... ایک نہیں دو

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حق آزادی اظہار رائے ایک نہیں دو ہیں
زندگی کے تلخ حقائق ایک نہیں دو ہیں

ناظرین ایک طبقہ ایک فلم کی تشہیر روکے جانے پر ناراض اور ایک ڈرامہ دیکھائے جانے پر خفا ہے
 
Last edited:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی آدھی قوم آج بھی کہتی ہے

ساڈی قوم دا اک و نعرہ
لٹن والے آون دوبارہ


ُ
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم


اسی کا نام جمہوریت ہے۔
چور قوم کی اکثریت ہے اس لیے حکومت صرف چوروں کی ہونی چاہیے۔


ُ
جیسی عوام ویسے ہی حکمران یہ کہاوت ماضی میں اتنی سچی نہیں تھی جتنی جمہوری دور میں. بھارت کو دیکھ لیں انتہا پسندی جمہوریت سے ثابت ہے​