بدبخت عمران خان اور بےخوف و خطر منصفین

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
مملکت خداداد پاکستان پر خدائے واحد کا خاص کرم ھے. اب تک اللہ تعالہ کی پاکستان پر سب سے بڑی نوازش ، اس کو بے خوف و خطر منصفین سے نوازنا ھے.
جسٹس منیر سے لےکر موجودہ عدالت عالیہ و عدالت عظمہ تک ان گنت تعداد میں ھمارے جید منصفین نے وہ وہ فیصلے دئے ھیں کہ جن پر دنیاے انصاف کے تمام منصفین انگشت بدنداں رہ گئے اور ان فیصلوں کو دنیا بھر کی عدالتیں اب نزیر کے طور استعما ل کرتی ھیں.
ہمارے چند ایک منصفین نے اگر ذ ات لالچ میں آکر اس خداداد صلاحیت سے روگردانی کی تو ھمارے ان بےخوف منصفین نے ان کاحشر جسٹس سجاد علی شاہ والا کر دیا. اسی طرح وہ بےخوف منصفین کے لئےسینہ سپر بھی ھوگئے.
پاکستان میں ایسے کئی مواقع آئے جب نآنصافی کا دور دورہ رھا اور منصفین کے لئے تو وہ دور ابتلا تھا.
پھر اس چشم فلک نے مرد مومن جسٹس افتخار کی بحالی بھی دیکھی.
اور اب خانوادہ قاضیہ کے فرزند کی برئیت کے مناظر سے آنکھیں چندھیای ھوئ ھیں.
پاکستانیو تم نے بے خطر منصف جو سب کو ایک نظر سے دیکھنے والے انصاف کی چلتی پھرتی تصویر تھا اس کی قدر نہ کی اور خدائے واحد نے تم پر اپنا اپنا عذاب بدبخت عمران کی صورت
میں نازل کر دیا. یک لخت انصاف کی بے پناہ فراھمی کو یک جنبش قلم روک دیا گیا. تمام ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ خوری ، رشوتخوری، دولت کی بیرون ملک غیر قانونی ترسیل، قتل، عصمت دری اور لآنونیت وغیرہ جو پچھلی ایک دھائی میں صفر میں پہنچ گئے تھے ، بدبخت عمران کے حلف اٹھاتے ھی پہلے سے ذیادہ طاقت سے شروع ھوگئے.
جس بے خطر منصف نے بلا امتیاز انصاف دینے کی کوشش کی اس حکومت نے اس منصف کو نشان عبرت بنانا چاھا. لیکن داد دینی پڑتی ھے. ھمارے بے خوف و خطر منصفین نے اپنے بھائی کے ساتھ برادران یوسف والا کام نہیں کیا اور اپنے بھائی کے سامنے سینہ و سپر ھوگئے. چنانچہ چشم فلک نے آج یہ منظر بھی دیکھا کہ کل کا درماندہ منصف آج کا نجات دھندہ ھے.
پاکستانیو خداے واحد کی اس پایاں نعمت سے افتخار چوھدری کی طرح سلوک مت کرنا
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ اس نے پاکستان کو اس بطل جلیل سے نوازا ھے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں اب عدل و انصاف کے چشمیں پھوٹیں گے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں اب عدل و انصاف کی بارش ھوگی
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں اب عدل و انصاف کے دریا بہیں گے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں نا انصافی کا دور ختم ھوا
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں اب تمام ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ خوری ، رشوتخوری، دولت کی بیرون ملک غیر قانونی ترسیل، قتل، عصمت دری اور لآنونیت وغیرہ جو اپنی انتہا تک پہنچ چکی تھی اس کا قلع قما ھونے کا وقت آن پہنچاھے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں اب دودھ اور شہد کی نہریں بہنے کا وقت آن پہنچاھے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ تمہارے لئے اب قعر مذلت سے نکل کر اوج ثریا تک پہنچنے کا وقت آن پہنچاھے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ وہ ھر چیز پر قادر ھے. وہ بس کن کہتا ھے اور ھو جاتا ھے
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
حمودالرحمان رپورٹ ،ایبٹ آباد رپورٹ ، سلیم شہزاد رپورٹ ، کارگل ، فیض آباد دھرنا مفصل فیصلہ ، جنرل مشرف غداری مفصل فیصلہ ، اور چیف جسٹس لاھور ہائیکورٹ ریمارکس کو گر یکجاء کیا جاوے اور ترتیب سے پڑھا جاوے تو 73 سالہ پاکستان کی تباہی بربادی کی مکمل داستان آسانی سے دستیاب ہوجاتی ہے
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
SCP ma os kana dajjal ch.iftikhar ki olad ne qabza kya hai. is harami tolay ko sar e pansi par charao. ye judges nahi, ye is mulk ka nasor hai.. is ko jarr se okar penko..
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistani judges are the most corrupt and dishonest in the world

چکلا چلانے والے عدالتوں میں بیٹھ جائیں تو پھر افتخار چوہدری ، قاضی عیسی اور قاسم جیسے لوگ ہی نکلیں گے

پاکستانی ججوں کا بہترین علاج بوٹوں والوں کا تشریف لے آنا ہے جو پہلے دن ہی ان سب کو انہیں بوٹوں سے ککیں مار مار کر عدالتوں سے نکال باہر کرتے ہیں اور پھر وہی بوٹ ان کی نام نہاد عدالتوں کے دروازوں پر ان کے ترازو کے نیچے ٹانگ دیتے ہیں کہ لائن بنا کر آتے جاؤ، دس دس منٹ ان کو چاٹ کر چمکاتے جاؤ اور اندر جا کر پی سی او پر حلف لیتے جاؤ . اور اس وقت ان ججوں کی پھرتیاں اور حلف لینے کے لیے تڑفان قابل دید ہوتی ہے بس اتنی سی ان کی اوقات ہے اور بنے پھرتے ہیں وڈے قاضی
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
مملکت خداداد پاکستان پر خدائے واحد کا خاص کرم ھے. اب تک اللہ تعالہ کی پاکستان پر سب سے بڑی نوازش ، اس کو بے خوف و خطر منصفین سے نوازنا ھے.
جسٹس منیر سے لےکر موجودہ عدالت عالیہ و عدالت عظمہ تک ان گنت تعداد میں ھمارے جید منصفین نے وہ وہ فیصلے دئے ھیں کہ جن پر دنیاے انصاف کے تمام منصفین انگشت بدنداں رہ گئے اور ان فیصلوں کو دنیا بھر کی عدالتیں اب نزیر کے طور استعما ل کرتی ھیں.
ہمارے چند ایک منصفین نے اگر ذ ات لالچ میں آکر اس خداداد صلاحیت سے روگردانی کی تو ھمارے ان بےخوف منصفین نے ان کاحشر جسٹس سجاد علی شاہ والا کر دیا. اسی طرح وہ بےخوف منصفین کے لئےسینہ سپر بھی ھوگئے.
پاکستان میں ایسے کئی مواقع آئے جب نآنصافی کا دور دورہ رھا اور منصفین کے لئے تو وہ دور ابتلا تھا.
پھر اس چشم فلک نے مرد مومن جسٹس افتخار کی بحالی بھی دیکھی.
اور اب خانوادہ قاضیہ کے فرزند کی برئیت کے مناظر سے آنکھیں چندھیای ھوئ ھیں.
پاکستانیو تم نے بے خطر منصف جو سب کو ایک نظر سے دیکھنے والے انصاف کی چلتی پھرتی تصویر تھا اس کی قدر نہ کی اور خدائے واحد نے تم پر اپنا اپنا عذاب بدبخت عمران کی صورت
میں نازل کر دیا. یک لخت انصاف کی بے پناہ فراھمی کو یک جنبش قلم روک دیا گیا. تمام ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ خوری ، رشوتخوری، دولت کی بیرون ملک غیر قانونی ترسیل، قتل، عصمت دری اور لآنونیت وغیرہ جو پچھلی ایک دھائی میں صفر میں پہنچ گئے تھے ، بدبخت عمران کے حلف اٹھاتے ھی پہلے سے ذیادہ طاقت سے شروع ھوگئے.
جس بے خطر منصف نے بلا امتیاز انصاف دینے کی کوشش کی اس حکومت نے اس منصف کو نشان عبرت بنانا چاھا. لیکن داد دینی پڑتی ھے. ھمارے بے خوف و خطر منصفین نے اپنے بھائی کے ساتھ برادران یوسف والا کام نہیں کیا اور اپنے بھائی کے سامنے سینہ و سپر ھوگئے. چنانچہ چشم فلک نے آج یہ منظر بھی دیکھا کہ کل کا درماندہ منصف آج کا نجات دھندہ ھے.
پاکستانیو خداے واحد کی اس پایاں نعمت سے افتخار چوھدری کی طرح سلوک مت کرنا
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ اس نے پاکستان کو اس بطل جلیل سے نوازا ھے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں اب عدل و انصاف کے چشمیں پھوٹیں گے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں اب عدل و انصاف کی بارش ھوگی
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں اب عدل و انصاف کے دریا بہیں گے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں نا انصافی کا دور ختم ھوا
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں اب تمام ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ خوری ، رشوتخوری، دولت کی بیرون ملک غیر قانونی ترسیل، قتل، عصمت دری اور لآنونیت وغیرہ جو اپنی انتہا تک پہنچ چکی تھی اس کا قلع قما ھونے کا وقت آن پہنچاھے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں اب دودھ اور شہد کی نہریں بہنے کا وقت آن پہنچاھے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ تمہارے لئے اب قعر مذلت سے نکل کر اوج ثریا تک پہنچنے کا وقت آن پہنچاھے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ وہ ھر چیز پر قادر ھے. وہ بس کن کہتا ھے اور ھو جاتا ھے
It looks like you must be having some solid reason to miss most honest judge, the Justice Abdul Qayyum. Any reason why u missed his name?
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Umeed hey es daff agar Army in besharam judges to thud karati hey tau awam in judges ko support nahin karein geey...........enough of this non-sense
 
Haha

Minister (2k+ posts)

پاکستانی ججوں کا بہترین علاج بوٹوں والوں کا تشریف لے آنا ہے جو پہلے دن ہی ان سب کو انہیں بوٹوں سے ککیں مار مار کر عدالتوں سے نکال باہر کرتے ہیں اور پھر وہی بوٹ ان کی نام نہاد عدالتوں کے دروازوں پر ان کے ترازو کے نیچے ٹانگ دیتے ہیں کہ لائن بنا کر آتے جاؤ، دس دس منٹ ان کو چاٹ کر چمکاتے جاؤ اور اندر جا کر پی سی او پر حلف لیتے جاؤ . اور اس وقت ان ججوں کی پھرتیاں اور حلف لینے کے لیے تڑفان قابل دید ہوتی ہے بس اتنی سی ان کی اوقات ہے اور بنے پھرتے ہیں وڈے قاضی
شیروں کی فوج کا گیدڑ سربراہ اور بارہ تیرہ اور گیدڑ روزانہ کی بنیاد پر ہماری فوج کے جونیئیر افسران کو بھی زلیل کرا رہے ہیں
خود تو ہیجڑے ہیں ہی یہ اپنے تمام جونئیر افسران اور جوانوں کو بھی اپنی طرح بے غیرت بے شرمُ اور کرپٹ سمجھ رہے ہیں ان گیدڑوں کی اگر انکوئیری ہو تو ان کا اپنی ہی فوج کو اپنے ماتحتوں کو زلیل کرانے کی وجہ سمجھ آ سکتی ہے
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)

Pakistani judges are the most corrupt and dishonest in the world
Pakistani Muslim judges are the vermin of world. We had Justice Cornelius ,a Chritian, Justice Bhagwan Das a Hindu and Justice Dorab Patel a Parsi who were honest beyond doubt. We are Muslims only in name. Perhaps it is time our Creator wants to destroy as was seen in past. The Pharoah , Nimrod {Namrood} and other unjust people were wiped off the face of the Earth.
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
مملکت خداداد پاکستان پر خدائے واحد کا خاص کرم ھے. اب تک اللہ تعالہ کی پاکستان پر سب سے بڑی نوازش ، اس کو بے خوف و خطر منصفین سے نوازنا ھے.
جسٹس منیر سے لےکر موجودہ عدالت عالیہ و عدالت عظمہ تک ان گنت تعداد میں ھمارے جید منصفین نے وہ وہ فیصلے دئے ھیں کہ جن پر دنیاے انصاف کے تمام منصفین انگشت بدنداں رہ گئے اور ان فیصلوں کو دنیا بھر کی عدالتیں اب نزیر کے طور استعما ل کرتی ھیں.
ہمارے چند ایک منصفین نے اگر ذ ات لالچ میں آکر اس خداداد صلاحیت سے روگردانی کی تو ھمارے ان بےخوف منصفین نے ان کاحشر جسٹس سجاد علی شاہ والا کر دیا. اسی طرح وہ بےخوف منصفین کے لئےسینہ سپر بھی ھوگئے.
پاکستان میں ایسے کئی مواقع آئے جب نآنصافی کا دور دورہ رھا اور منصفین کے لئے تو وہ دور ابتلا تھا.
پھر اس چشم فلک نے مرد مومن جسٹس افتخار کی بحالی بھی دیکھی.
اور اب خانوادہ قاضیہ کے فرزند کی برئیت کے مناظر سے آنکھیں چندھیای ھوئ ھیں.
پاکستانیو تم نے بے خطر منصف جو سب کو ایک نظر سے دیکھنے والے انصاف کی چلتی پھرتی تصویر تھا اس کی قدر نہ کی اور خدائے واحد نے تم پر اپنا اپنا عذاب بدبخت عمران کی صورت
میں نازل کر دیا. یک لخت انصاف کی بے پناہ فراھمی کو یک جنبش قلم روک دیا گیا. تمام ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ خوری ، رشوتخوری، دولت کی بیرون ملک غیر قانونی ترسیل، قتل، عصمت دری اور لآنونیت وغیرہ جو پچھلی ایک دھائی میں صفر میں پہنچ گئے تھے ، بدبخت عمران کے حلف اٹھاتے ھی پہلے سے ذیادہ طاقت سے شروع ھوگئے.
جس بے خطر منصف نے بلا امتیاز انصاف دینے کی کوشش کی اس حکومت نے اس منصف کو نشان عبرت بنانا چاھا. لیکن داد دینی پڑتی ھے. ھمارے بے خوف و خطر منصفین نے اپنے بھائی کے ساتھ برادران یوسف والا کام نہیں کیا اور اپنے بھائی کے سامنے سینہ و سپر ھوگئے. چنانچہ چشم فلک نے آج یہ منظر بھی دیکھا کہ کل کا درماندہ منصف آج کا نجات دھندہ ھے.
پاکستانیو خداے واحد کی اس پایاں نعمت سے افتخار چوھدری کی طرح سلوک مت کرنا
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ اس نے پاکستان کو اس بطل جلیل سے نوازا ھے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں اب عدل و انصاف کے چشمیں پھوٹیں گے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں اب عدل و انصاف کی بارش ھوگی
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں اب عدل و انصاف کے دریا بہیں گے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں نا انصافی کا دور ختم ھوا
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں اب تمام ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ خوری ، رشوتخوری، دولت کی بیرون ملک غیر قانونی ترسیل، قتل، عصمت دری اور لآنونیت وغیرہ جو اپنی انتہا تک پہنچ چکی تھی اس کا قلع قما ھونے کا وقت آن پہنچاھے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ پاکستان میں اب دودھ اور شہد کی نہریں بہنے کا وقت آن پہنچاھے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ تمہارے لئے اب قعر مذلت سے نکل کر اوج ثریا تک پہنچنے کا وقت آن پہنچاھے
پاکستانیو خداے واحد کے آگے سربہ سجود ھوجاؤ کہ وہ ھر چیز پر قادر ھے. وہ بس کن کہتا ھے اور ھو جاتا ھے

Itni mushkal zabaan aur language istimaal karnay ki wajah??

Patwarri aur ooper say impression yeh day raho hoh keh insaaf main yaqeen rakhtay ho?
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
awam ma in judges ki ab koyi credibility nhi rahi.. army ke liye moqa acha hai.
NOW or NEVER
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
It looks like you must be having some solid reason to miss most honest judge, the Justice Abdul Qayyum. Any reason why u missed his name?
There are countless. So only mentioned first and one who was dispelled by his own brothers ( definitely for a reason). So far Justice Qayyum is concerned there are many I believe more H O N E ST then him but he came into limelight otherwise no reason , why not I mentioned him. Thanks for responding.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan's judicial system is composed of crooks and thugs. An overhaul of justice system is required!
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Fill in the blanks

A) Son of Ayob Khan was ____________ and used to call him DADDY
B) Son of Zia was ____________ , without his father's blessings he could not even win a councilor's election.
C) ____________ was Pakistan's only Civil Martial Law Administrator
D) _____________ Is living in same property which he failed to provide money trail for and was disqualified for hiding assets.

Answers:
A) Zulfiqar Bhutto
B) Nawaz Sharif
C) Zulfiqar Bhutto
D) Nawaz Sharif

?