باب وولمر نے انتقال سے قبل اسلام قبول کرلیا تھا؟ انضمام الحق کا انکشاف

inzimam.jpg

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کوچ انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر نے انتقال سے چار روز قبل اسلام قبول کرلیا تھا۔

سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق انضمام الحق لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کررہے تھے ، انہوں نے کہا کہ اپنی وفات سے چار روز قبل قومی ٹیم کے سابق کوچ رابرٹ اینڈریو وولمر نے کلمہ شہادت پڑھ لیا تھا۔

انہوں نے کہا باب وولمر نے ہم سے پوچھا تھا کہ کوئی غیر مسلم کیسے اسلام کے دائرے میں داخل ہوسکتا ہے جس پر انہیں بتایا گیا کہ وضو(غسل ) کرنے کے بعد کلمہ شہادت پڑھا جاتا ہے، باب وولمر کو سابق اسپنر مشتاق احمد نے کلمہ پڑھ کر سنایا ۔

انضمام الحق نے کہا کہ باب وولمر نے مشتاق احمد سے کہا کہ ذرا آرام سے پڑھیں جس پر مشتاق احمد نے آرام آرام سے کلمہ پڑھا جسے سن کر باب وولمر نے کلمہ شہادت کو دہرایا۔

سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ اب اس سارے معاملے میں علمائے کرام بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں کہ کیا باب وولمر دائرہ اسلام میں داخل ہوچکے تھے یا نہیں اور کلمہ پڑھنے کے بعد کیا ان کا شمار مسلمانوں میں کیا جاسکتا ہے یا وہ غیر مسلم تھے، حقیقت یہ ہے کہ وہ کلمہ شہادت اپنی زبان سے ادا کرچکے تھے۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر 2007 کے ورلڈ کپ کے دوران قومی ٹیم کی آئرلینڈ سے شکست کے چند گھنٹوں بعد انتقال کرگئے تھے، ان کا تعلق انگلینڈ سے تھا اور 19 ٹیسٹ اور 6 ون ڈے میچز میں انگلینڈ ٹیم کی نمائندگی کی۔
 
Advertisement

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جس کے پاس تمام کلمہ پرھنے والے اور انکار کرنے والے جاتے ہیں باب وولمر وہاں چلا گیا۔ اب علما کی راے کی کوی ضرورت نہیں۔ یہ بھی شکر ہے کہ اس کا معاملہ اب علما کے پاس نہیں اللہ کے پاس ہے اگر علما کے پاس ہوتا تو یہ فیسلہ ابھی ہونا باقی تھا کہ وہ سنی ہے یا دیوبندی، شیعہ تو ہمارے ملک میں مسلمان ہی نہیں سمجھے جاتے
 
FSociety

Councller (250+ posts)

Shayed ap kisi zamanay Mai sher hua kerte thy mgr gidarr k paid follower ban ker taqreban gadhay ban gye. It is the first time I agree to agree with you on any topic since I read your opinion about anything.
It was not to offend you but only to admire the very little sense that is still prevailing inside your about to rot soul!
 
آپ کی پوسٹ سے پتا چل رہا ہے کہ مجھ سے اس بات پر متفق ہو جو حکومت کے خلاف نہیں ۔ جب ہر بات سیاسی عینک لگا کر دیکھیں گے تو فیصلہ کرنا بھی مشکل نہیں ہوگا کہ دراصل گدھا کون ہے؟
 
FSociety

Councller (250+ posts)
آپ کی پوسٹ سے پتا چل رہا ہے کہ مجھ سے اس بات پر متفق ہو جو حکومت کے خلاف نہیں ۔ جب ہر بات سیاسی عینک لگا کر دیکھیں گے تو فیصلہ کرنا بھی مشکل نہیں ہوگا کہ دراصل گدھا کون ہے؟
I know Imran Khan is not a very good administrator so far but I hope he is learning everyday and I am more than sure, he is not corrupt and liar like the one sitting and enjoying in London with the laundered money in a palace bought with laundered money.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
I know Imran Khan is not a very good administrator so far but I hope he is learning everyday and I am more than sure, he is not corrupt and liar like the one sitting and enjoying in London with the laundered money in a palace bought with laundered money.
اچھا آپ یہ بتاو کہ چوہدری برادران کرپٹ ہیں کہ نہیں؟ سپین میں ان کی اربوں کی پراپرٹی اور ملز ہیں۔ نیب ان کو بلواتا ہی نہیں کیونکہ وہ حکومت کا حصہ ہیں۔ زرداری جیسا کرپٹ ترین بندہ صرف اس وجہ سے بچا ہوا ہے کہ وہ اپوزیشن میں زقند لگا کر حکومت کو مدد فراہم کردیتا ہے۔ جو بندہ دودھ کا دھلا ہو وہ اپنی ٹیم میں شامل ایسے لوگوں سے کیون
کر آنکھیں بند کرسکتا ہے؟
عمران کیسا کرپشن فری لیڈر ہے جو حکومت جانےکے خوف سے تمام کرپٹ لوگوں کو سینے سے لگاے ہوے ہے؟؟؟؟
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
Oh bhai aur Kitnay musalman banao gay? Pahlay hi Bohat fasad machaya hay in arbiyo Nay jaha say Islam aya tha. Insan k bachay bano choro musalman banana
 
tahirkheli74

MPA (400+ posts)
جس کے پاس تمام کلمہ پرھنے والے اور انکار کرنے والے جاتے ہیں باب وولمر وہاں چلا گیا۔ اب علما کی راے کی کوی ضرورت نہیں۔ یہ بھی شکر ہے کہ اس کا معاملہ اب علما کے پاس نہیں اللہ کے پاس ہے اگر علما کے پاس ہوتا تو یہ فیسلہ ابھی ہونا باقی تھا کہ وہ سنی ہے یا دیوبندی، شیعہ تو ہمارے ملک میں مسلمان ہی نہیں سمجھے جاتے
Ay Naram Bubber Sher....Faisala ki spellings theek likho....."فیصلہ"
 
FSociety

Councller (250+ posts)
اچھا آپ یہ بتاو کہ چوہدری برادران کرپٹ ہیں کہ نہیں؟ سپین میں ان کی اربوں کی پراپرٹی اور ملز ہیں۔ نیب ان کو بلواتا ہی نہیں کیونکہ وہ حکومت کا حصہ ہیں۔ زرداری جیسا کرپٹ ترین بندہ صرف اس وجہ سے بچا ہوا ہے کہ وہ اپوزیشن میں زقند لگا کر حکومت کو مدد فراہم کردیتا ہے۔ جو بندہ دودھ کا دھلا ہو وہ اپنی ٹیم میں شامل ایسے لوگوں سے کیون
کر آنکھیں بند کرسکتا ہے؟
عمران کیسا کرپشن فری لیڈر ہے جو حکومت جانےکے خوف سے تمام کرپٹ لوگوں کو سینے سے لگاے ہوے ہے؟؟؟؟
Pyare dost ye ilzam iss lorray langray parlimani nizam k sar hai Jahan Jin ko full time aksariat Mili unho ne mulk ko besakiyon par chorra. Jab bhi koi sadarti nizam ki baat kerta hai chor uchakay oske peechay parr jatay Hain.
 
Last edited:
Sponsored Link