بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے۔۔ خواجہ آصف کل اور آج

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)
خواجہ آصف کا اقتدار کے دوران اور اقتدار سے ہٹنے کے بعد لب ولہجہ نوٹ کیجئے۔۔

یہی خواجہ آصف تھے جو 2014 کے دھرنے میں عمران خان پر برسے اور عمران خان کو کہا کہ "کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے، کوئی گریس ہوتی ہے" اور آج وہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت سے ہاتھ جوڑ کر اپیلیں کررہے ہیں کہ نوازشریف کو باہر جانے دیں۔

پیرپگاڑا نے ن لیگی رہنماؤں کے بارے میں کہا تھا کہ جب یہ مشکل میں ہوتے ہیں تو پیر پکڑتے ہیں، جب مشکل سے نکل آتے ہیں تو گلا پکڑتے ہیں

 
Advertisement

desan

Prime Minister (20k+ posts)
One of the biggest hypocrite bhand...

Grab the neck when in power and touches the feet when cornered.
 

Reason

Minister (2k+ posts)
And now PTI is acting and behaving the same way. They are all same in my opinion. Imran Khan's tabdeeli was the biggest fraud forced on people.
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سیاستدان نہیں ہیں نوسرباز چور بدمعاش اور غردار لوگ ہیں. پرابلم یہ ہے کہ میڈیا سمیت لوگوں کو شعور دینے والا کوئی نہیں ہے.

عمران خان کی بیس سال کی ساری جدوجہد قوم کو یہ بتانے میں لگ گئی کہ ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے اور اس کو قوم پر خرچ ہونا چاہیے اور آدھی قوم بیس سال کی محنت کے باوجود شیر شیر کر رہی ہے.


.
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion