بارش زیادہ آتی ہے تو پانی زیادہ آتا ہے: شہباز گل

Syaed

MPA (400+ posts)
بدقسمتی سے وہ قوم جو اپنے حقوق کی جدوجہد پہ پیسہ لگانے کے بجائے ان زاکروں کو پیسہ دیں جو گالیاں بکنے کے پیسے لیں اور ان ملاؤں کو سپانسر کریں جو ان گالی بکنے والوں کو مارنا زندگی کا سب سے بڑا مقصد بنالیں،جہاں ایران اور سعودی عرب کے وفاداروں کی تعداد اور استعداد پاکستان کے وفاداروں سے دوگنی ہو،جہاں لسانی تعصب سکۂ رائج الوقت ہو وہاں کس کے پاس اتنا فضول وقت ہے کہ اپنے بنیادی شہری حقوق کے بارے میں سوچیں؟
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

جہاں حرام خور میڈیا کے حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اپنے کرپٹ باپوں کو بچانے کے لیئے دن رات میڈیا چینلز پر اپنے کرپٹ آقاؤں کا رنڈی ? رونا کا ماتم کر تے ہوں اور اداروں میں موجود کالی بھیڑیں این آر او جاری کرتے ہوں ان ملکوں کا یہ ہی حال ہوتا ھے
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
PM aur ap aur sari cabinet ki koi zimmedari nahin...khabeeso, tum sab ko sar e aam phansi di jai...IK sind ka aur karachi ka zimmedar nahin???? laanat hai yum per
WAHID HAL INQELAB INQELAB ISLAMI INQELAB.... TAYYAR HO JAIYE
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Trump said something similar about covid-19.He said America has the highest covid-19 cases because testing for covid-19 has increased.
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Selected Chairwoman, the Parchi reader, the Tongue worrier, the Twitter worrier, the Nikamma, the Item number of PPP, Miss Billo Rani Zardari..aka Hijra Billo