ایک پوائنٹ کرپشن انڈیکس سکور کم ہونے کا ہر گز مطلب یہ نہیں ہے کہ کرپشن بڑھ گئی ہے-ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے ایم ڈی عادل گیلانی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عادل گیلانی کو پتا ہے عمرانی اس کی ما پین کو کیا کیا بنا سکتے ہیں --- اس لئے اس نے وضاحت دینی لازمی سمجھی --- لیکن اصل بات یہ ہے کہ دس سال میں پہلی باری ہمارا انڈکس نیچے گیا ہے - یعنی عمران خان کی حکومت پچھلے دس سالوں کی کرپٹ ترین حکومت ثابت ہوئی
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
When Prim Minister is corrupt then the corruption trickles down into the government.

Insafiyo --- This is what Imran khan said.
Gaaliyan deni hen to usey do jis ne kahaa he
 

Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
When Prim Minister is corrupt then the corruption trickles down into the government.

Insafiyo --- This is what Imran khan said.
Gaaliyan deni hen to usey do jis ne kahaa he
This is True but a report from Gallop pakistan and Transparency International Pakistan is as good as a Statement from Khwaja Asif or A Shareef.. Corruption in Pakistan has Definitely gone down specially high level corruption at the Minister Level and Prime minister level.
 

c4soft

Councller (250+ posts)
ٹی ٹوینٹی میں بابر اعظم کا اس وقت پہلا نمبر ہے لیکن اگر فنچ جو اس وقت دوسرے نمبر پر ہے آنے والے میچز میں اچھا پرفارم کر جائے تو وہ پہلے نمبر پراجائے گا۔ تو کیا اس کا مطلب بابر اعظم نے کی پرفارمنس (بغیر کھیلے) خراب ہو گئی ؟