بلاول کے قافلے میں

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
جب کہ حقیقت یہ ہے کہ
گوجرانوالہ ڈویژن سے پپلزپارٹی کو کُل 97 ووٹ پڑے تھے، دعوے ٹھاٹھیں مارتے سمندروں کی


فر کہندے بوٹا گلاں کڈا اے

? ? ? ?



https://twitter.com/x/status/1316975191185121280
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
بریکنگ نیوز: پی ڈی ایم گوجرانوالہ جلسےکاخوف عمران خان کا استعفی دینے فیصلہ۔استعفی صدر پاکستان کو بھجوا دیا۔جس پر فجر سےپہلے دستخط کردینگے۔ صبح9بجے مریم نواز ایوان صدر میں پی ایم کا حلف اٹھائےگی اور 9 بج کر 5 منٹ پر اماں کی چپل پٹواری کے سر پر لگنی اور آواز آنی

کنجرا اٹھ جا دن چڑھ گیا اے


?????
 

AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
Gujranwala is the power center of PML-N. The projection of bilawal will have a negative effect on the movement. So their unity is actually their weakness
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
گیارہ پارٹیاں اکٹھی ہو کے جلسہ کر رہی ہیں اور چیلنج کر رہی ہیں کہ تمھاری ایک پارٹی سے زیادہ لوگ جمع ہوں گے

????
ہاہاہا ...ایک اکیلا اور دو گیارہ والا معاملہ ہے
اب اس میں کیا ... ?
پٹواری تو حساب میں ویسے بھی کمزور ہیں؟..میں نے ایک دفع
سب پٹواریوں کو چیلنج کیا تھا کہ ..گیارہ ہزار گیارہ سو گیارہ
لکھ کر دکھاؤ...ہاہاہا کوئی بھی نہ لکھ سکا….
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا ...ایک اکیلا اور دو گیارہ والا معاملہ ہے
اب اس میں کیا ... ?
پٹواری تو حساب میں ویسے بھی کمزور ہیں؟..میں نے ایک دفع
سب پٹواریوں کو چیلنج کیا تھا کہ ..گیارہ ہزار گیارہ سو گیارہ
لکھ کر دکھاؤ...ہاہاہا کوئی بھی نہ لکھ سکا….


woh triple one kanjar kidher hai.. khota biryani kha kay hi aaye ga.. ? ? ?