باتیں کروڑوں کی ، دکان پکوڑوں کی

jadoon437

Minister (2k+ posts)
باتیں کروڑوں کی ، دکان پکوڑوں کی۔

سندھ کو پیپلزپارٹی کی حکومت نے لاک ڈاؤن تو کردیا لیکن عوام کو
اب تک دعوے کے برعکس راشن نہیں پہنچایا۔
ایک ہفتہ گزر گیا، تقسیم کا طریقہ کار ہی طے نہ ہو سکا۔





90713544_2898451600231860_8091143444161888256_o.jpg
 
Last edited by a moderator:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Qoom e youthia ki pillay Murad Ali shah jasey se jealousy main thread pe thread laga rahey hain! faida kuch nahi horaha
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
tu PTI ny kia kr lia ab tk??? Ghareeb Awam Pakistani hy, aur PM pakistan PTI ka hy.
اچھا سوال ہے پی ٹی آئی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں کونسے پہاڑ توڑ لئے ہیں- اور تین ہزار روپے بھی کیوں دیں - خان صاحب ہم آپ کی پرسنالٹی کو دیکھ دیکھ کر خوش ہونگے - آخر کو "میرے پاس تم ہو " سندھیو بدبختو تمہارے پاس کیا ہے ؟
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تو پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں خان کی اپنی حکومت تھی وہاں کیوں لاک ڈاؤن کیا اگر لاک ڈاؤن اتنا ہی برا تھا - کیا وقت آنا تھا اب انصافی پیپلز پارٹی کی کارکردگی سے بھی جل رہے ہیں - لگے رہو منا بھائی آپ نون لیگ کی کارکردگی سے ابھی بہت دور ہیں -
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
راشن کا پیسہ پہنچ رہا ہے جہاں اسے پہنچنا ہے
پھر مختلف ٹھیکے بھی دینے ہیں وہ کوئی چھوٹا کام ہے دسیوں تو حصہ دار ہیں