بزدار بدل رہا ہے۔ رؤف کلاسرا کے ڈرامائی کالم کی چوتھی قسط

vvaqar

Senator (1k+ posts)
کالم کوبغض عمران کے چار چاند لگ جاتے اگر کلاسرا صاحب یہ بھی لکھ دیتے کہ عمران خان کو کرکٹ کھیلنا ہارون رشید نے سکھایا، اور ہارون رشید کی ٹپس کی وجہ سے عمران خان ورلڈ کپ جیتا اور کینسر ہسپتال بھی نہ بنتا اگر ہارون رشید اپنے کالم لکھ لکھ کر دن رات ایک نہ کرتے
 
Annie

Moderator
Staff member
سمجھ نہیں آتی سیاست پی کے کو کلاسرا سے کونسا پیار ہے جو لیہ کے لیجنڈ کو اتنی اہمیت دے دے کر کالم چھاپے اور پروموٹ کئیے جارہے ہیں یہ وہی کلاسرا ہے جس

نے کئی بار سیاست پی کے کوبلاک کیا کبھی عدیل کو بلاک کیا پھر ان بلاک کیا تو کبھی بیان دیا اس سائٹ کی روٹی دوسروں کے کلپس اور کالم چھاپ کر چل رہی ہے

جو شخص خود کو اہم اور دوسروں کو حقیر سمجھے جس میں تنقید کی ایک رتی برداشت کرنے کا حوصلہ نہ ہو اسکو سیاست پی کے نے سر پر بٹھا رکھا

شاباشے

نوٹ : میں نے یہ کالم نہیں پڑھا جسطرح اس صاحب نے سیاست پی کے کی تذلیل کی ہے عمران خان اور انکی حکومت کونشانہ بنایا اب موصوف کے کالمز پڑھنے یا
عقل کل کے تبصرے سننے کو دل نہیں کرتا سیاست پی کے شوق سے سر پر بٹھاۓ

Adeel
Waseem
 
موڈ ہو کر عام ممبرز جیسی باتیں، بلکل ایسے ہی ہے جیسے پی ٹی آئ اب حکومت میں ہے اور کہے کہ ملک میں کرپٹ لوگوں کو پکڑنا حکومت کی ذمےداری ہے
:ROFLMAO:

مطلب دونوں کے پاس پاور ہے مگر پھر بھی فریادیں کر رہے ہیں
 
Annie

Moderator
Staff member
موڈ ہو کر عام ممبرز جیسی باتیں، بلکل ایسے ہی ہے جیسے پی ٹی آئ اب حکومت میں ہے اور کہے کہ ملک میں کرپٹ لوگوں کو پکڑنا حکومت کی ذمےداری ہے
:ROFLMAO:
مطلب دونوں کے پاس پاور ہے مگر پھر بھی فریادیں کر رہے ہیں

میں عام ممبر ہی ہوں شاید آپ جانتے نہیں عام ممبر کی طرح ہی کمنٹ کرتی اور ڈسکشن کرتی ہوں
ممبران کی صف میں پہلے ہوں ماڈز کی صف میں بعد میں ہوں
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)

Ma'am I guess he's trying to say that you got the power to block klasra stuff on forum and please ma'am block Indians from forum to they're anti Pak and anti army.
 
Dr Adam

عینی اپنی بات کو تھوڑا تھوڑا سچ ثابت کرنے کے لئے جے آئی ٹی کی تفتیش کے بغیر ہی کو ئی دستاویزی ثبوت پیش کیا جائے

قطری خط طرز کا ثبوت فورم کی عدالت میں قابلِ قبول نہیں ہو گا

;):unsure::whistle:

اور آپ ٹھیک تو ہیں نا ؟؟؟
زہے نصیب بہت عرصے بعد درشن کرانے کی سعادت عنایت کی ہے
میری چند ماہ کی غیر حاضری کے ماد بعد مجھے خوش آمدید کہہ کر خود غائب
کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ؟؟؟

اُدھر نواب صاحب بھی آپکے انتظار میں منجی بِسترا لپیٹ کر لمبی تان کر سو گئے ہیں

:p;):geek:
 
Last edited:

Backbone

Voter (50+ posts)
I wonder how Rauf Klasra has so much time to write such useless columns. He talks like a big philosopher but writes like a dumb.....
 
abidbutt

MPA (400+ posts)
It is human psychology to get affected and influenced by the job you are doing, same has happened to our 'renowned big' journalists after criticizing people holding big positions they begin to deem themselves up and above everyone. Same with Kalasra, HR and others who are Now Clearly suffering from Megalomaniac Thoughts.
 
Annie

Moderator
Staff member
Ma'am I guess he's trying to say that you got the power to block klasra stuff on forum and please ma'am block Indians from forum to they're anti Pak and anti army.
I don't have power to block his stuff as management is posting his stuff. Not sure why they promote him when he always devalue and downgrade this site. I will speak to Waseem when I get chance.

I'm completely against Ghareeda's nonsense to be posted here as she is a criminal woman. In my views those who don't deserve it they shouldn't be promoted on forum. Simple as that.

Anti Pakistan posts are not allowed as this is Pakistani forum. We have thrown out many such posters and will continue doing that. Thank you.
 
Annie

Moderator
Staff member
عینی اپنی بات کو تھوڑا تھوڑا سچ ثابت کرنے کے لئے جے آئی ٹی کی تفتیش کے بغیر ہی کو ئی دستاویزی ثبوت پیش کیا جائے

قطری خط طرز کا ثبوت فورم کی عدالت میں قابلِ قبول نہیں ہو گا

;):unsure::whistle:

اور آپ ٹھیک تو ہیں نا ؟؟؟
زہے نصیب بہت عرصے بعد درشن کرانے کی سعادت عنایت کی ہے
میری چند ماہ کی غیر حاضری کے ماد بعد مجھے خوش آمدید کہہ کر خود غائب
کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ؟؟؟

اُدھر نواب صاحب بھی آپکے انتظار میں منجی بِسترا لپیٹ کر لمبی تان کر سو گئے ہیں

:p;):geek:

ثبوت بہت ہیں ڈاکٹر صاحب سنا ہے حضرت نے آدھا پاکستان ٹویٹر پر بلاک کررکھا ہے کوئی انکی ٹویٹ پر ہنسے بھی تو بلاک کردیتے ہیں

شکریہ آپکی یاد آواری کا

اللہ کی طرف سے کچھ آزمائشیں ہیں اور بندی کمزور ہے وہ جس حال میں رکھے
اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

ثبوت بہت ہیں ڈاکٹر صاحب سنا ہے حضرت نے آدھا پاکستان ٹویٹر پر بلاک کررکھا ہے کوئی انکی ٹویٹ پر ہنسے بھی تو بلاک کردیتے ہیں

شکریہ آپکی یاد آواری کا

اللہ کی طرف سے کچھ آزمائشیں ہیں اور بندی کمزور ہے وہ جس حال میں رکھے
اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا

عدالت بہم پہنچاۓ گئے ڈھیروں ثبوتوں کی بنا پر شک کا فائدہ دیتے ہوے باعزت بری کرنے کا حکم جاری کرتی ہے

آزمائشوں میں اللہ کریم اپنے نیک بندوں کو ہی ڈالتا ہے

آپ ثابت قدم رہیں اِنشا الله سب ٹھیک ہو جائے گا، ربِ کریم سے لؤ لگا کر رکھیں وہ جلد سے جلد بہتری کرےگا

آج سے آپکو بھی اِنشا الله اپنی صبح و شام کی دُعاؤں میں شامل رکھوں گا . وعدہ رہا

فی امان الله
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
I don't have power to block his stuff as management is posting his stuff. Not sure why they promote him when he always devalue and downgrade this site. I will speak to Waseem when I get chance.

I'm completely against Ghareeda's nonsense to be posted her as she is a criminal woman. In my views those who don't deserve it they shouldn't be promoted on forum. Simple as that.

Anti Pakistan posts are not allowed as this is Pakistani forum. We have thrown out many such posters and will continue doing that. Thank you.
Ok nice ma'am
 
Sponsored Link

Featured Discussions