اے وطن کے سجیلے جوانو

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Pak-Gen-RaheelSharif.jpg

اے وطن کے سجیلے جوانو
سارے جنگلات تمہارے لئے ہیں

ابھی ابھی خبر آئی ہے کہ حکومتِ سندھ نے فوج کو 9600 ایکڑ جنگلات کی زمین دینے کی منظوری دے دی ہے، تو اس طرح ہمارے فوجی جرنیل اپنے جوانوں کی قربانیوں کی قیمت لے رہے ہیں، اگرچہ یہ اس ملک میں کوئی نیا کھیل نہیں، ہمارے بانکے سجیلے جرنیل شہید فوجیوں کی لاشیں دکھا کر اس قوم سے بڑے عرصے سے بھتہ وصول کرتے آئے ہیں اور اب تک کررہے ہیں، وہ فوجی جوان جن کو اس بھتے میں سے کچھ نہیں ملنا ہوتا، جن کی قربانیوں کی بدولت ہم آزاد فضاء میں سانس لینے کے قابل ہیں، انہی جوانوں کی میتوں کا ٹیکس یہ ہم سے وصول کرتے ہیں، اپنے بھتے کے لئے سیاستدانوں کے ساتھ ہونے والی لڑائی کو یہ قومی جنگ بنا کر پیش کرتے ہیں اور عوام کو بے وقوف بناتے ہیں۔

ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ فوج کو یہ زمین کس لئے چاہئے؟ کیا وہاں پر چڑیا گھر کھولنے کا ارادہ ہے، یا جنگلات کا صفایا کرکے جرنیلوں کی سرکس کھولی جائے گی؟ آخر کیا کرنا ہے فوج نے اتنی زمین کا؟ اور فوج کا کیا حق ہے اس زمین پر؟ کیا جرنیلوں کی عیاشیوں کے لئے زمین کم پڑنے لگی ہے جو اب جنگلات کی طرف رخ کرلیا ہے، ۔ کیا وزیرستان آپریشن کے نام پر اب جرنیل اپنی بینک اکاؤنٹس بھریں گے،؟

اگرچہ ہمیں فوج سے کبھی بھی امید نہیں رہی کہ وہ اس ملک کو کرپٹ سیاسی چوروں سے نجات دلائیں گے، مگر جب سے جنرل راحیل شریف نے فوج کی کمان سنبھالی ہے، وزیرستان میں آپریشن شروع کیا، کراچی میں بھی کسی حد تک گند کو صاف کیا، سیاستدانوں کو ان کی اوقات پر لے کر آئے، ان کے ان اقدامات سے قوم نے امید بھری نظروں سے جنرل راحیل کی طرف دیکھنا شروع کردیا کہ شاید اب تبدیلی آرہی ہے، گند کا صفایا ہونے والا ہے، مگر یہ تازہ ترین خبر کچھ اور ہی خبر دے رہی ہے، یہ تو جرنیلوں اور سیاستدانوں کی بھتے پر لڑائی ہوگئی ہے، اور ہمیشہ کی طرح سیاستدانوں نے سر جھکا کر بھتہ جرنیلوں کو پیش کردیا ہے۔ کیا خوب کھیل کھیلا ہمارے بہادر جوانوں میں۔

جنرل راحیل شریف اگر آپ بھی اپنے پیش روؤں کی صف میں کھڑے ہونا چاہتے ہیں تو ہمیں کوئی تعجب نہیں ہوگا کہ ہر فوجی سربراہ ہمیشہ یہی کرتا آیا ہے، لیکن قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے، اس زمین کی وضاحت مانگ رہی ہے، کیا زرداری کی چوری چکاریوں پر سود ا ہوچکا ہے ؟ اس کا جواب مانگ رہی ہے۔

News Source: http://www.siasat.pk/forum/showthre...d-Land-for-Army-Now-Zardari-will-be-Patriotic
 
Last edited:

musakhan786

Senator (1k+ posts)
according to rangers ppp is the main culprit of land grabbing, but now same grabbed land enticing offer army happily accepting it. sky is the limit of shaheens principle. Nahin Tera Nasheman Qasr-e-Sultani Ke Gunbad Par Tu Shaheen Hai, Basera Kar ppp ki grabbed zameen Mein
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

اپنی ٹیں ٹیں بند کرو اور اپنی پرانی پوسٹ کا بغور معالعہ کرو جس میں راحیل صدامی کو قاۂد اعظم کا ھم پلہ قرار دیا جارھا تھا ، ابھی جرنلوں نے اپنے کرتوتوں کی پہلی قسط وصول کی ہے اور تم ٹٹو ہو کر مینڈک کی طرح ٹرانے لگے ، جب آرمی چیف غیر ملکی دورے پر آئ ایس پی آر کی فوج ظفر موج لے کر ایک وزیر خارجہ کی طرح اداکاری کررھا تھا تو تم درخت کے نیچے لگے جھولے سے طربیہ گانا گا رھے تھے ، افسوس ہے آپ لوگوں کی سمجھ پر ، فوج تو اسی وقت کنٹرول حاصل کر چکی تھی ۔

EniGma90

Minister (2k+ posts)
500 shohda aur 9600 acre?? 1 acre = 4000 yards.... Sajeelay jawano ko har shaheed ki yaad mein cricket ground banana hay shayad
 
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جنرل راحیل شریف کی اب تک کی کارکردگی بہترین رہی ہے، لیکن بات یہاں جنرل راحیل شریف کی نہیں ، ایک جرنیلی ٹولے کی ہورہی ہے، تم جیسوں کی تو عادت ہے گلی کےآوارہ کتے کی طرح بنے دیکھے ہر کسی پر بھونکنا شروع کردیتے ہو، سو اسی طرح جنرل راحیل شریف پر بھی بھونکو اور خوب بھونکو، کہ شاید تمہاری کتیانہ فطرت کو کچھ سکون مل جائے، ہڈی تو ملے گی نہیں، ہاں تھریڈ کی سمجھ نہ آئے تو دو جوتے اٹھا کر سر پر مار لینا، ایک بات تمہاری اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میں کسی کی شخصیت کا پجاری نہیں بنتا تمہاری طرح ،جو کسی ایک بت کو منتخب کرکے ساری زندگی پوجتے رہتے ہیں ، اسی کا پیشاب پیتے رہتے ہیں اور منہ دھوتے رہتے ہیں،ا گر کوئی اچھا کام کرے گا ، اس کی تعریف کروں گا، اگلے ہی لمحے وہ برا کام کرے گا، اس پر تنقید کروں گا، آئی بات سمجھ میں؟؟۔
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
اس زمین کے لیے درخواست دو ہزار ایک میں مشرف نے دی تھی
پانچ سو شہید فوجیوں کے لیے
آج درخواست قبول کر کے زرداری گیم کھیل رہا ہے

http://dailypakistan.com.pk/real-estate/19-Jun-2015/236833

اگر یہ بات سچ ہے تو کیا وجہ ہے کہ فوج پوری طاقت و اختیار (خاص کر پی پی پی دور میں) رکھنے کے باوجود یہ زمین منظور نہ کرواسکی؟

مزید برآں کل جب میں نے حامد میر کا یہ آرٹیکل پڑھا تو یہ جان کر اگنور کردیا کہ یہ فوج سے بغض رکھتا ہے، لیکن اس خبر نے حامد میر کےآرٹیکل میں لکھی ہوئی ایک بات کو سچ ثابت کردیا ہے(کہ فوج اور سندھ حکومت میں زمین کے ایک قطعے کا پھڈا ہے)، پڑھیے آخری کالم کے درمیان میں
09_07.gif
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
اگر یہ بات سچ ہے تو کیا وجہ ہے کہ فوج پوری طاقت و اختیار (خاص کر پی پی پی دور میں) رکھنے کے باوجود یہ زمین منظور نہ کرواسکی؟

کوئی خاص ضرورت نہیں ہوگی
ابھی اسی درخواست کو زرداری سیاست کے لیے استمال کرے گا
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
500 shohda aur 9600 acre?? 1 acre = 4000 yards.... Sajeelay jawano ko har shaheed ki yaad mein cricket ground banana hay shayad
اتنے ایکڑ تو بابر غوری اور رضوی چائنا کٹنگ میں نکال لیتے ہے
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
کوئی خاص ضرورت نہیں ہوگی
ابھی اسی درخواست کو زرداری سیاست کے لیے استمال کرے گا

اگراس زمین کی کوئی خاص ضرورت نہیں تو کیا جنرل راحیل شریف کو اس زمین کو واپس کرکے زرداری کے منہ پر جوتا نہیں مارنا چاہئے؟ لیکن کیا ایسا ہوگا؟
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جنرل راحیل شریف کی اب تک کی کارکردگی بہترین رہی ہے، لیکن بات یہاں جنرل راحیل شریف کی نہیں ، ایک جرنیلی ٹولے کی ہورہی ہے، تم جیسوں کی تو عادت ہے گلی کےآوارہ کتے کی طرح بنے دیکھے ہر کسی پر بھونکنا شروع کردیتے ہو، سو اسی طرح جنرل راحیل شریف پر بھی بھونکو اور خوب بھونکو، کہ شاید تمہاری کتیانہ فطرت کو کچھ سکون مل جائے، ہڈی تو ملے گی نہیں، ہاں تھریڈ کی سمجھ نہ آئے تو دو جوتے اٹھا کر سر پر مار لینا، ایک بات تمہاری اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میں کسی کی شخصیت کا پجاری نہیں بنتا تمہاری طرح ،جو کسی ایک بت کو منتخب کرکے ساری زندگی پوجتے رہتے ہیں ، اسی کا پیشاب پیتے رہتے ہیں اور منہ دھوتے رہتے ہیں،ا گر کوئی اچھا کام کرے گا ، اس کی تعریف کروں گا، اگلے ہی لمحے وہ برا کام کرے گا، اس پر تنقید کروں گا، آئی بات سمجھ میں؟؟۔

تم جیسے مخبوالہواس شخص سے اس مبارک ماہ میں بھی سواۓ ٹرانے کے اور کچھ امید نہیں ہے ، بجاۓ ذاتیات میں جانے کے اگر فوجی گیری کا کوئ مدلل جواب ہے تو دو ورنہ یہ پرانی " جرنلوں کے ٹولے " والی دلیل حقیقتا" کوئ وزن نہیں رکھتی ۔

اگر راحیل صدامی کو اس ادارے کی پرانی روش بدلنی ہوتی وہ سب سے پہلے ان سابقہ جرنلوں کا سریح احتساب کرتا جن پہ کرپشن کے الزامات ہیں اور جن کے کیسز کو عدالتی نظام سے نکال کر فوجی عدالتوں میں شروع کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا ۔
پرویز کباڑے کا ملبہ بھی صاف کرنا باقی ہے اور سوٹ کیسوں میں بھرے نوٹوں کے مالک درانی کا بھی حساب باقی ہے ، کالے کرتوتوں کی داستان اتنی لمبی ہے کہ ایک دن میں رقم نہیں ہوسکتی

barca

Prime Minister (20k+ posts)
اگراس زمین کی کوئی خاص ضرورت نہیں تو کیا جنرل راحیل شریف کو اس زمین کو واپس کرکے زرداری کے منہ پر جوتا نہیں مارنا چاہئے؟ لیکن کیا ایسا ہوگا؟
یہ تو ابھی شوشہ چھوڑا گیا ہے
پندرہ سالہ پرانی درخواست کو الماری سے نکال کر ایک دم قبول کر لینا
کل تک مزید خبریں آئیں گی تو حقیقت کا پتا چلے گا
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

تم جیسے مخبوالہواس شخص سے اس مبارک ماہ میں بھی سواۓ ٹرانے کے اور کچھ امید نہیں ہے ، بجاۓ ذاتیات میں جانے کے اگر فوجی گیری کا کوئ مدلل جواب ہے تو دو ورنہ یہ پرانی " جرنلوں کے ٹولے " والی دلیل حقیقتا" کوئ وزن نہیں رکھتی ۔

اگر راحیل صدامی کو اس ادارے کی پرانی روش بدلنی ہوتی وہ سب سے پہلے ان سابقہ جرنلوں کا سریح احتساب کرتا جن پہ کرپشن کے الزامات ہیں اور جن کے کیسز کو عدالتی نظام سے نکال کر فوجی عدالتوں میں شروع کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا ۔
پرویز کباڑے کا ملبہ بھی صاف کرنا باقی ہے اور سوٹ کیسوں میں بھرے نوٹوں کے مالک درانی کا بھی حساب باقی ہے ، کالے کرتوتوں کی داستان اتنی لمبی ہے کہ ایک دن میں رقم نہیں ہوسکتی

اس دنیا میں چمتکار نہیں ہوتے ،تبدیلی آہستہ آہستہ ہی آتی ہے، تم جیسے لوگ احمقوں کی جنت میں نہیں بلکہ پاگلوں کی جنت میں رہتےہیں، جہاں پلک جھپکتے ہی تبدیلی آجاتی ہے، جنرل راحیل شریف کے اب تک کے کام تبدیلی کی نوید دیتے ہیں، شاید آنے والے وقت میں جرنیلوں کا احتساب بھی شروع ہوجائے، (اگر جنرل راحیل شریف کی نیت اور ارادہ ٹھیک رہا تو)، فی الحال تو اسے اس زمین کے قطعے کا جواب دینا ہے، اگر وہ زرداری کی اس سازش کا شکار ہوگیا تو پھر اس ملک اور فوج کے حق میں تمہاری بدعائیں ضرور رنگ لے آئیں گی۔
 
اودن ڈبا
جدوں گھوڑی چڑیا کبا

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
http://jang.com.pk/jang/jun2015-daily/19-06-2015/u53323.htm

6-19-2015_53323_1.gif

every nation is famous for something.subcontinent people are famous for manufacturing "gods".there is no place in universe where there are so many gods.stones cows monketys everything is god.
and so called muslims of subcontinent are not behind their hindu forefathers in manufacturing new gods.
pakistani nations gods are generals.so op must refrain from criticising them.

why i said such extreme thing?
proof is below.
in last one month at two times there was very horrible blasphemy committed in major american cities against islam and our prophet.(s a w).but imran khan nawaz shareef and everyone remained silent.
but when zerdari said few things against generals than not only nawaz and imran started crying like babies (imran s statement came yesterday and i read it in jang) ,but even ppp,s own people like gailani and pervaiz ashraf resigned from party posts.and army,s touts like chaudry shujaat and pervaiz ilahi even labelled this as big blasphemy and are still jumping up and down,.
so can anyone prove me wrong when i claim taht generals honour is above the honour of islam and prophet in pakistan
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)

اس دنیا میں چمتکار نہیں ہوتے ،تبدیلی آہستہ آہستہ ہی آتی ہے، تم جیسے لوگ احمقوں کی جنت میں نہیں بلکہ پاگلوں کی جنت میں رہتےہیں، جہاں پلک جھپکتے ہی تبدیلی آجاتی ہے، جنرل راحیل شریف کے اب تک کے کام تبدیلی کی نوید دیتے ہیں، شاید آنے والے وقت میں جرنیلوں کا احتساب بھی شروع ہوجائے، (اگر جنرل راحیل شریف کی نیت اور ارادہ ٹھیک رہا تو)، فی الحال تو اسے اس زمین کے قطعے کا جواب دینا ہے، اگر وہ زرداری کی اس سازش کا شکار ہوگیا تو پھر اس ملک اور فوج کے حق میں تمہاری بدعائیں ضرور رنگ لے آئیں گی۔

raheel has more political ambitions than musharaf and kayani ever had.prime minister has been sidelined and army chief is visiting russia china saudia etc one by one which never happens in a democratic country ever.raheel believes that army is above law and is sacred.and for a muslim nothing is sacred but his religion and prophets.remember how mehmood ghaznavi tied horse feeding sacs on mouths of his generals when they were defeated.

also raheel is more secular than his two predecessors which is not good for a muslim country.have anyone heard word Allah from his mouth ever?if yes than please paste video link here.

all neutral commentators believe that.but you people of subcontinent are worshippers of rising sun.and when this sun will go down you will also.sirf kahaani reh jaey gee tumm logon ki bohot jeld.
you people dont believe in Allah,s ayaat any more.quran is very clear about which nations rise and which fall.and its fall time for those who betrayed islam.no second opinions about that