ای وی ایم پر انتخاب ہوا تو مشینوں کو ہی آگ لگا دینگے' رانا ثناء اللہ'

rana-sanaullh.jpg

ای وی ایم پر انتخاب ہوا تو مشینوں کو ہی آگ لگادینگے،رانا ثنا کی دھمکی

ملک بھر میں ای وی ایم کے استعمال پر اپوزیش کی نارضی بدستور جاری ہے، ایسے میں ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا کہا اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروائے گئے تو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں کو آگ لگا دیں گے۔

مسلم لیگ ن کے تنظیمی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے خلاف ہر حربہ استعمال کریں گے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروائے گئے تو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں کو آگ لگا دیں گے۔

لاہور کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نےدعویٰ کیا کہ این اے 133 میں آسانی سے جیت جائیں گے، جس ویڈیو کو ن لیگ سے جوڑا جا رہا ہے وہ ہماری نہیں ہے،مریم نواز کی آڈیو کو کاؤنٹر کرنے کے لیے اشتہارات والی آڈیو کا ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ارکان کی مطلوبہ تعداد پوری ہونے پر ان ہاؤس تبدیلی میں دلچسپی لیں گے لیکن گورنر پنجاب کی باتوں سے لگتا ہے کہ حکومت کے جانے کا وقت آ چکا ہے، ملک کا دیوالیہ نکل چکا ہے، اسٹیٹ بینک سمیت پوری معیشت آئی ایم ایف کے حوالے کر دی گئی ہے۔

اس سے قبل رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے زبردستی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کرانے کی کوشش کی تو اپوزیشن ٹی ایل پی ماڈل اپنائے گی،ہمارا دو ٹوک فیصلہ ہے کہ ہم ای وی ایم کے تحت کسی صورت الیکشن نہیں ہونے دیں گے۔

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کرانے کا فیصلہ کیا ہے،صوبائی الیکشن حکام کا کہنا ہے کہ ای وی ایم پر الیکشن کرانے کا معاملہ پالیسی امور میں آتا ہے جو الیکشن کمیشن آف پاکستان طے کرتا ہے۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

منشیات فروش تُو تھا ہی، دہشت گرد بھی ہے۔
بہت اچھا ہے، جلدی آگ لگا، تاکہ قوم ان بُوٹوں کو لتر مارے جو دو سال سے تجھے رنگے ہاتھوں منشیات سمگل کرتے ہو پکڑنے کے باوجود ابھی تک فردِ جرم نہیں لگوا سکے۔
 
Last edited:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
rana-sanaullh.jpg

ای وی ایم پر انتخاب ہوا تو مشینوں کو ہی آگ لگادینگے،رانا ثنا کی دھمکی

ملک بھر میں ای وی ایم کے استعمال پر اپوزیش کی نارضی بدستور جاری ہے، ایسے میں ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا کہا اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروائے گئے تو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں کو آگ لگا دیں گے۔

مسلم لیگ ن کے تنظیمی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے خلاف ہر حربہ استعمال کریں گے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروائے گئے تو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں کو آگ لگا دیں گے۔

لاہور کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نےدعویٰ کیا کہ این اے 133 میں آسانی سے جیت جائیں گے، جس ویڈیو کو ن لیگ سے جوڑا جا رہا ہے وہ ہماری نہیں ہے،مریم نواز کی آڈیو کو کاؤنٹر کرنے کے لیے اشتہارات والی آڈیو کا ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ارکان کی مطلوبہ تعداد پوری ہونے پر ان ہاؤس تبدیلی میں دلچسپی لیں گے لیکن گورنر پنجاب کی باتوں سے لگتا ہے کہ حکومت کے جانے کا وقت آ چکا ہے، ملک کا دیوالیہ نکل چکا ہے، اسٹیٹ بینک سمیت پوری معیشت آئی ایم ایف کے حوالے کر دی گئی ہے۔

اس سے قبل رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے زبردستی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کرانے کی کوشش کی تو اپوزیشن ٹی ایل پی ماڈل اپنائے گی،ہمارا دو ٹوک فیصلہ ہے کہ ہم ای وی ایم کے تحت کسی صورت الیکشن نہیں ہونے دیں گے۔

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کرانے کا فیصلہ کیا ہے،صوبائی الیکشن حکام کا کہنا ہے کہ ای وی ایم پر الیکشن کرانے کا معاملہ پالیسی امور میں آتا ہے جو الیکشن کمیشن آف پاکستان طے کرتا ہے۔
Hein mohullae kae doe tukkae kae gullu khotae who supports this budmash iblees.

I FAIL TO UNDERSTAND HOW COME BILLO THIS BUDMASH MARYUM CAN DECIDE FUTURE OF PAKISTAN, THESE CRIMNALS WE DONOT ACCEPT PERIOD, WHO SUPPORTS THEM AND WHY
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں ان گیارہ جماعتوں کا گزشتہ سوا 3 سال سے جو حال ہوا ہے پے در پے ناکامیوں کے بعد ان میں مایوسی بھر رہی ہے یہ اس چکر میں ہے کہ اپنی احتجاجی تحریک میں لڑنے مڑنے جلانے گھراؤ کا عنصر پیدا کیا جائے شاید اسی سے کوئی چمت کار ہو جائے یہ تو اس چکر میں ہے کسی اپنے پٹواری کی دھوتی میں شرلی چھوڑ کر عمران خان پر ڈال دی جائے کہ ہائے ہائے اس نے مروا دیا ۔۔۔۔۔۔اب یہ تنظیم سازی کیسے کرے گا دیکھو اس کا سارا سودا جلا دیا ۔۔۔۔۔
جہاں کہیں دیکھو دھوان بلند ہو رہا ہے تو نہ ادھر دیکھو نہ اودھر دیکھو بس وہاں ہی پیشہ ور عورتوں کی طرح شور ڈالنا شروع کر دو ہائے ہائے دیکھو دیکھو عمران خان نے ملک جلا دیا

اور پھر کہو اگر نواز شریف ہوتا تو اس نے بھوک مار کر آگ بھوجا دینا تھا لیکن نواز شریف بیچارے کو دھکے مار کر ملک سے نکال دیا وہ تو کہتا تھا میں نے نہیں جانا میں نے نہیں جانا اس کو ٹھڈے مار مار کے جہاز میں بیٹھا کر باہر بھیج دیا

اب وہ وہاں نواز شریف رو رہا ہے عوام کے غم میں پاکستان آنا چاہتا ہے عمران خان نہیں آنے دیتا اور
یہ جو تقریرے عمران خان کرتا پھرتا اور دوسرے ملکوں کو للکارتا پھرتا ہے ایک دن سب ملکوں نے پاکستان پرحملہ کر دینا ہے یہ بیوقوف ہے

اس کو عقل نہیں نواز شریف عقل مند تھا دیکھا وہ کتنی احتیاط سے بات کرتا تھا لکھ کر یہ پڑھے لکھے ہونے کی نشانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان کو نہ لکھنا آتا ہے نہ پڑھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کیا جانے پرچیاں کتنی قیمتی ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نواز شریف ذہین متین بلکہ روف کلاسرا سے زیادہ عقل مند تھا وہ تاش کے پتوں کی طرح جہاں ضرورت ہوتی وہ ہی پرچی استعمال کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آگے اس کی بیٹی نے یہ ملک بچایا ہوا ہے وہ اتنی عقل مند ہے کہ زبیر کو اس عہدے سے فارغ نہ کرکے بغیرتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوہ سوری ۔۔۔۔ غلطی سے نکل گیا عقل مندی کی مثال قائم کر دی ہے ورنہ اس ملک میں انارکی پھیل جانی تھی
 
ranaji

President (40k+ posts)
ہوشیار پوری گشتی کے بچے ہوشیار پور چکلا چلا کر اپنی ماں بیٹیوں کی کمائی کھانے والا گشتی کی اولاد یہی حرام زادے ہیں منشیات فروش جو آگ لگانے کا بھونکتے ہی ہیں سنا ہے کوئی ہوشیارپوری تھری سٹار چکلے والا بھی اس گشتی کے بچے اور منشیات فروش ماڈل ٹاؤن میں عورتوں اور بچوں حاملہ عورتوں کو شہید کرنے والا یہ گشتی کی اولاد اصل میں کسی نطفہ حرام چکلے کی پیداوار تھری سٹار گشتی زاد کے سر پر اچھلتا ہے جو گشتی کا بچہ اس سے اربوں روپے کھا کر اس ہوشیارپوری گشتی کی اولاد اور کانے چودری افتخار نطفہ حرام کے سالے اور بہنوئی

اس جعلی رانا اصلی کنجر نطفہ حرام کو بچا رہا ہے ظاہر ہے اسکو بچانے والا بھی گوبر قاسم کی طرح کسی گشتی کی اولاد ہی ہے۔ چائے تھری سٹار ہے حاظر یا ریٹائر پر ہے تو گشتی کی اولاد
 
Rafique Ahmed

Councller (250+ posts)
rana-sanaullh.jpg

ای وی ایم پر انتخاب ہوا تو مشینوں کو ہی آگ لگادینگے،رانا ثنا کی دھمکی

ملک بھر میں ای وی ایم کے استعمال پر اپوزیش کی نارضی بدستور جاری ہے، ایسے میں ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا کہا اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروائے گئے تو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں کو آگ لگا دیں گے۔

مسلم لیگ ن کے تنظیمی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے خلاف ہر حربہ استعمال کریں گے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروائے گئے تو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں کو آگ لگا دیں گے۔

لاہور کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نےدعویٰ کیا کہ این اے 133 میں آسانی سے جیت جائیں گے، جس ویڈیو کو ن لیگ سے جوڑا جا رہا ہے وہ ہماری نہیں ہے،مریم نواز کی آڈیو کو کاؤنٹر کرنے کے لیے اشتہارات والی آڈیو کا ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ارکان کی مطلوبہ تعداد پوری ہونے پر ان ہاؤس تبدیلی میں دلچسپی لیں گے لیکن گورنر پنجاب کی باتوں سے لگتا ہے کہ حکومت کے جانے کا وقت آ چکا ہے، ملک کا دیوالیہ نکل چکا ہے، اسٹیٹ بینک سمیت پوری معیشت آئی ایم ایف کے حوالے کر دی گئی ہے۔

اس سے قبل رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے زبردستی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کرانے کی کوشش کی تو اپوزیشن ٹی ایل پی ماڈل اپنائے گی،ہمارا دو ٹوک فیصلہ ہے کہ ہم ای وی ایم کے تحت کسی صورت الیکشن نہیں ہونے دیں گے۔

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کرانے کا فیصلہ کیا ہے،صوبائی الیکشن حکام کا کہنا ہے کہ ای وی ایم پر الیکشن کرانے کا معاملہ پالیسی امور میں آتا ہے جو الیکشن کمیشن آف پاکستان طے کرتا ہے۔
Rana sahib aisi fuzool baatain na karen aap ka liya too woo person jisko aap Pindi Ka Shaitan kahta ha kaffi ha. Woo aap ko jail main aisa dala ga ka aap phir kbahi zinda wapis nahi aa saka ga
 
ranaji

President (40k+ posts)
ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے اس قاتل ہوشیار پوری گشتی کی اولاد منشیات فروش جعلی رانا اصلی کنجر کو کب ماڈل ٹاؤن کے قتل عام کی سزا ملے گئ اس قتل عام کے مجرموں کو سزا دلانے اور شہید وں کو انصاف دلانے کا وعدہ اس وقت کے آرمی چیف نے کیا تھا مگر اسکی ریٹائرمنٹ کے بعد باجوہ نے وعدہ خلافی کی اور ابھی تک اس سلسلے میں کچھ نہیں کیا۔ کوئی وجہ کوئی وعدہ آرمی چیف نے کیا تھا اور بعد میں آنے والے آرمی چیف کا فرض بنتا ہے کہ جو آرمی چیف کی حیثیت سے وعدہ کیا گیا وہ نیا آرمی چیف کریں مگر باجوے نے ابھی تک کچھ کیوں نہیں کیا۔ اور سپریم کورٹ بھی ابھی تک خا موش ہے لاہور ہائی کورٹ کی نا انصافی پر اور انصاف کے راستے میں حائل ہونے کے جرم پر کیوں اس منشیات فروش پر ابھی تک ایکشن نہیں ہوا