بات کرنے کو ترستی ہے زبان میری

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بات ہوتی کیا ہے بوٹ پلیشیے عمرانی غلام ، چول خان ، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس کے علاوہ کیا ہوتا ہے ؟

تم لوگوں کی سب سے بڑی دشمن تمہاری زبان ہے
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)

شاباش میرے بھائی شاباش
قوم اپنے دوست کے غم میں ہاتھ پاؤں مار رہی ہے تو،،تم لوگ،،ہوگئ
شاباش میاں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شاباش میرے بھائی شاباش
قوم اپنے دوست کے غم میں ہاتھ پاؤں مار رہی ہے تو،،تم لوگ،،ہوگئ
شاباش میاں

میرا تو یہی خیال ہے کہ کسی کی زبان ایسی ہو اس کو دشمن کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ ان لوگوں کی بات/رائے /تقریر اب اپنی اہمیت کھو چکی ہے

کچھ ممبران ایسے ہیں جو ہمیشہ دلیل سے بات کرتے ہیں ، میں نے تو یہ بھی محسوس کیا ہے کہ اگر وہ ممبران کسی اینکر پر تنقید کر دیں تو اگلے دن اینکر اپنے پروگرام میں صفائی دیتا پایا جاتا ہے
 
Last edited:

عام آدمی

MPA (400+ posts)

ایک حل یہ بھی ہے کہ گالی گلوچ والے تھریڈ کا علیحدہ کارنر بنا دیا جایے جو صرف ممبران دیکھ سکیں اور گیسٹ یوزر کو وہ نظر نہ آیے، پھر گالی گلوچ والے تھریڈ اس کارنر میں ڈال دیے جائیں، ممبرز کوایک آدھہ مہینہ کھلی چھوٹ دے دیں تاکہ جس کے جو دل میں ہے سب غبار نکل آیے، جو چاہے اپنے رسک پر اس کارنر میں چلا جایے
:lol:
 
Saleemraza

Councller (250+ posts)
رضا بھائی اس اوتار کی فقط وجہ ایک نظریے کا قید ہونا ہے ، سہراب کچھ اوقات یقینا حدود او قیود کراس کرتا ہے لیکن اس دفع فقط نظریات کی خاطر پابند سلاسل ہے اس لیے اس کے لیے آواز اٹھا رہے ہے ..سہراب جس کسوٹی سے پرکھا گیا ہے اگر اوروں پر بھی اس کا اطلاق ہو جائے تو آدھے نام زرد پڑھ جائے گے

غازی بنے رہے سبھی عالی بیان لوگ
پہنچے سرِ صلیب فقط بے نشان لوگ
جہمور بھائی ۔۔۔

زندگانی کوئی ہنر دے ایسا بھی ۔۔لفظ محفوظ رہے۔۔۔اور بات ادا ہوجاے

میری ایک عادت ہے میں ہر بندے کی پوسٹ پڑھتا ہوں ۔۔۔لیکن جس کو بات کہنے کا ڈھنگ

نہ ہو یا۔۔ اُس کی زبان گندی ہو ۔۔جس پر برش ہونا لازمی ہو ۔۔۔تو دوبارہ اُس

بندے کی پوسٹ نہیں پڑھتا۔ سہراب صاحب بھی ان بندوں میں ایک ہیں۔۔۔ جب اُن

کو اپنی حرمت کا احاس نہیں ۔۔۔دوسروں کو اپنی جان نہیں مارنی چاہیے ۔۔۔

اب میں اپنا اپکو بتاتا ہے ۔۔۔میرا قد چھوٹا اور پیٹ بڑا ہے چلتا ہوں تو لگتا ہے

زبردستی لایا جارہا ہوں۔۔۔ سر خطرناک حد تک صاف ہے اپنا منھ صبح دیکھ لوں تو

سارا دن ہی خراب گزرتا ہے ۔۔۔سہراب بھی شاہد میری طرح ہے ۔۔۔اگر اُس کو بلاک کر دیا گیا

ہے ۔۔ تو ایڈمن سے کون سا گلہ اور کیا شکوہ
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﻃﻠﺴﻢ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﺁﮒ ﮨﻮﮔﯽ ﺩﮬﻮﺍﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ

ﯾﮧ ﮐﺮﺍﻣﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
ﭼﻮﭦ ﮨﻮﮔﯽ ﻧﺸﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ

ایسا طلسم جس کے پاس ہو اسے ایک دن بھہی چپ نہیں بیٹھنا چاہئے
جو سفارش آپ کر رہے ہیں اس کا ڈسپلن سے کوئی تعلق ہے؟
جب آپ کسی کے گھر جاؤ تو آپ کیا ایسا کر سکتے ہیں جو آپ کی مرضی آئے آپ کرنا شروع کر دیتے ہیں آپ اس گھر کے اصول اور ضابطے سے چلتے ہیں یا اپنے ضابطے سے؟
کوی بھی جب یہاں پوسٹ کرتے ہوئے جان بوجھ کر اپنی حد کو ابیوز کرتا ہے تو وہ خود اس مسئلے کی وجہ بنتا ہے اور علاج بھی اس کے علاوہ کسی اور کے پاس نہیں ہوتا.اس کی سفارشوں پر تھریڈ پر تھریڈ بنانے کی بجائے اسی سے دو باتیں کر لیں تو یہ مسئلہ ہی نہ ہو اپنے دوستوں کو سمجھائیں ان کی طاقت لامحدود نہیں وہ پوسٹ کا بٹن دبا دیتے ہیں تو اس کے بعد ان کی حد شروع ہوتی ہے اور ان کا حق بھی جس نے آپ کو اظہار کی سہولت مہیا کی
آپ کا مشورہ اور سجیشن اچھا ہے ایڈمن کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے
امید ہے اس کے جواب میں مجھے گالیاں پڑنا شروع ہو جائیں گی.
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

اگر انتظامیہ ایسا خودکار نظام نہیں بنا پاتی ، تو ممبرز کو چاہیے ، وہ خود سے ہی احتیاط اور چھان پھٹک کیا کریں ، زیادہ محنت طلب کام نہیں ، بس ذرا سی توجہ درکار ہے

سہراب کو ایک استثنیٰ ہے ، انہیں علاج کی ضرورت ہے ، نا کہ جیل بھیجا جاے ، ہے شریف آدمی ، دوسرے بدزبانوں کی طرح فوری نئی آئ ڈی بنا کر ، گندگی نہیں پھیلاتا ، بس ایک ہی آئ ڈی پر گزارا کرتا ہے ، خطا ہو سکتی ہے ، غصہ بس آجاتا ہے ، آخر انسان ہیں ، لیکن انسان بار بار غلطی کرے تو آخر مجرم سمجھ لیا جاتا ہے ، ایک ، دو ، تین ، چار ، پانچ بار تک ہو جاتا ہے ، اس کے بعد جو ہوتا ہے ، وہ بہت سخت و سنگین ہوتا ہے ، یہی سہراب کے ساتھ ہوا ہے ،

گجر صاحب اور جناب ڈیموکریٹ ، دونوں کی بروقت و فوری دستیابی پر ، میرا بھی عاجز سے مطالبہ ہے ، جس طرح کی دست بدست و مسلسل جنگ میں دونوں صاحبان مزاحمت کرتے ہیں ، یہ بڑی ہمت کا کام ہے ، ہمت والے ٹوٹتے نہیں ، بس کبھی کبھی جکڑے ، پکڑے جاتے ہیں ، امید ہے پھر سے دستیاب ہوں گے
 
Saleemraza

Councller (250+ posts)
جہمور بھائی ۔۔۔۔

اپ سب نے یہ بلی جو جنگلے کے اندر قید کی ہے ۔۔۔۔اس کو اپ نے پکڑا کیسے۔۔۔۔

لچ تلنے والی مسکراہٹ کے ساتھ
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
سوشل میڈیا ایک آزاد دنیا ہے ، اس کو گھروں سے تشبیح دینا درست نہیں ، سب کو اظہار رائے کی آزادی ہوتی ہے اور ٹکنالوجی سے ایسے وسائل دستیاب ہے جس سے ان چیزوں پر قابو پایا جا سکتا ہے ... مسلہ ادھر سے پیدا ہوتا ہے جب ہم دوسروں سے کافی بلند اخلاقی معیار کی توقغ کرنے لگتے ہے ..اور اس فورم پر بھی اگر کوئی کسی کے نظریات یا سیاسی خیالات سے متفق نہیں ہوتا تو اس کے بین پر خوشیاں مناتا ہے

جس نے جو بولنا ہے بول دے بشرط یہ کہ کسی جرم کا مرتکب نہ ہو ، ہیکنگ وغیرہ ، سپمینگ نہ کریں اورکسی مذہب کی توہین نہ کریں ...ان چند چیدہ چیدہ چیزوں کے علاوہ قدغن نہیں لگائی جا سکتی ، اور نہ کسی کے منہ میں اپنے پسندیدہ الفاظ ڈالے جا سکتے ہے

یقینا سب ممبران گالیوں کا برا مناتے ہوں گے ، لیکن کیوں نہ اس کا حل ویسے ہی نکال لیا جائے جیسے بڑے بڑے سائٹس نے اس کا حل نکالا ہے ..ممبرز بین بھی نہ ہوں اور گالیوں پر قدغن بھی لگ جائے ... لاٹھی بھی نہ ٹوٹے اور سانپ بھی مر جائے

ایسا طلسم جس کے پاس ہو اسے ایک دن بھہی چپ نہیں بیٹھنا چاہئے
جو سفارش آپ کر رہے ہیں اس کا ڈسپلن سے کوئی تعلق ہے؟
جب آپ کسی کے گھر جاؤ تو آپ کیا ایسا کر سکتے ہیں جو آپ کی مرضی آئے آپ کرنا شروع کر دیتے ہیں آپ اس گھر کے اصول اور ضابطے سے چلتے ہیں یا اپنے ضابطے سے؟
کوی بھی جب یہاں پوسٹ کرتے ہوئے جان بوجھ کر اپنی حد کو ابیوز کرتا ہے تو وہ خود اس مسئلے کی وجہ بنتا ہے اور علاج بھی اس کے علاوہ کسی اور کے پاس نہیں ہوتا.اس کی سفارشوں پر تھریڈ پر تھریڈ بنانے کی بجائے اسی سے دو باتیں کر لیں تو یہ مسئلہ ہی نہ ہو اپنے دوستوں کو سمجھائیں ان کی طاقت لامحدود نہیں وہ پوسٹ کا بٹن دبا دیتے ہیں تو اس کے بعد ان کی حد شروع ہوتی ہے اور ان کا حق بھی جس نے آپ کو اظہار کی سہولت مہیا کی
آپ کا مشورہ اور سجیشن اچھا ہے ایڈمن کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے
امید ہے اس کے جواب میں مجھے گالیاں پڑنا شروع ہو جائیں گی.
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

بھائی صاحب،،بات آپکی سولہ آنے اور جمہور پسند بھائی کی سترہ آنے درست ہے کہ
فورم سے گالیاں حذف ہوجائیں تو کافی مسئلہ حل ہوسکتا ہے،،مگر یہ تو فرمائیں کہ گالیوں سے مراد کیا ہے
اردو تو ایسی بے وقوف قسم کی زبان ہے کہ اس میں،،سالا،،جو کہ بیگم کا بھائی ہوتا ہے،،کسی کو کہدینا بھی گالی شمار ہوتا ہے
عجیب ماجرا ہے یہاں،،،،
ہر ایک کی دینے والی گالی الگ ہے ،اور دوسرے کی لینے والی الگ،،
آپ دونوں حضرات فورم کے بڑوں میں سے ہیں،،اگر گالی کی تعریف فرمادیں تو نوازش ہوگی
تاکہ ہم جیسے نو آموزوں کو بھی پتہ چل جائے کہ گالی ایسی ہوتی ہے،،دو گے تو بین ہوجاؤگے ،،
لوگے تو کچھ نہیں ہوگا
نیز کون سا لفظ ایڈمن کے نزدیک گالی یا گالی جیسا ہے،پتہ چل جائے تو اچھا ہے،نواب کے مسئلہ
میں میرا دل بھی دینے کو بہت چاہ رہا ہے،،مگر میں ہاتھ پاؤں بچا کر کام کرنے والا ہوں،اس لئے پتہ چل
جائے تو دینے میں کافی آسانی رہے گی،،،،شکریہ

خان صاحب، فورم کے بڑے تو آپ ہیں اور اصولاً تو یہ ذمہ داری آپ کو سونپی جانی چاہئے کہ گالی کی نہ صرف تعریف کریں بلکہ تشریح بھی کریں۔ ہاں میرے ذہن میں دو تجاویز ہیں جو درج ذیل ہیں۔

۔1۔جن گالیوں پر تمام مکتبہ فکر کا اتفاق ہے ان کو تو پہلی فرصت میں سنسر لسٹ میں ڈال دیا جائے۔ (اگر فساد فی الفورم کا خدشہ نہ ہوتا تو میں وہ گالیاں من و عن یہاں تحریر کردیتا جن پر مسلمانوں کے تمام مکتبہ فکر متفق علیہ ہیں)۔

۔2۔ مشتبہ الفاظ جو کہ کبھی کبھار بطور گالی استعمال کئے جاسکتے ہیں، جیسا کہ آپ نے لفظ سالا کی مثال دی،یا جیسے بے غیرت، یا جیسے حرامخور ، ان کو سنسر لسٹ میں نہ ڈالا جائے بلکہ ممبرز کی صوابدید پر چھوڑ دیا جائے، تاکہ وہ حسبِ ضرورت ان الفاظ کو استعمال کرسکیں۔ (اب یار فورم کو اتنا بھی خشکہ نہ بناؤ کہ ہر طرف سے بالکل ہی سبحان اللہ، ماشاء اللہ اور جزاک اللہ کی صدائیں آنی شروع ہوجائیں، کچھ نہ کچھ تو تڑکا رہنے دیا جائے
(bigsmile)
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سوشل میڈیا ایک آزاد دنیا ہے ، اس کو گھروں سے تشبیح دینا درست نہیں ، سب کو اظہار رائے کی آزادی ہوتی ہے اور ٹکنالوجی سے ایسے وسائل دستیاب ہے جس سے ان چیزوں پر قابو پایا جا سکتا ہے ... مسلہ ادھر سے پیدا ہوتا ہے جب ہم دوسروں سے کافی بلند اخلاقی معیار کی توقغ کرنے لگتے ہے ..اور اس فورم پر بھی اگر کوئی کسی کے نظریات یا سیاسی خیالات سے متفق نہیں ہوتا تو اس کے بین پر خوشیاں مناتا ہے

جس نے جو بولنا ہے بول دے بشرط یہ کہ کسی جرم کا مرتکب نہ ہو ، ہیکنگ وغیرہ ، سپمینگ نہ کریں اورکسی مذہب کی توہین نہ کریں ...ان چند چیدہ چیدہ چیزوں کے علاوہ قدغن نہیں لگائی جا سکتی ، اور نہ کسی کے منہ میں اپنے پسندیدہ الفاظ ڈالے جا سکتے ہے

یقینا سب ممبران گالیوں کا برا مناتے ہوں گے ، لیکن کیوں نہ اس کا حل ویسے ہی نکال لیا جائے جیسے بڑے بڑے سائٹس نے اس کا حل نکالا ہے ..ممبرز بین بھی نہ ہوں اور گالیوں پر قدغن بھی لگ جائے ... لاٹھی بھی نہ ٹوٹے اور سانپ بھی مر جائے

گھر سے میرا مطلب گھر نہیں تھا میری مراد اس فورم کو جوائن کرنے سے پہلے ہر بندہ رولز پڑھ کر ہی رجسٹر ہوتا ہو گا پھر یہاں ہر وہ بات کرنے کا کیا مطلب جس کا اپنے ہاتھوں سے اقرار نامہ سائین کر کے آپ ممبر بنتے ہیں؟ تو انھیں توڑنے کا مطلب؟
ایسا سافٹ ویئر آپ ڈیویلپ کر سکتے ہیں یا خود فورم تو آپ کی کوشش قابل تعریف ہے
 
Last edited:

khandimagi

Minister (2k+ posts)
سوشل میڈیا ایک آزاد دنیا ہے ، اس کو گھروں سے تشبیح دینا درست نہیں ، سب کو اظہار رائے کی آزادی ہوتی ہے اور ٹکنالوجی سے ایسے وسائل دستیاب ہے جس سے ان چیزوں پر قابو پایا جا سکتا ہے ... مسلہ ادھر سے پیدا ہوتا ہے جب ہم دوسروں سے کافی بلند اخلاقی معیار کی توقغ کرنے لگتے ہے ..اور اس فورم پر بھی اگر کوئی کسی کے نظریات یا سیاسی خیالات سے متفق نہیں ہوتا تو اس کے بین پر خوشیاں مناتا ہے

جس نے جو بولنا ہے بول دے بشرط یہ کہ کسی جرم کا مرتکب نہ ہو ، ہیکنگ وغیرہ ، سپمینگ نہ کریں اورکسی مذہب کی توہین نہ کریں ...ان چند چیدہ چیدہ چیزوں کے علاوہ قدغن نہیں لگائی جا سکتی ، اور نہ کسی کے منہ میں اپنے پسندیدہ الفاظ ڈالے جا سکتے ہے

یقینا سب ممبران گالیوں کا برا مناتے ہوں گے ، لیکن کیوں نہ اس کا حل ویسے ہی نکال لیا جائے جیسے بڑے بڑے سائٹس نے اس کا حل نکالا ہے ..ممبرز بین بھی نہ ہوں اور گالیوں پر قدغن بھی لگ جائے ... لاٹھی بھی نہ ٹوٹے اور سانپ بھی مر جائے

د
سہراب کا معاملہ یہ ہے کہ اسکے منہ سے گالیاں نکلوانے کا بٹن کچھ لوگوں کے ہاتھ لگ گیا ہے،،وہ جب چاہتے ہیں بٹن دبا کر سہراب کو باہر کرادیتے ہیں
اس وجہ سے سہراب کےمعاملہ میں ایڈمن سے نرمی مانگی جارہی ہے
دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ سہراب پچھلےکچھ عرصہ سے خود بھی کافی احمق اور تکلیف دہ بنتے جارہے تھے،پاکستان کے مقتدر اداروں کی بلاوجہ توہین ناقابل برداشت بات ہے،کسی ممبر کی طرف سےسیاسی اور ذاتی مخالفین کو بے ہود ہ انداز میں پٹخنیاں دینا اور وہ بھی انتہائی بازاری انداز میں کسی باوقار فورم کی خود کی بھی توہین ہےاور کوئی بھی انتظامیہ اسے برداشت نہیں کرسکتی،،،ہم سب کو یہ بات سمجھنی چاہئے اور یہ کہ سیاست پاکستان پر چلایا جانے والا فورم دنیا کی نظروں سے گذرتا ہے، اس پر گلی کے بچوں جیسی لڑائیاں اور بد کلامیاں برقرار نہیں رکھی جاسکتیں
بہرحال پرانا ممبر ہونے کی وجہ سے سہراب کا کچھ حق بھی بنتا ہے ،،
میرے خیال میں فورم کے پرانے ممبرز کو چاہئے کہ پہلے وہ سہراب سے بات کرکے اخلاقیات پر پابند رہنے کا وعدہ لیں
اور پھر ایک تھریڈ بنا کر ایڈ من سے اپنے اپنے طور پر انکی سفارش کریں اور ایک اور چانس دلانےکی کوشش کریں،یہ ممبر دوستوں پر انکا حق ہے

khandimagi

Minister (2k+ posts)

خان صاحب، فورم کے بڑے تو آپ ہیں اور اصولاً تو یہ ذمہ داری آپ کو سونپی جانی چاہئے کہ گالی کی نہ صرف تعریف کریں بلکہ تشریح بھی کریں۔ ہاں میرے ذہن میں دو تجاویز ہیں جو درج ذیل ہیں۔

۔1۔جن گالیوں پر تمام مکتبہ فکر کا اتفاق ہے ان کو تو پہلی فرصت میں سنسر لسٹ میں ڈال دیا جائے۔ (اگر فساد فی الفورم کا خدشہ نہ ہوتا تو میں وہ گالیاں من و عن یہاں تحریر کردیتا جن پر مسلمانوں کے تمام مکتبہ فکر متفق علیہ ہیں)۔

۔2۔ مشتبہ الفاظ جو کہ کبھی کبھار بطور گالی استعمال کئے جاسکتے ہیں، جیسا کہ آپ نے لفظ سالا کی مثال دی،یا جیسے بے غیرت، یا جیسے حرامخور ، ان کو سنسر لسٹ میں نہ ڈالا جائے بلکہ ممبرز کی صوابدید پر چھوڑ دیا جائے، تاکہ وہ حسبِ ضرورت ان الفاظ کو استعمال کرسکیں۔ (اب یار فورم کو اتنا بھی خشکہ نہ بناؤ کہ ہر طرف سے بالکل ہی سبحان اللہ، ماشاء اللہ اور جزاک اللہ کی صدائیں آنی شروع ہوجائیں، کچھ نہ کچھ تو تڑکا رہنے دیا جائے
(bigsmile)
آپکی اس بہترین تجویز پر فورم کے مالکان کو غور کرنا چاہئے،،
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)

یار فورم پر کبھی کبھی آنا ہوتا ہے خاص کر ویکینڈز پر ، سہراب کافی اچھی تفریح مہیا کرتے ہے لیکن ان کا اپنے زبان پر کوئی کنٹرول نہیں اس میں کوئی دو رائے نہیں .. مستقل بین ہونا اس کا حل نہیں ، سہراب کو کئی مرتبہ دوستوں نے سمجھایا بھی لیکن وہ باز نہ ائے ...ایڈمن نے بھی کافی وارننگز دی

اب رحم کی اپیل ہی جا سکتی ہے ، عدالتوں میں تو قصور وار ٹھر چکا ہے سہراب ..اور آپ دیکھ رہے ہے کوئی سہراب کو ڈیفنڈ نہیں کر رہا لیکن رحم کی اپپیلز ہو رہی ہے

د
سہراب کا معاملہ یہ ہے کہ اسکے منہ سے گالیاں نکلوانے کا بٹن کچھ لوگوں کے ہاتھ لگ گیا ہے،،وہ جب چاہتے ہیں بٹن دبا کر سہراب کو باہر کرادیتے ہیں
اس وجہ سے سہراب کےمعاملہ میں ایڈمن سے نرمی مانگی جارہی ہے
دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ سہراب پچھلےکچھ عرصہ سے خود بھی کافی احمق اور تکلیف دہ بنتے جارہے تھے،پاکستان کے مقتدر اداروں کی بلاوجہ توہین ناقابل برداشت بات ہے،کسی ممبر کی طرف سےسیاسی اور ذاتی مخالفین کو بے ہود ہ انداز میں پٹخنیاں دینا اور وہ بھی انتہائی بازاری انداز میں کسی باوقار فورم کی خود کی بھی توہین ہےاور کوئی بھی انتظامیہ اسے برداشت نہیں کرسکتی،،،ہم سب کو یہ بات سمجھنی چاہئے اور یہ کہ سیاست پاکستان پر چلایا جانے والا فورم دنیا کی نظروں سے گذرتا ہے، اس پر گلی کے بچوں جیسی لڑائیاں اور بد کلامیاں برقرار نہیں رکھی جاسکتیں
بہرحال پرانا ممبر ہونے کی وجہ سے سہراب کا کچھ حق بھی بنتا ہے ،،
میرے خیال میں فورم کے پرانے ممبرز کو چاہئے کہ پہلے وہ سہراب سے بات کرکے اخلاقیات پر پابند رہنے کا وعدہ لیں
اور پھر ایک تھریڈ بنا کر ایڈ من سے اپنے اپنے طور پر انکی سفارش کریں اور ایک اور چانس دلانےکی کوشش کریں،یہ ممبر دوستوں پر انکا حق ہے

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بیگم کے بھائ والی جو گالی ہے یہ حفیظ اللہ نیازی تو بلا ججھک اور بے تکان دے سکتا ہے

بھائی صاحب،،بات آپکی سولہ آنے اور جمہور پسند بھائی کی سترہ آنے درست ہے کہ
فورم سے گالیاں حذف ہوجائیں تو کافی مسئلہ حل ہوسکتا ہے،،مگر یہ تو فرمائیں کہ گالیوں سے مراد کیا ہے
اردو تو ایسی بے وقوف قسم کی زبان ہے کہ اس میں،،سالا،،جو کہ بیگم کا بھائی ہوتا ہے،،کسی کو کہدینا بھی گالی شمار ہوتا ہے
عجیب ماجرا ہے یہاں،،،،
ہر ایک کی دینے والی گالی الگ ہے ،اور دوسرے کی لینے والی الگ،،
آپ دونوں حضرات فورم کے بڑوں میں سے ہیں،،اگر گالی کی تعریف فرمادیں تو نوازش ہوگی
تاکہ ہم جیسے نو آموزوں کو بھی پتہ چل جائے کہ گالی ایسی ہوتی ہے،،دو گے تو بین ہوجاؤگے ،،
لوگے تو کچھ نہیں ہوگا
نیز کون سا لفظ ایڈمن کے نزدیک گالی یا گالی جیسا ہے،پتہ چل جائے تو اچھا ہے،نواب کے مسئلہ
میں میرا دل بھی دینے کو بہت چاہ رہا ہے،،مگر میں ہاتھ پاؤں بچا کر کام کرنے والا ہوں،اس لئے پتہ چل
جائے تو دینے میں کافی آسانی رہے گی،،،،شکریہ
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
چودھری اڈمن زندہ باد
اے آلہ بین برکا تے چودھری دی خاص محبّت دی نشانی وے
پہلے برکا جی بین کرواندے نے تے باید وچ دکھ دا اظہار کردے نیں
چلو ہون منوں وی بین کر دیو ، پر اہے سچ وے

لوہار اگر مجھ سے تیرا کوئی پرانا پرسنل مسلہ ہے تو علیدہ بات ہے
کیوں کے
انکاونٹر کو میرے کہنے پر ہی بین کیا گیا
جو زبان تم استمال کرتے ہو وہ دوسرا نہیں کرتا َُ
نواب
کا پچھلا پرماننٹ بین بھی میری ضمانت پر ختم ہوا تھا
اور میں اب بھی اپنی پوری کوشش کر رہا ہوں کے یہ بین بھی ختم ہو
نواب سے بہت پرانا رشتہ ہے
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
بارکا یار کچھ اور کرو یا نہ کرو مگر سہراب کا بین ختم کرادو

لوہار اگر مجھ سے تیرا کوئی پرانا پرسنل مسلہ ہے تو علیدہ بات ہے
کیوں کے
انکاونٹر کو میرے کہنے پر ہی بین کیا گیا
جو زبان تم استمال کرتے ہو وہ دوسرا نہیں کرتا َُ
نواب
کا پچھلا پرماننٹ بین بھی میری ضمانت پر ختم ہوا تھا
اور میں اب بھی اپنی پوری کوشش کر رہا ہوں کے یہ بین بھی ختم ہو
نواب سے بہت پرانا رشتہ ہے
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)

لوہار اگر مجھ سے تیرا کوئی پرانا پرسنل مسلہ ہے تو علیدہ بات ہے
کیوں کے
انکاونٹر کو میرے کہنے پر ہی بین کیا گیا
جو زبان تم استمال کرتے ہو وہ دوسرا نہیں کرتا َُ
نواب
کا پچھلا پرماننٹ بین بھی میری ضمانت پر ختم ہوا تھا
اور میں اب بھی اپنی پوری کوشش کر رہا ہوں کے یہ بین بھی ختم ہو
نواب سے بہت پرانا رشتہ ہے

​میری طرف سے دعا پکی سمجھو اپنے لیئے
 
Raheel Ali 28

Politcal Worker (100+ posts)
Ap ne aisa cricket math dekha hay jahan par Umpire aik team ki himayat main taliyan bajate hon ?
Adeel sb Neutral hone ka dawa to bohat karte hain
magar unko aaj tak ye nazar nahi ata ke match main umpire ka kaam taaliyan bajana nahi hay
Kaafir Facebook walon ke umpire nazar bhi nahi aate
aur yahan musalmaan umpire aik team ke sath beth kar
Ludi hay jamalo gaate hain
ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﻃﻠﺴﻢ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﺁﮒ ﮨﻮﮔﯽ ﺩﮬﻮﺍﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ

ﯾﮧ ﮐﺮﺍﻣﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
ﭼﻮﭦ ﮨﻮﮔﯽ ﻧﺸﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ