اے وطن کے سجیلے جوانو

EniGma90

Minister (2k+ posts)
اتنے ایکڑ تو بابر غوری اور رضوی چائنا کٹنگ میں نکال لیتے ہے


Iska matlab to ye hua kay jo zaleel kaam muthaida waley karengy, wohi ye general bhi karengy?? ShubanAllah kia logic laye hayn aap, PPP ky bandey ki baat yaad agyi kay corruption per hamara haq nahi hay kia?


 

PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
Indian's and TTP's tactical defeat in FATA....Hamid Meer's yesterday's column... AAZ threats to Army..... Approval of a land requested by Musharraf over a decade ago by the sindh govt, for the martyrs of Pakistan Army while Sindh Govt is extremely hostile to the current armed forces regime...

Nothing more then an attempt to spread a poison plague spread by Zardari... In regards to the actual request of lands for the families of martyrs of armed forces i am surprised why would Sindh Govt provide any illegal (Forest Land) to the forces ??I am not sure about the law of approving forest land to be owned by the public in Pakistan but I agree, if true, then Army Chief should either ask for an alternative land or should refuse any such offer...

Secondly any such lands to any civil or military personnel should only be awarded by the federal govt not provisional govt.. The summary request should have been made by the federal govt to the provisional govt for approval.. anyways... the last thing that i dont understand.. Mush was the most powerful interms of control in the country, why was he unable to get this land when he had Sindh Govt completely under his control ??...

in short the timing of this decesion by Sindh govt tells the whole story...
 
Last edited:

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ معاملہ 2001 سے سندھ حکومت کے پاس پڑا ھوا تھا، ایسا نھیں کہ آج جب ریجرز نے کراچی میں چارج سنبھالا ھوا ھے تو من مانی کرنے پر اُتر آےؑ ھیں، حکومتَ سندھ کے پاس کیس تھا کہ 500 شہدا کے خاندانوں کو ان کے جگر گوشوں کی امتیازی خدمات کے بدلے آبادکاری کے لیے زمین دی جانی تھی، ان 500 خاندانوں میں سے 200 کا تعلق سندھ سے ھے اور باقیوں کا تینوں صوبوں سے، لیکن سندھ حکومت کے پاس وقت نہ تھا، وہ تو خود اپنے لیے رقبے تلاش کرتے پھرتے تھے، اب یہ کیس حکومتِ سندھ نے پاس کر دیا ھے، قانونی طور سے اس میں کچھ سقم نہ تھا، صرف حکومتی سستی کے سبب معاملہ لیٹ ھوتا گیا، اس معاملے کا کرپٹ حضرات کے خلاف اقدامات سے دور کا واسطہ نہ تھا، انھوں نے تو ویسے بھی پکڑا جانا تھا، یہ ضرور ھے کہ جب ان کے پاس کہنے کو اور کچھ نہ تھا تو یہ کھوکھلا ڈھول بجانے لگے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
فوج برطانیہ ہے نہیں آئی پاکستانی سولین ہی وردی پہن کر فوجی بنتے ہیں
 

Neutral man

Senator (1k+ posts)
Seedhi baat ye he k Karachi ka operation chal rha he,,,
Criminals pakre gaye hen,,,
ab unke funking krne walon pr hath dala gya he,,,
sab jante hen.. zardari ranndi nasal ka bhrwa he,,,
ab uski chekhen nikal rahi hen...
PPP ne bht land grabbing ki he...
or BLA ko funding b krte rahe hen,,
mene Bla walo ko Zardari ki support krte dekha he,,,
meri army se appeal he k apna kam jari rakho or...
ground level pr awam ko sahi news b pohnchate raho.,..
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
iska matlab to ye hua kay jo zaleel kaam muthaida waley karengy, wohi ye general bhi karengy?? Shubanallah kia logic laye hayn aap, ppp ky bandey ki baat yaad agyi kay corruption per hamara haq nahi hay kia?



اس کا مطلب بہت سادہ ہے جب تک فوج ظالمان کے خلاف تھی
طافو اور زرداری کے سپورٹر پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگاتے تھے

آج ہاتھ ان کے دہشت گردوں پر پڑا ہے تو پاک فوج کرپٹ ہوگئی
پوری خبر پڑھو یہ سندھی شہید فوجیوں کے لیے
مشرف نے دو ہزار ایک میں درخواست کی تھی

سندھ حکومت سے چودہ سال درخواست الماری میں پڑی رہی

اور اچانک یاد آگئی بھنگی شاہ کو

:)لوگ اتنے کاکے نہیں سب سمجھتے ہیں
 

ayaan1

MPA (400+ posts)
lakh d laaaaaaaaannnnnnnnnnaaaattttttttttttt tumahri ghatia sooch par !!!!!!!!

Zardari is a biggest black mailer n pakitan
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
فوج برطانیہ ہے نہیں آئی پاکستانی سولین ہی وردی پہن کر فوجی بنتے ہیں



جی جناب، یہی تو عرض کیا جارھا ہے ، پاکستان میں کرپشن کے معاملے میں بلڈی سویلین اور بلڈی خاکی میں کچھ فرق نہیں ہے ، بلکہ دونوں میں زیادہ کرپٹ بننے کا مقابلہ چلتا ہے ۔



 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

اس کا مطلب بہت سادہ ہے جب تک فوج ظالمان کے خلاف تھی
طافو اور زرداری کے سپورٹر پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگاتے تھے

آج ہاتھ ان کے دہشت گردوں پر پڑا ہے تو پاک فوج کرپٹ ہوگئی
پوری خبر پڑھو یہ سندھی شہید فوجیوں کے لیے
مشرف نے دو ہزار ایک میں درخواست کی تھی

سندھ حکومت سے چودہ سال درخواست الماری میں پڑی رہی

اور اچانک یاد آگئی بھنگی شاہ کو

:)لوگ اتنے کاکے نہیں سب سمجھتے ہیں[/center]


یار کاکے ، یہ انکشافات تو ناقابل تردید ہیں پھر تو صدامی صاحب کو چاھیے کہ اپنے گوٹے ،گٹے پرویزی کباڑیے کے ھتھوڑوں سے بچاۓ اور کانوں کو ھا تھ لگاۓ

ویسے رمضان مبارک ہوں ۔



 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

یار کاکے ، یہ انکشافات تو ناقابل تردید ہیں پھر تو صدامی صاحب کو چاھیے کہ اپنے گوٹے ،گٹے پرویزی کباڑیے کے ھتھوڑوں سے بچاۓ اور کانوں کو ھا تھ لگاۓ

ویسے رمضان مبارک ہوں ۔





مسلمان ہونے کے ناطے سب کو پتہ ہے
ہر آدمی کے اعمالوں کی سزا صرف اسی کو ملنی ہے

ضیاء ہو مشرف ہو یا کیانی ہو ان کی گندگی جنرل راحیل پر تھوپی نہیں جا سکتی
اگر یہ بھی غلط کرے گا تو تاریخ معاف نہیں کرے گی

زرداری اور طافو کا اس کے خلاف اکٹھا ہو جانا ہی
میرے لیے اطمنان بخش ہے

:)رمضان خیر مبارک
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جی جناب، یہی تو عرض کیا جارھا ہے ، پاکستان میں کرپشن کے معاملے میں بلڈی سویلین اور بلڈی خاکی میں کچھ فرق نہیں ہے ، بلکہ دونوں میں زیادہ کرپٹ بننے کا مقابلہ چلتا ہے ۔
تقسیم کرنے کی کیا ضرورت ہے. جیسی عوام ویسے ہی حکمران منتخب کرتی ہے
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

مسلمان ہونے کے ناطے سب کو پتہ ہے
ہر آدمی کے اعمالوں کی سزا صرف اسی کو ملنی ہے

ضیاء ہو مشرف ہو یا کیانی ہو ان کی گندگی جنرل راحیل پر تھوپی نہیں جا سکتی
اگر یہ بھی غلط کرے گا تو تاریخ معاف نہیں کرے گی

زرداری اور طافو کا اس کے خلاف اکٹھا ہو جانا ہی
میرے لیے اطمنان بخش ہے

:)رمضان خیر مبارک[/center]

ایک صحیح مسلمان نہ تو انصاف کے حصول میں رکاوٹ ڈالتا ہے اور نہ ہی انصاف کے دوران مجرموں میں تفریق کرتا ہے ۔
یہ جی ایچ کیو زدہ انصاف جو اپنے سابقہ بدعنوان جرنلوں کو ایک دن کے لیۓ بھی کال کوٹھری کی راہ نہ دکھا سکے نہ تو مسلمانی انصاف کہلوا سکتا ہے اور نہ ہی انسانی انصاف کہلوا سکتا ہے ۔
ایہویں اگر شب براتاں بنانیاں دے تے بناندے جاؤ


جنگل کا شیر انڈہ دے یا بچہ کس نے پوچھنا ہے ؟