ایک پریس کانفرنس --- دو متضاد بیانات

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
ہاہاہا...دونوں خبریں درست ہیں….
صفدر نے دروازہ کھولا تو باہر پولیس کھڑی تھی.
صفدر نے ڈر کر جلدی سے دروازہ بند کر دیا تو پولیس نے
دروازہ توڑ دیا….
بعد میں مریم کافی دیر تک کمرے کا فرش صاف کرتی رہی
کہ کوئی دیکھ نہ لے کیپٹن صفدر اصل میں کتنا بہادر ہے ?
گَل کُج مننے دی نِنگی ۔ ۔ ۔
صفدر چوکیدار بھلا کیسے پٹواریوں کی نانی 420 کے کمرے کے اندر جانے کی ہمّت کر سکتا ہے
گیراج والے مزے کب کے بند ہو چکے ہیں
،، اب اِس نیم پاگل شخص کی حیثّیت صرف "شیڈو شوھر" سے ذیادہ نہیں
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Molvi Diesel ki Kal se mojain lagi Howi hain.sath mein apnay sathi Tharki Molvio ki bhi lagae hain . Bilawal..Mayrum Safdar..M Aurangzeb. Sheri Rehman.and others.. aik hi din mein sab mazay aik sath...
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
×
پیچھے دیکھو پیچھے

? ? ?

EksT5zhXgAg9dOf
He is recovered from last Tanzeem Sazi so is active again to do Tanzeem Sazi.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
گَل کُج مننے دی نِنگی ۔ ۔ ۔
صفدر چوکیدار بھلا کیسے پٹواریوں کی نانی 420 کے کمرے کے اندر جانے کی ہمّت کر سکتا ہے
گیراج والے مزے کب کے بند ہو چکے ہیں
،، اب اِس نیم پاگل شخص کی حیثّیت صرف "شیڈو شوھر" سے ذیادہ نہیں
ہاں تو یہ شیڈو شوہر ہی ہے ناں
اب ظاہر ہے جہاں بیوی ہوگی وہیں اسکا شیڈو
بھی ہوگا؟….اب اس میں کیا
توں پینگ تے میں پرچھاوں
نی تیرے نال ھلارے کھاوں
?
 
Last edited:

yaar 20

Senator (1k+ posts)
جھوٹ ڈرامہ بازی جھوٹ ڈرامہ بازی جھوٹ ڈرامہ بازی
مکار ڈراما باز عورت
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اپوزیشن کے ہر جلسے میں میزبان مختلف ہے چونکے کراچی میں مسلم لیگ نون نا ہونے کے برابر ہے تو یہاں میزبان پیپلز پارٹی اور دوسری پارٹیاں تھیں - گوجرانوالہ جلسہ نون لیگ کا تھا جس میں باقی پارٹیوں کا حصہ برائے نام تھا ایسے ہی کراچی کے جلسے میں نون لیگ ایسے ہی ہے جیسے گوجرانوالہ میں پیپلز پارٹی تھی -
 
Eyeaan

ایسے تو نہ کریں نون تو پندرہ اٹھارہ ھزار گھیر گھار کر جلسہ گاہ میں لا پائی (گوجرانوالہ شہر کے کتنے شہری تھے؟) مگر پی پی کیلئے تو یہ ایک سالانہ روٹین کا جلسہ تھا ، (پی ڈی ایم کا وجود ہوتا یاا نہ ہوتا) اسلیے کچھ معقول تعداد پورے سندھ سے لائے (ہاں سوا دو کڑوڑ کے کراچی شہر سے لوگ اتنے ہی ہوں گے جتنے بیس لاکھ کے گوجرانوالہ شہر سے یعنی کوئی بیابانی سی بیابانی ہے
 
IM SHAH

Senator (1k+ posts)
IT DID NOT SURPRISE ME AT ALL....
ONE IS KING OF LIARS
OTHER IS QUEEN OF LIARS...
KHOOB GUZRAY GI JAB MIL BETHAIN GAY JOOTAY 2....... FITTAY O MUNH INKA