بشیر میمن کی انٹری اور عمران نیازی کی بڑھکیں

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
اسٹبلشمنٹ نے اب اپنے کردار سے توجہ ہٹانے کے لیے بشیر میمن کو میدان میں اتار دیا ہے . اب سارا ملبہ عمران نیازی پر ڈالا جا رہا ہے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش ہو رہی ہے کہ شریف خاندان سے سیاسی انتقام کی سب سے بڑی وجہ عمران نیازی ہے اور اسٹبلشمنٹ کا اس سیاسی انتقام سے کوئی تعلق نہیں . شریف خاندان کو سزا عمران نیازی کے دور میں نہیں ہوئی نگران حکومت کے دور میں ہوئی . عمران نیازی کی بڑھکیں اپنی جگہ لیکن وہ نون لیگ کو اتنا نقصان نہیں پہنچا سکا جتنا اسٹبلشمنٹ نے پہنچایا . اگر عمران نیازی انتقام میں اندھا ہوتا تو جو کام بشیر میمن نے نہیں کیا کوئی اور کر دیتا اور کسی اور طریقے سے کر دیتا . شریف خاندان نے جب جب اسٹبلشمنٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے نقصان اٹھایا ہے . اس لیے اب شریف خاندان نے بھی یہ سوچ لیا ہے کہ انہیں بشر میمن کی بتی کے پیچھے لگ کر ان تمام جرنیلوں کو کلین چٹ دینی ہے جن کے نام وہ اپنی تقریروں میں لیتے رہے. مریم نواز کو چوہوں کے ساتھ کھانا کھلایا اور اس کے باتھ روم میں کیمرے لگاۓ . مطلب سو جوتے بھی کھاۓ اور سو پیاز بھی کھاۓ . اس بات کا اظہار الیکشن میں نون لیگ کا دھاندلی کا واویلا ہے جس کا مطلب واضح ہے نون لیگ اب نظام کی تبدیلی اور انقلاب کی سیاست نہیں کرے گی بلکہ ووٹ بینک اور الیکشن کی سیاست کرے گی
عمران نیازی بھی اپنی کھوتے والی اڑی پر ڈٹ گیا ہے وہ اسمبلیاں توڑنے کے لیے تیار ہے لیکن بزدار کی تبدیلی کے لیے تیار نہیں . اس لیے کھیل اب دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے . ایک طرف اسٹبلشمنٹ کا وہ حصہ ہے جو عمران نیازی کی مدد سے مزید ترقی کرنا چاہتا ہے اور دوسری طرف عمران نیازی کا مخالف دھڑا جو عمران نیازی کو نافرمانی پر سزا دینا چاہتا ہے . عمران نیازی جب بھی دھمکی لگاتا ہے تو وہ اپنے حمایتیوں کو تنبیہ کر رہا ہوتا ہے اگر میں نہ رہا تو تمہاری ترقی بھی نہیں رہے گی . تیسری طرف نواز شریف ان ہاؤس تبدیلی کے لیے تیار نہیں . نتیجے میں شدید قسم کا انتشار نظر آ رہا ہے . اصل لڑائی تو اسٹبلشمنٹ میں موجود عمران نیازی کے مخالفوں اور حامیوں میں ہی ہے . عمران نیازی کے مخالفوں نے اسے بہت زیادہ ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی ہے ترین والا ببو بھی آزمایا ہے لیکن عمران نیازی اپنی ضد پر قائم ہے . اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران نیازی کا مخالف دھڑا بہت طاقتور ہے اگر بجٹ کے موقع پر عمران نیازی کی گیم ہو گئی تو ملک میں مزید انتشار ہو گا . اسٹبلشمنٹ نہیں چاہے گی کہ جلد از جلد الیکشن ہوں اس لیے ہو سکتا ہے نگران حکومت لمبے عرصے کے لیے ملک پر مسلط رہے
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Niazi ka anjaam bura ho ga... jis nay awaam ko dhoka dia...

in chor shareef bro and zardari ko latkha nahi saka...
تو کل صبح صبح سپریم کورٹ کے بار جا کر دھائیاں دو، کیونکہ انسانوں کو لٹکایا وہاں جاتا ہے، پرائم منسٹر ہاؤس میں نہیں
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
aus ke anjaam ki fiker choro apnay anjam ki fiker karo aur anay wali naslo ki. ke imran ke baad awam ka kia hoga aur kia haal kareygi sharif aur zardari family ghulam bana ke rakhenge
seriously, pls batao k Khan saab k aany k baad kiya chnage howa hay? kuch aisa hay jo phlay say behter howa hay? acha behter na howa ho, kuch effort hi ki gai ho behter kernay ki? koi direction, koi reforms, kuch 1,2 examples???
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
اسٹبلشمنٹ نے اب اپنے کردار سے توجہ ہٹانے کے لیے بشیر میمن کو میدان میں اتار دیا ہے . اب سارا ملبہ عمران نیازی پر ڈالا جا رہا ہے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش ہو رہی ہے کہ شریف خاندان سے سیاسی انتقام کی سب سے بڑی وجہ عمران نیازی ہے اور اسٹبلشمنٹ کا اس سیاسی انتقام سے کوئی تعلق نہیں . شریف خاندان کو سزا عمران نیازی کے دور میں نہیں ہوئی نگران حکومت کے دور میں ہوئی . عمران نیازی کی بڑھکیں اپنی جگہ لیکن وہ نون لیگ کو اتنا نقصان نہیں پہنچا سکا جتنا اسٹبلشمنٹ نے پہنچایا . اگر عمران نیازی انتقام میں اندھا ہوتا تو جو کام بشیر میمن نے نہیں کیا کوئی اور کر دیتا اور کسی اور طریقے سے کر دیتا . شریف خاندان نے جب جب اسٹبلشمنٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے نقصان اٹھایا ہے . اس لیے اب شریف خاندان نے بھی یہ سوچ لیا ہے کہ انہیں بشر میمن کی بتی کے پیچھے لگ کر ان تمام جرنیلوں کو کلین چٹ دینی ہے جن کے نام وہ اپنی تقریروں میں لیتے رہے. مریم نواز کو چوہوں کے ساتھ کھانا کھلایا اور اس کے باتھ روم میں کیمرے لگاۓ . مطلب سو جوتے بھی کھاۓ اور سو پیاز بھی کھاۓ . اس بات کا اظہار الیکشن میں نون لیگ کا دھاندلی کا واویلا ہے جس کا مطلب واضح ہے نون لیگ اب نظام کی تبدیلی اور انقلاب کی سیاست نہیں کرے گی بلکہ ووٹ بینک اور الیکشن کی سیاست کرے گی
عمران نیازی بھی اپنی کھوتے والی اڑی پر ڈٹ گیا ہے وہ اسمبلیاں توڑنے کے لیے تیار ہے لیکن بزدار کی تبدیلی کے لیے تیار نہیں . اس لیے کھیل اب دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے . ایک طرف اسٹبلشمنٹ کا وہ حصہ ہے جو عمران نیازی کی مدد سے مزید ترقی کرنا چاہتا ہے اور دوسری طرف عمران نیازی کا مخالف دھڑا جو عمران نیازی کو نافرمانی پر سزا دینا چاہتا ہے . عمران نیازی جب بھی دھمکی لگاتا ہے تو وہ اپنے حمایتیوں کو تنبیہ کر رہا ہوتا ہے اگر میں نہ رہا تو تمہاری ترقی بھی نہیں رہے گی . تیسری طرف نواز شریف ان ہاؤس تبدیلی کے لیے تیار نہیں . نتیجے میں شدید قسم کا انتشار نظر آ رہا ہے . اصل لڑائی تو اسٹبلشمنٹ میں موجود عمران نیازی کے مخالفوں اور حامیوں میں ہی ہے . عمران نیازی کے مخالفوں نے اسے بہت زیادہ ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی ہے ترین والا ببو بھی آزمایا ہے لیکن عمران نیازی اپنی ضد پر قائم ہے . اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران نیازی کا مخالف دھڑا بہت طاقتور ہے اگر بجٹ کے موقع پر عمران نیازی کی گیم ہو گئی تو ملک میں مزید انتشار ہو گا . اسٹبلشمنٹ نہیں چاہے گی کہ جلد از جلد الیکشن ہوں اس لیے ہو سکتا ہے نگران حکومت لمبے عرصے کے لیے ملک پر مسلط رہے
تجھے بشیر میمن جیسے ٹھگنے کو گھر لے جانے کی کیا لوڑ ہے؟؟؟
مکران کے کسی حبشی کو گھر لے جاؤ، تاکہ جنانیاں خوشی میں لُڈیاں ڈال سکیں
 
AZ1

Minister (2k+ posts)
seriously, pls batao k Khan saab k aany k baad kiya chnage howa hay? kuch aisa hay jo phlay say behter howa hay? acha behter na howa ho, kuch effort hi ki gai ho behter kernay ki? koi direction, koi reforms, kuch 1,2 examples???
2/3 majority dein do lag pata jayeha kia change hoa. awam xhange hoi kia? 1 plate naan qeema per tou vote change karti hai

reforms tou arahay hai aker rahenge, horse trading khatm, electronic voting system araha. forex reserves $30 billion tak honge by the end of the tenure from $10 billion jo decrease ho raha rha har week in 2018 due to nawaz.
2 dams ki construction chal rahu jo 2027 mai complete hoga

most of all, koiye $1 bahar nahi leu ja sakta na dubai na london. Saza dilanay kw liye court hai, court ka judge bhi imran khan ko bana do.
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

جس دن ہم بحیثیت قوم کرپٹ لوگوں سے نفرت نہیں کریں گے تب تک ایسے ہی بشیر میمن ہر دوسرے دن پیدا ہوتے رہیں گے۔ کرپٹ لوگوں کو ہمارا معاشرہ عزت سے دیکھتا اور احترام کرتا ہے۔ ہمارا مستقبل سوائے ان جیسوں کی غلامی کے اور کچھ نہیں۔۔۔۔۔
 
shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
جب تک چور کرپٹ سیاست دانوں ججوں اور جنرلز کا گڑھ جوڑ رہے گا ملک ٹھیک نہیں ہو سکتا ۔ اور قوم بھی ویسی ہی ہے ۔ یہ لوگ چور حکمرانوں کو پسند کرتے ہیں اور اس وقت کسی بھی چیز کا گلہ بھی نہیں کرتے
 
Constable

MPA (400+ posts)
جس دن ہم بحیثیت قوم کرپٹ لوگوں سے نفرت نہیں کریں گے تب تک ایسے ہی بشیر میمن ہر دوسرے دن پیدا ہوتے رہیں گے۔ کرپٹ لوگوں کو ہمارا معاشرہ عزت سے دیکھتا اور احترام کرتا ہے۔ ہمارا مستقبل سوائے ان جیسوں کی غلامی کے اور کچھ نہیں۔۔۔۔۔

شٹ اپ اوئے چورا
پہلے انٹر نیٹ سے کسی کے آرٹیکل اور مضامین چوری کر کے یہاں شائع کرنا چھوڑ فیر کرپشن پر معاشرے کو عزت اور احترام کے بھاشن دینا۔