بجلی کمپنیوں نے وزیر اعظم کی وارننگ ہوا میں اڑا دی، لوڈ شیڈنگ 18 گھنٹے

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
electricity-1.jpg

کراچی: بجلی کمپنیوں نے وزیر اعظم کی وارننگ ہوا میں اڑا دی، لوڈ شیڈنگ 18 گھنٹے ہو گئی، شدیدگرمی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی کئی کئی گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاری ہے، شدیدگرمی میں عوام کا جینا محال ہو چکا ہے، کراچی میں 9 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا کر 18 گھنٹے تک کر دیا گیا ہے۔

شہروں میں 6 سے 8 جب کہ دیہات میں 10 سے 12 گھنٹے بجلی غائب ہوتی ہے، کے الیکٹرک نے بھی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا کر 15 گھنٹے کر دیا، بعض علاقوں میں دورانیہ اٹھارہ گھنٹے تک بڑھا دیا گیا ہے۔

ذرائع این ٹی ڈی سی کےمطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 21 ہزار میگا واٹ کے لگ بھگ ہے، بجلی کی طلب 27 ہزار 5 سو میگا واٹ ہے جب کہ شارٹ فال 6500 میگا واٹ ہے۔

کراچی میں 40 فی صد سے زائد حصے میں بجلی بند ہے، مختلف علاقے اندھیرے میں ڈوبے ہوئے ہیں، لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی دن میں 3 سے 5 بار ایک گھنٹے کے لیے بجلی بند کر دی جاتی ہے، جب کہ لوڈ شیڈنگ والے علاقوں میں ہر گھنٹے بعد 2 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔

شدید حبس اور گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو عذاب میں مبتلا کر دیا ہے، جس پر بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

عاجز آئے شہریوں نے وفاقی حکومت کے خلاف نعرے لگائے، ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف سے حکومت نہیں سنبھل رہی تو گھر چلے جائیں، گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے عوام کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے، کاروبار ٹھپ ہو گئے ہیں۔

Source
 
Last edited:

انقلاب

چلو اچھا ہے، نوتھیے بُھن بھی رہے ہیں اور شریفوں کے چُوتڑ بھی چاٹ رہے ہیں۔ ابھی اگلے مہینے بجلی اور گیس کا بَل آۓ گا تو دھندہ بھی کرنا پڑے گا۔
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
electricity-1.jpg

کراچی: بجلی کمپنیوں نے وزیر اعظم کی وارننگ ہوا میں اڑا دی، لوڈ شیڈنگ 18 گھنٹے ہو گئی، شدیدگرمی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی کئی کئی گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاری ہے، شدیدگرمی میں عوام کا جینا محال ہو چکا ہے، کراچی میں 9 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا کر 18 گھنٹے تک کر دیا گیا ہے۔

شہروں میں 6 سے 8 جب کہ دیہات میں 10 سے 12 گھنٹے بجلی غائب ہوتی ہے، کے الیکٹرک نے بھی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا کر 15 گھنٹے کر دیا، بعض علاقوں میں دورانیہ اٹھارہ گھنٹے تک بڑھا دیا گیا ہے۔

ذرائع این ٹی ڈی سی کےمطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 21 ہزار میگا واٹ کے لگ بھگ ہے، بجلی کی طلب 27 ہزار 5 سو میگا واٹ ہے جب کہ شارٹ فال 6500 میگا واٹ ہے۔

کراچی میں 40 فی صد سے زائد حصے میں بجلی بند ہے، مختلف علاقے اندھیرے میں ڈوبے ہوئے ہیں، لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی دن میں 3 سے 5 بار ایک گھنٹے کے لیے بجلی بند کر دی جاتی ہے، جب کہ لوڈ شیڈنگ والے علاقوں میں ہر گھنٹے بعد 2 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔

شدید حبس اور گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو عذاب میں مبتلا کر دیا ہے، جس پر بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

عاجز آئے شہریوں نے وفاقی حکومت کے خلاف نعرے لگائے، ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف سے حکومت نہیں سنبھل رہی تو گھر چلے جائیں، گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے عوام کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے، کاروبار ٹھپ ہو گئے ہیں۔

Source

پیسے نہیں

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وارننگ بلکل اسی طرح سے تھی جیسے نواز شریف اور زرداری ڈرون حملوں کی مذمّت کرتے تھے۔

او بھائی بجلی کی کمپنیوں کو دینے کے لیئے نہ تیل ہے اور نہ ہی پیسے ہیں گردشی قرضہ ختم کرنے کے لیئے۔

اوپر سے ٹھاٹھ دیکھیں تو معلوم چلے گا کہ سرکاری خرچے پر دو سو افراد حج پر جارہے ہیں۔

سعودیہ میں جو وفد گیا اسمیں سلمان شہباز، حسن اور حسین نواز وغیرہ جیسی غیر سرکاری، غیر سیاسی اور غیر پاکستانی شخصیات حصّہ لے رہی ہیں۔ کابینہ لندن کے دورے فرما رہی ہے۔

اس جوکر اعظم کو صرف کوئی بھانڈ ہی اپنا لیڈر مان سکتا ہے اور کوئی انتہائی ملک دشمن ہی اسکی پیروی کرے گا۔

یہ چھوٹی ٹنڈ صرف حکم پر عمل کرنا جانتا ہے۔ پوز دے دے کر تصویریں بنوانا جانتا ہے۔ فیصلہ لیتے وقت اسکو ڈائپر پہنے پڑتے ہیں۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

پیسے نہیں

پیسے کیوں نہیں؟ کیا ٹیکس آنے بند ہوگئے؟

ابھی بیس کروڑ تو صرف وزیر اعظم ہاوٗس کے واش روم درست کرنے میں لگ رہے ہیں۔ وہ پیسہ کہاں سے آیا؟

شنید ہے کہ باقی وزیر اعظم ہاوٗس کی تزئین و آرائش پر اربوں روپے کا کنٹریکٹ بھی دے دیا گیا ہے۔

باقی وزارت حج والے اپنے دو سو بندے لے کر سرکاری طور پر حج کر رہے ہیں، جن میں ان کے چپڑاسی تک شامل ہیں۔

یہ سب پیسہ کہاں سے آرہا ہے؟

ان کا پرانا نعرہ ہی یہی ہے، ’’لُٹو تے پھٹو‘‘