کالا قانون کہا ہو ، جس جماعت نے غازی ممتاز قادری کو شہید کیا ہو ، اور جس جماعت نے گستاخ آسیہ چوڑی کو فرار کروایا ہو اور250 سے اوپر کارکنان کو شہید کیا ہو
kasi ne punjab ke sub se bre dako se ithad keah
MQM se ithad keya
POWER has no religion​