بزدار کی کارکردگی پر خالد مسعود کا لاجواب کالم

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
kia howa teeraki nahi seekh saki bijli to nahi hay in kay gher main in ka apna koi gher b nahi khatoon awal kay istakharay ki paidawar hian
 
Last edited:

knowledge88

Minister (2k+ posts)
What is he talking about?
Just yesterday Imran Khan said that this Punjab government performance has been better than any previous punjab government performances since Pakistan came into being.
There are three best state performances state wised around the world in the last 14 months.
NSW premier of Australia . Governor of Ontario Canada and Usman Buzdar of Punjab Pakistan. These three are the best chief ministers of the world.
Usman Buzdar is the best thing ever happened to Pakistan. Lucky we are!
 
ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تاحیات پسماندہ گدھا نا پہلے موجود تھا نا اب موجود ہے پہلے بھی اس گدھے کے حرامی قسم کے کرپٹ رشتدار اور حرامی نثار جٹ اور اسکے ساتھ کچھ خنزیری نسل پاکپتنی کرپٹ لوگ تھے ابّ کوئی اور لوگ ہیں یہ کھوتا پہلے بھی کھوتا تھا ابّ بھی کھوتا ہی ہے ، ابّ تو اس بات پر یقین ہوتا جا رہا ہے کہ اس تاحیات پسماندہ گدھے یا اسکو لانے والوں اور اسکو نا ہٹانے دینے والے حرام زادوں کے پاس عمران کا کوئی ایسا کلپ موجود ہے ججز والا جسکی وجہ سے یہ تاحیات پسماندہ گدھا موجود ہے اور موجود رہے گا ورنہ یہ ناممکن ہے کہ عمران خان کو یہ سارا کچھ نظر نہیں آ رہا اور یہ بھی نا نظر آرہا ہو کہ یہ تاحیات پسماندہ گدھا پنجاب اور عمران سمیت پوری پی ٹی آئی کو ذلیل کرا چکا ہے اور مزید زلیل کرا رہا ہے اپنی نا اہلی اور اپنے خاندان کی کرپشن اور بیوقوفیوں اور کچھ نا پرفارم کر کے پی ٹی آئی کو ڈبو رہا ہے کوئی بھی بندہ اتنا بیوقوف نہیں ہو سکتا جتنا عمران خان اس کے معاملے می نظر آ رہا ہے یا بنا ہوا ہے
 
paittibahi

جو مرضی کہو لیکن اس حرام زادے ڈرامہ باز سے لاکھ درجہ بہتر پنجاب کو چلا رہا ہے۔
 
ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
جو مرضی کہو لیکن اس حرام زادے ڈرامہ باز سے لاکھ درجہ بہتر پنجاب کو چلا رہا ہے۔
لکھ درجہ کم کرپٹ تو ہو سکتا ہے مگر یہ صوبہ نہیں چلا رہا بلکہ صوبہ اسکو چلا رہا ہے
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
میرے خیال سے وزیراعلیٰ بھی اور صوبہ بھی ٹھیک چل رہا ہے۔
اسکی کارکردگی میں مجھے تو کوئی ظاہری نقص نظر نہیں آیا۔

کسی ٹھوس ثبوت کے بغیر ہر کوئی بزدار کا خومخواہ کا ماما بن رہا ہے۔

چالیس سال کی کرپشن اور
شریفوں کے لگائے گئے تمام بیوروکریٹس کے منہ کو لگا خون اتنی جلدی صاف نہیں ہو گا۔ اور جس میڈیا کو گنجوں نے سو سو ارب کی قوم کی لوٹی ہوئی رقم دی ہو وہ بھی تو اپنے مالک کی دی ہوئی ہڈی کا حق تو ادا کر رہے ہیں۔
 
Last edited:

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال سے وزیراعلیٰ بھی اور صوبہ بھی ٹھیک چل رہا ہے۔
اسکی کارکردگی میں مجھے تو کوئی ظاہری نقص نظر نہیں آیا۔
کسی ٹھوس ثبوت کے بغیر ہر کوئی بزدار کا خومخواہ کا ماما بن رہا ہے۔
چالیس سال کی کرپشن اور شریفوں کے لگائے گئے تمام بیوروکریٹس کے منہ کو لگا خون اتنی جلدی صاف نہیں ہو گا۔ اور جس میڈیا کو گنجوں نے سو سو ارب کی قوم کی لوٹی ہوئی رقم دی ہو وہ بھی تو اپنے مالک کی دی ہوئی ہڈی کا حق تو ادا کریں گے۔
اگر آپ کی بات ماں لی جائے کہ بزدار کے ماتحت صوبہ ٹھیک چل رہا ہے پھر تو عمران خان ہی بزدار کا ماما بنا ہے کیوں کہ اگر سب ٹھیک تھا تو پھر یہ موجودہ اکھاڑ پچھاڑ کر کے عمران خان نے بزدار کا ماما بننے کی کوشش کیوں کی ؟ جبکہ سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا ؟
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
اگر آپ کی بات ماں لی جائے کہ بزدار کے ماتحت صوبہ ٹھیک چل رہا ہے پھر تو عمران خان ہی بزدار کا ماما بنا ہے کیوں کہ اگر سب ٹھیک تھا تو پھر یہ موجودہ اکھاڑ پچھاڑ کر کے عمران خان نے بزدار کا ماما بننے کی کوشش کیوں کی ؟ جبکہ سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا ؟
بھائی صاحب جتنی تنقید عمران خان اور بزدار کو ایک سال کے عرصہ میں مل رہی ہے اتنی تو گنجوں کو اپنے چالیس سال کی حکومتوں اور اپنی خباثتوں پر نہیں ملی۔
ہم فرضی باتوں کے پیچھے اپنا دماغ ضائع کر رہے ہیں۔
جبکہ ہمیں ان خبیثوں کے پیچھے جانا چاہیے۔
نیچے کی خبر پڑھ لیں۔ ہم کس کس کو روئیں۔

Last edited:

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی صاحب جتنی تنقید عمران خان اور بزدار کو ایک سال کے عرصہ میں مل رہی ہے اتنی تو گنجوں کو اپنے چالیس سال کی حکومتوں اور اپنی خباثتوں پر نہیں ملی۔
سر جی بزدار کی کرنیاں عمران خان اور پی ٹی آئی کو بھگتنی پڑ رہی ہیں آپ پی ٹی آئی والے بھی نواز شریف بٹ اور زرداری کے اندھے اور جاہل فالورز کی طرح اندھی تقلید نا کریں اپنے لیڈر کی غلط بات کو غلط اور صحیح کو کہیں ، ویسے مشہور کہاوت ہے ، خلق کی زبان کو نقارہ خد ا سمجھو باقی آپ لوگوں کی مرضی باقی ہم اورسیز پاکستانیوں کی صحت پر نا عمران کے آنے سے کوئی فرق پڑا نا جانے سے پڑے گا بس ملک کی ہمدردی می عمران کی نہیں عمران کے کاز کی حمایت کرتے ہیں جو بزدار کے معاملے می بدلتا نظر آ رہا ہے ، بھر حال
جو گاجریں کھاتے ہیں انکے پیٹ میں ہی درد ہوتا ہے
 
بھائی میں بھی آپ ہی کی طرح ایک اورسیز پاکستانی ہوں اور میرا پاکستان سے تعلق اور محبت کا رشتہ ہے۔
ابھی تک جتنا بھی میں نے ذاتی طور پر اپنے ذرائع سے پتہ کروایا ہے۔ تو مجھے تو کوئی ایسا بندہ نہیں ملا جو کسی ٹھوس ثبوت کے ساتھ بتاتا کہ بزدار صحیح کام نہیں
کر رہا۔
سندھ کے وزیراعلیٰ کی کارکردگی اور کرپشن پر کتنی کوریج ہوتی ہے اور جبکہ سب کو پتہ ہے کہ اسنے اور اسکے وزرا نے صوبے کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا ہے۔ خاص طور پر
کراچی کا حال سب کے سامنے ہے۔

جب تک بزدار کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملتے
میں اس گناہ میں شامل نہیں ہو سکتا۔ میرا آپ کو بھی یہی مشورہ ہو گا۔

ہمیں ان ٹھوس ثبوتوں والے حرام زادوں پر اپنی توانائیاں استعمال کرنی چاہئے
۔

اور آخر میں زبان خلق کو نقارہ خدا کی حقیقت جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھ لیں۔
 
Last edited:

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
جو مرضی کہو لیکن اس حرام زادے ڈرامہ باز سے لاکھ درجہ بہتر پنجاب کو چلا رہا ہے۔

لکھ درجہ کم کرپٹ تو ہو سکتا ہے مگر یہ صوبہ نہیں چلا رہا بلکہ صوبہ اسکو چلا رہا ہے

PEACE, PEACE, PEACE.

افتخار کانے کی 'بادی النظر' میں آپ دونوں اپنی جگہ ٹھیک ہیں اس لئے سینگ پھنسانے کی ضرورت نہیں ہے . جو گیم اس وقت ہو رہی ہے آپ دونوں ہی اس سے نا آشنا ہیں . اعظم میرا برخوردار ہے اور مجھے اندر پکنے والی کھچڑی کی فرسٹ ہینڈ خبر ہے . میں کسی وقت آپ دونوں کو پی ایم کر کے ہنٹ کرا دوں گا لہذا پھنسے ہوۓ سینگ فوری نکالے جائیں .ہم سب نے پٹواریوں سے لڑنا ہے آپس میں نہیں​
 
آدم بھائی ۔
میرا خیال کہ ہم ایک علمی بحث کر رہے ہیں۔
اگر آپ کی آرا مختلف ہے تو سرتسلیم خم۔
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
PEACE, PEACE, PEACE.

افتخار کانے کی 'بادی النظر' میں آپ دونوں اپنی جگہ ٹھیک ہیں اس لئے سینگ پھنسانے کی ضرورت نہیں ہے . جو گیم اس وقت ہو رہی ہے آپ دونوں ہی اس سے نا آشنا ہیں . اعظم میرا برخوردار ہے اور مجھے اندر پکنے والی کھچڑی کی فرسٹ ہینڈ خبر ہے . میں کسی وقت آپ دونوں کو پی ایم کر کے ہنٹ کرا دوں گا لہذا پھنسے ہوۓ سینگ فوری نکالے جائیں .ہم سب نے پٹواریوں سے لڑنا ہے آپس میں نہیں​
او تواڈی خیر۔ سانوں وی پا جی کوئی چوندی چوندی خبر عطا ہووے۔آپ کے پی ایم کا منتظر۔۔۔۔
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion