بستیاں کب ویران ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

spain say

MPA (400+ posts)
china_ghost_cities1.jpg


کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ، ویرانی دیکھ کر


طوطی نے طوطے سے پوچھا ”کس قدر ویران گاؤں ہے،.؟ “طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں
کسی الو کا گزر ہوا ھے
...


“جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ، عین اس
وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا ،اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک
کر ان سے مخاطب ہوکر بولا، تم لوگ اس گاؤں میں مسافر لگتے ہو، آج رات تم
لوگ میرے مہمان بن جاؤ،میرے ساتھ کھانا کھاؤ،
اُلو کی محبت بھری دعوت
سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کرسکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی،
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی، تو اُلو نے طوطی کا
ہاتھ پکڑ لیا ور کہا .. تم کہاں جا رہی ہو ،طوطی پرشان ہو کر بولی یہ کوئی
پوچنے کی بات ہے ،میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں
الو یہ سن کر ہنسا..اور کہا ..یہ تم کیا کہ رہی ہو تم تو میری بیوی ہو.اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے ور گرما گرمی شروع ہو گئی

دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تو اُلو نے طوطے کے کے سامنے ایک
تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ”ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا
مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں،قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول
ہوگا“اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں
پیش ہوئے ، ،قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کے حق میں فیصلہ دے کر عدالت
برخاست کردی،طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا
تو اُلو نے اسے
آواز دی ،”بھائی اکیلئے کہاں جاتے ہواپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ“طوطے نے
حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا ”اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے
ہو، یہ اب میری بیوی کہاں ہے ،عدالت نے تو اسے تمہاری بیوی قرار دے دیا ہے“
اُلو نے طوطے کی بات سن نرمی سے بولا، نہیں دوست طوطی میری نہیں تمہاری ہی
بیوی ہے.
میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے. بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ہے ......!!


 
Last edited by a moderator:

spain say

MPA (400+ posts)
iss khani say aik sabaq to milta hai keh shobaz uraf la nati e ala say to ulloo acha jiss nay totay ki bivi wapiss kar di[hilar][hilar][hilar][hilar]
 

Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)
iss khani say aik sabaq to milta hai keh shobaz uraf la nati e ala say to ulloo acha jiss nay totay ki bivi wapiss kar di[hilar][hilar][hilar][hilar]
Doosra sbaq yeh milta hai Imran khan say to ullo acha hai, Imran khan hota to tooti to wapis ker daita.... laikin aik bachay kay sath [hilar][hilar]
 

seekers

Minister (2k+ posts)
بستیاں کیوں اجڑتی ہیں

4162975-459023-red-sandy-road-in-desert-between-lonly-trees.jpg





کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ، ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا کس قدر ویران گاؤں ہے،.؟ طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے

جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ، عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا ،اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ہوکر بولا، تم لوگ اس گاؤں میں مسافر لگتے ہو، آج رات تم
لوگ میرے مہمان بن جاؤ،میرے ساتھ کھانا کھاؤ،
اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کرسکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی،
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی، تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا ور کہا .. تم کہاں جا رہی ہو ،طوطی پرشان ہو کر بولی یہ کوئی پوچنے کی بات ہے ،میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں۔۔۔،
الو یہ سن کر ہنسا..اور کہا ..یہ تم کیا کہ رہی ہو تم تو میری بیوی ہو.اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے ور گرما گرمی شروع ہو گئی، دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تو اُلو نے طوطے کے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں،قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ہوگااُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ہوئے ، ،قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کے حق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کردی،طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی ،بھائی اکیلئے کہاں جاتے ہواپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ
طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو، یہ اب میری بیوی کہاں ہے ،عدالت نے تو اسے تمہاری بیوی قرار دے دیا ہے
اُلو نے طوطے کی بات سن نرمی سے بولا، نہیں دوست طوطی میری نہیں تمہاری ہی بیوی ہے.
میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے. بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ہ
ے .....
 

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
Re: بستیاں کیوں اجڑتی ہیں

معاشرے میں انصاف لانے کے لئے کوشش کرنا پڑتی ہے اور پاکستان کے لئے یہی ہماری سب سے بڑی ذمہ داری اور ٹارگٹ ہونا چاہئے
 

Shami143

Politcal Worker (100+ posts)
without Justice

ایک طوطا اور مینا کا گزر ایک ویرانے سے ہوا، وہ دم لینے کے لئے ایک ٹنڈ منڈ درخت پر بیٹھ گئے- طوطے نے مینا سے کہا اس علاقے کی ویرانی دیکھ کر لگتا ہے کہ الوؤں نے یہاں بسیرا کیا ہو گا

ساتھ والی شاخ پر ایک الو بیٹھا تھا اس نے یہ سن کر اڈاری ماری اور ان کے برابر میں آ کر بیٹھ گیا- علیک سلیک کے بعد الو نے طوطا اور مینا کو مخاطب کیا اور کہا آپ میرے علاقے میں آئے ہیں، میں ممنون ہوں گا اگر آپ آج رات کا کھانا میرے غریب کھانے پر تناول فرمائیں-

اس جوڑے نے الو کی دعوت قبول کر لی- رات کا کھانا کھانے اور پھر آرام کرنے کے بعد جب وہ صبح واپس نکلنے لگے تو الو نے مینا کا ہاتھ پکڑ لیا اور طوطے کو مخاطب کر کے کہا اسے کہاں لے کر جا رہے ہو، یہ میری بیوی ہے

یہ سن کر طوطا پریشان ہو گیا اور بولا یہ تمہاری بیوی کیسے ہو سکتی ہے، یہ مینا ہے اور تم الو ہو، تم زیادتی کر رہے ہو

اس پر الو اپنے ایک وزیر با تدبیر کی طرح ٹھنڈے لہجے میں بولا ہمیں جھگڑنے کی ضرورت نہیں، عدالتیں کھل گئی ہوں گی- ہم وہاں چلتے ہیں، وہ جو فیصلہ کریں گی، ہمیں منظور ہوگا

طوطے کو مجبوراً اس کے ساتھ جانا پڑا- جج نے دونوں طرف کے دلائل بہت تفصیل سے سنے اور آخر میں فیصلہ دیا کہ مینا طوطے کی نہیں الو کی بیوی ہے- یہ سن کر طوطا روتا ہوا ایک طرف کو چل دیا- ابھی وہ تھوڑی ہی دور گیا تھا کہ الو نے اسے آواز دی تنہا کہاں جا رہے ہو، اپنی بیوی تو لیتے جاؤ- طوطے نے روتے ہوئے کہا یہ میری بیوی کہاں ہے، عدالت کے فیصلے کے مطابق اب یہ تمہاری بیوی ہے

اس پر الو نے شفقت سے طوطے کے کاندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا یہ میری نہیں، تمہاری ہی بیوی ہے، میں تو صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الوؤں کی وجہ سے ویران نہیں ہوتیں بلکہ اس وقت ویران ہوتی ہیں جب وہاں سے انصاف اٹھ جاتا ہے
-
 

younus

Senator (1k+ posts)
Re: without Justice

pata nahin kitni dafa post ho ga yeh. Har afa aik naya danishwar a jata hai yeh post kerne
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Re: without Justice

you can not done/make justice with another system .

people are Muslim and our justice system is totally non- Muslim.

we are Pakistanis but called Punjabi, Sindhi, Bolshoi. and paten.

our main guide line for nation book written in as Quran but openly and clearly base on interest.
We trust on people saying nawaz /zardari/ altaf but not what Allah told to do us.

Shame shame shame shame but we do not have it.