اے میری زہرہ شاہ

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
شاعر نے کیاخوب کہا تھا ، اے میری زہرہ جبیں، تجھ سا کوی نہیں
میں یہی بات آج زہرہ شاہ کیلئے کہتا ہوں، جتنے ظلم تم نے اس امیروں کی بستی کے امیر گھر میں سہے اتنے کوی چھ فٹا جوان بھی سہہ نہیں پاتا اور مرجاتا، آٹھ سال کی معصوم سی سیدہ زہرہ شاہ، شائد یہ نام ہی ایسا ہے کہ شہیدوں کے حصے میں آتا رہتا ہے؟
اس داڑھی والے خنزیر نے دولت کی نمائش کرکے بچی ہتھیا لی، اسے پڑھائیں گے بڑا کرکے شادی بھی کردیں گے، بیٹی کی طرح رکھیں گے مگر اس کے برعکس ہوا
زہرہ شاہ کی ماں نے جانے کیوں اپنی لخت جگر کو انجان درندوں کے حوالے کردیا؟اور زہرہ بھی انجان لوگوں کے ساتھ گھر سے دور جاتے ہوے کتنا روی ہوگی اور کسقدر خوفزدہ ہوگی؟
قصہ مختصر ایک آٹھ سال کی بچی پر مظالم کے پہاڑ توڑ دئیے گئے، گرم استریاں لگای گئیں ، بدن پر کند فولادی چیزوں اور کھردری بید کی ضربوں کے نئے اور پرانے زخم، پرانے زخم نئے زخموں کو گلے ملتے ہوے
ننھی فرشتہ نما زہرہ نے سوچا ہوگا کہ اس کو بچانے والی اس کی ماں نے ہی اسے ان درندوں کو سونپ دیا تو غیر سے کیا گلہ؟
چپ چاپ ظلم سہتی رہی اور پھر مزید ستم یہ کہ اس مولوی نما سانڈ نے اس کو ریپ کرنا شروع کردیا ، گھٹنے جتنی بچی کو ریپ کرتے ہوے قصور کے عمران نے زینب کی گردن توڑ دی تھی ، بچ تو زہرہ بھی نہ پای
جسطرح کے لوگ اور انکے سفاک روئیے ہیں میں تو زہرہ کو مبارکباد دوں گا کہ تم جیت گئیں کہ اس ظالم معاشرے کی چاکری کرنے کی بجاے سیدھی جنت میں جاپنہچی کل کو یہی لوگ اور حکمران تمہارے آگے سرجھکاے کھڑے ہوں گے
قیامت کو یہی مناظر ہونگے تم جنت کی حور ہوگی اور یہ خبیث ابلیسیت اور مصلحت کا شکار حکمران سرجھکاے تمہارے مجرم ایک قطار میں ہونگے
پھر جو چاہے ان سے سلوک کرنا
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کسی ایک مجرم کو تو تین دن میں پھانسی دے کر دکھا دو؟؟
ایسے جرائم پر تو سنگسار کی سزا ہونی چاہئے ادھر بحریہ ٹاون میں ہی گڑھا کھودا جاے اور اسے سنگسار کیا جاے
ملک ریاض سے گذارش ہے کہ اب اس کیس میں دے دلا کر معاملہ ٹھنڈا نہ کرنا کیونکہ زہرہ شاہ اور عظمی خان میں بہت فرق ہے
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
PEHLEY YAHAN KI SAZA TO DAEN ,,, YAHAN HAMARI ADALTAEN AMIR LOGON KI LONDIAN HAEN ,LOHAR COURT MAE CASE AANEY DO RESULT SARA SAMNEY AA JAEY GA.
 
Pakcola

Senator (1k+ posts)
بس 2 دن کی بات ہے پِھر نیا ٹاپک نئی بحث ، ایک دفعہ سَر عام پھانسی دے دو قصہ ختم
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ان واقعات کی وجہ کیا ہے ؟
. . .
امریکا میں چھوٹے بچے
bullying
میں مبتلا ہیں یعنی ہر بڑا ، طاقتور بچہ چھوٹے کو دق کرنا چاہتا ہے
انٹرنیٹ پر زیادہ تر لوگ لکھتے ہوئے کوئی قوائد و ضوابط کا خیال نہیں رکھتے
قصہ مختصر ،جس کو بھی موقع ملے وہ چھوڑتا نہیں ہے
.. . .
سوچئے کیا وجہ ہو سکتی ہے کہ انسان اخلاقی طور پر دیوالیہ ہو گیا ہے
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)

اچھا سوال ہے کہ کیا وجہ ہو سکتی ہے۔ زیادہ تر اخلاقی برائیاں معاش کے ساتھ جڑی ہوتی ہیں اور آج کا سارا معاش سود کے ساتھ جڑا ہے۔ اور سودی معاشرہ ایک طرف اللہ سے جنگ کرتا ہے اور دوسری طرف اعلیٰ اخلاق کی تمنا بھی۔
 
کھانا ہے تو سود ، جنسی تسکین شادی کی بجائے حرام کاموں سے ، سکون حاصل کرنے کے لئے گانے فلمیں ڈرامے ، دل کا سکون چاہیے تو نشہ ، رشتہ داروں سے مقابلہ بازی ، عزت حرام مال سے
کوئی ایک برائی ہو تو بندہ سوچے
امت نے الله کا خوف کرنے کی بجائے دجال کی عبادت شروع کر دی ہے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ان واقعات کی وجہ کیا ہے ؟
. . .
امریکا میں چھوٹے بچے
bullying
میں مبتلا ہیں یعنی ہر بڑا ، طاقتور بچہ چھوٹے کو دق کرنا چاہتا ہے
انٹرنیٹ پر زیادہ تر لوگ لکھتے ہوئے کوئی قوائد و ضوابط کا خیال نہیں رکھتے
قصہ مختصر ،جس کو بھی موقع ملے وہ چھوڑتا نہیں ہے
.. . .
سوچئے کیا وجہ ہو سکتی ہے کہ انسان اخلاقی طور پر دیوالیہ ہو گیا ہے
ان واقعات کی بنیادی وجہ دینی اخلاقی تعلیمات سے بہت دوری ہے
نبی پاک کے زمانے میں تو زیادہ تر غریب لوگ تھے پھر بھی انصار نے مہاجروں کیلئے گھر کھول دئے، جائداد آدھی آدھی بانٹ لی
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اخلاقی معیار پست ہوچکے ہیں دولت کے باوجود جب اخلاق اتنا پست اور گرا ہوا ہو تو اس کا تعلق معاشرے، خاندان اور ماحول سے بہت گہرا ہوتا ہے
اس بندے نے جب دیکھا کہ ایک بچی اس کے رحم و کرم پر ہے تو اس کا رب بننے کی بجاے فرعون بن گیا
اس کام میں اس کی بیوی بھی ساتھ دیتی رہی
میں یہی سمجھتا ہوں کہ پورے معاشرے کی اقدار بہت پست ہیں
کوئٹہ میں جسطرح ایک بندے کو قتل کیا گیا پھر استرے سے اس کی آنکھیں نکال دی گئیں، ہوسکتا ہے ابھی زندہ ہو جب آنکھیں نکالی جارہی تھیں
سوال یہ ہے کہ مارنا ہی ہے تو ننگا کرکے لاش پر بندر کی طرح اچھلنا کیوں ضروری ہے یا اس کی آنکھیں نکالنا کیوں ضروری ہے؟؟
انسان جب پستی میں گرتا ہےتو جانور بھی پناہ مانگتے ہیں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
بس 2 دن کی بات ہے پِھر نیا ٹاپک نئی بحث ، ایک دفعہ سَر عام پھانسی دے دو قصہ ختم
نوشہرہ میں بھی بچی کے قاتل اور زیادتی کے دو مجرم موقع پر پکڑ کر پولیس کو دے دیئے گئے مگر ابھی تک پھانسی کی خبر نہیں آی
کہتے ہیں جسٹس ڈیلے از جسٹس ڈینای
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
نوشہرہ میں بھی بچی کے قاتل اور زیادتی کے دو مجرم موقع پر پکڑ کر پولیس کو دے دیئے گئے مگر ابھی تک پھانسی کی خبر نہیں آی
کہتے ہیں جسٹس ڈیلے از جسٹس ڈینای

Sahiwal incident ka bhee muk muka kra diya
 
AFAQ AHMED

Councller (250+ posts)
whatever the thread starter wrote is this true,,,, especially the rape allegation.. can some one help... ... This thread starter is on different agenda.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
whatever the thread starter wrote is this true,,,, especially the rape allegation.. can some one help... ... This thread starter is on different agenda.
حیرت ہے تمہیں پتا ہی نہیں کیا ہورہا ہے، شائد یہ بھی ایک بے حسی ہے جس کارزلٹ پھر یہ نکلتا ہے کہ اس بے خبری میں تم خود یا کوی عزیز اس سفاکی کا شکار ہوجاتا ہے، جاگو اور اخبارات پڑھا کرو، ٹی وی پر ایسی خبریں نہیں چلتیں، جنگ ، بی بی سی سب پر یہ خبر شائع ہوی ہے اور گرفتاری بھی ہوچکی ہے
https://www.independent.co.uk/news/...rest-torture-rawalpindi-parrots-a9545451.html
 
Last edited:

AFAQ AHMED

Councller (250+ posts)
حیرت ہے تمہیں پتا ہی نہیں کیا ہورہا ہے، شائد یہ بھی ایک بے حسی ہے جس کارزلٹ پھر یہ نکلتا ہے کہ اس بے خبری میں تم خود یا کوی عزیز اس سفاکی کا شکار ہوجاتا ہے، جاگو اور اخبارات پڑھا کرو، ٹی وی پر ایسی خبریں نہیں چلتیں، جنگ ، بی بی سی سب پر یہ خبر شائع ہوی ہے اور گرفتاری بھی ہوچکی ہے
https://www.independent.co.uk/news/...rest-torture-rawalpindi-parrots-a9545451.html
I know that he got arrested but you were sure that the little girl was raped. Where did you get the rape information. please share. By the way i dont have the least sympathy with the family. i am very angry on Zahra's death.