ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیں – وزیراعظم خان یا چیف باجوہ صاحب

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیں – وزیراعظم عمران خان یا چیف آف آرمی اسٹاف

Logo.png

منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے
کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ

عمران خان کے ہوتے کبھی یہ سوال پیدا نہیں ہو سکتا کے عمران خان کی حکومت پانچ سال مکمل کرتی ہے کے نہیں ؟
قلعے اور تخت اہم نہیں ہیں ، ہمارا پرچم رضائے الہی کو حاصل کرنے کے لئے ہے .( ڈرامہ سیریز ارتغل سے ماخوز )
حصول اقتدار اور طاقت کی حرص عمران خان کا طرہ امیتاز نہیں ، سوال یہ پیدا ہوتا ہے عمران خان کی حکومت میں انصاف قائم ہوتا ہے کے نہیں ؟
اگر نہیں ہوتا تو عمران خان کی ایک ناکام حکمران ہیں ، پیریڈ
سیاست پی کے روح رواں سمیت بیشمار دوستوں کا تعلق ترقی یافتہ ممالک سے ہے . وہ شاہد ہیں کے عیسائی ملکوں کا نظام عدل و انصاف ، تعلیم ، اور انسانیت پر قائم ہے . بدقسمتی سے یہی لوگ اپنے زیر نگیں ممالک میں اپنا حقیقی نظام قائم نہیں ہونے دیتے . اس بات کی وضاحت صرف احمقوں کو ہی درکار ہو گی

پنجاب کا میڈیا تحریک انصاف کو پہلے دن سے پرکھ رہا ہے اور روزانہ ناکامی کے سرٹیفکیٹ دیتا ہے . یہ تلخ حققیت ہر زی شعور کو از بر تھی کے ٧٣ سالوں کا گند چند سالوں میں صاف نہیں ہو سکتا . پہاڑ سے لکڑھتا پتھر کا مومینٹم تیز ہوتا ہے لھذا اسے صرف روکنے کے لئے رکاوٹیں کھڑی کی جاتی ہیں ، اسی رفتار سے اوپر دھکیلا نہیں جا سکتا . پاکستان کی معیشیت اور انتظامی امور بھی پہاڑ سے لڑکھتے پتھر کی مانند تھے . یہ بات میں پہلےدن سے لکھ رہا تھا کے عمران خان کو چند سال صرف تیز ترین تنزلی اور ترقی معکوس کو روکنے پر صرف ہو جائیں

ایک کلپ میں پشاور کے عظیم صحافی " سلیم صافی " کو سن رہا تھا . یقینی طور پر اہل خیبر پختونخوا کو عھد حاضر کے عظیم پٹھان دانشور اور سپوت پر فخر ہو گا جنکی نمائندگی موصوف روزانہ پرائیویٹ چنیلز پر کرتے ہیں . پشاور کے عظیم دانشور فرزند سلیم صافی کا کہنا تھا " پشاور بس ٹرانزٹ " کے لئے لوگوں کو بے انتہا مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، منصوبہ کے لئے پورا شہر کھودنا پڑا اور کاروباری حضرات کو نقصان پونھچا . میں حیرت و استعجاب کی کفیت میں یہ سوچتا رہا ہے دنیا کے کسی بھی شہر میں ایسا کئے بغیر کونسا منصوبہ مکمل ہوا ہو گا ؟
کیا ایسے منصوبے کو آسمان پر بنا کر زمین پر اتارا جاتا ہے ؟

کیا دھرتی کے اس سپوت نے نہیں دیکھا کے اس منصوبے کی وجہ سے زیر زمین گٹروں کے نظام سمیت شہر پشاور کو ایک نئی صورت ملی ؟
٧٤ سالوں سے خداد پاکستان پر عفریت کا سایہ ہے جسکے بارے میں حسن نثار فرماتے ہیں

شہر آسیب میں آنکھیں ہی نہیں کافی .....الٹا لٹکو گے تو سیدھا نظر آئے گا

گزشتہ ٧٤ سالوں سے جنرلوں نے پاکستان کے ہر خطہ میں محرومیوں میں صرف اضافہ کیا اور غداروں کی فوج در فوج پیدا کی . کچھ غداروں پر دست شفقت اور کچھ غداروں پر
کسی جنرل کو کھنگالیں ، اسکے پاس سے اربوں ڈالر کا صرف چینج نکلے گا
گزشتہ ٦٧ سالوں سے خیبر پختونخوا کو سوائے بدامنی کے کچھ نہیں ملا . ٢٠١٣ -٢٠١٨ کے درمیان پنجاب کے دانشور اپنے ڈرائنگ رومز میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کا مرثیہ پڑھتے رہے جب یہ صوبہ خاموشی سے ترقی کے منازل طے کر رہا تھا . میں متعد بلاگز میں صوبہ کی کامیابیوں کا ذکر کر چکا ہوں . پاکستان کے جنرلوں نے ٧٤ سالوں سے اقتدار پر ڈائریکٹ اور انڈیریکٹ قبضہ جمائے رکھا . پاکستان گھٹنوں پر ا گیا . کیا ذمہ داری صرف سیاستدانوں پر عائد ہوتی ہے ؟
قربانی کا بکرا سیاستدان بنتے ضرور ہیں مگر انکی قربانی آجتک مکمل نہیں ہوئی . قربانی سے پہلے قربانی کی نوید مسرت سنانے والا فوجی ڈھولچی بھی شائد ہم میں نہ رہے

یہ سب ڈرامہ کیا ظاہر کرتا ہے ؟
صرف پانچ سال خیبر پختونخوا ایک حقیقی سیاسی پارٹی کے پاس رہا . اب وہاں ترقی دیکھی جا سکتی ہے . کراچی والے صرف کف افسوس مل رہے ہیں اور قدرت انسے انکے ظلم کا حساب لے رہی ہے
میں پوچھتا ہوں ٧٤ سالوں سے پاکستان پر قابض لوگوں کی موجودگی میں پاکستان گھٹنوں پر کیسے آیا ؟
الله کی طرف سے بھیجے گئے وائرس کی وجہ سے ہم انڈیا کی سازش سے بچ گئے مگر فنانشل ٹاسک فورس والے اب ہماری سنگیوں
پر پیر رکھ کر بیٹھے ہیں
نواز شریف کو تو عالمی طاقتوں نے جنرلوں کی مدد سے مستقبل کے لئے بچا لیا . ڈاکٹر یاسمین سمیت تمام مباحث فضول ہیں

کیا لوگوں کو ریمنڈ ڈیوس کا قصہ یاد نہیں ؟
سوال یہ ہے کے شہباز شریف کو چیف آف آرمی سٹاف کب تک اور کیوں بچا رہے ہیں ؟
سوال یہ ہے مریم کو کونسی میڈیکل رپورٹس نے بچایا تھا ؟
سوال یہ ہے زرداری خاندان جیلوں سے رہا کیسے ہوے ؟
پنجابی میڈیا میڈیکل رپورٹس والا باندر کلا کب تک کھیلتا رہے گا ؟

سوال یہ ہے ٢٢ ہزار ایکڑ اراضی سندھ حکومت نے جنرلوں کے فرنٹ مین کو دی . زرداری صاحب پر ایک مقدمہ کے بعد دوسرا مقدمہ کھلتا ہے مگر موصوف خاموش ہیں اور قانون بھی خاموشی کے ساتھ گیم کر رہا ہے . صدر زرداری نے ایک مرتبہ لحک کر کیوں کہا تھا کے " ہم انکی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے ؟
کچھ تو زرداری صاحب کے پلے ہو گا جسکی بنا پر موصوف نے اتنا بڑا دعوی کیا ہو گا ؟

میڈیا اور سوشل میڈیا پرصدر زرداری کا مذاق اڑایا تو گیا مگر اس تڑ ی کا پس منظر جاننے کی کوشش کسی نے نہیں کی تھی . جہاں قوم دولے شاہ کے چوہوں پر مشتمل ہو تو وہاں جو مرضی بیچیں ، بک تو جانا ہے

وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومت کے دو سال مکمل کر لئے ہیں . جنرلوں کے ساتھ بظاھر ایک صفحے پر بھی ہیں . خداداد پاکستان دیوالیہ پن سے نکل چکا ہے اور بہت سے معاشی اشارئیے مثبت رجحان دکھا رہے ہیں . انکا متبادل بھی کوئی نہیں اور وائرس کی وجہ سے ناگزیز الیکشن بھی ممکن نہیں

عمران خان کا مشن وہیں کھڑا ہے . انصاف کے نظام کو رائج کرنے کا دعوی وہیں کھڑا ہے .الله کے رسول کا فرمان ہمیں متنبہ کرتا ہے

" وہ قومیں تباہ ہو گئیں جنہوں نے طاقتوروں کا بچایا اور کمزوروں کو سزا دی "
عمران خان کی تمام کامیابیاں اس وقت تک نہ نامکمل سمجھی جائیں گی جب تک پاکستان میں انصاف طاقتوروں پر رائج نہیں ہو جاتا . سائیں بزادر جیسے معصوم کو زیادہ سے زیادہ کرسی سے علیحدہ کیا جا سکتا ہے مگر اسکی آڑ میں تمام قومی رہزنوں کو چھوڑا نہیں جا سکتا .اگر چیف آف آرمی سٹاف اپنے عھدے کو استعمال کر کے پاکستانی سازشی عناصر کو پناہ دیں گے تو پاکستانی افواج کا مورال ختم ہو جائے گا . یہ عھدہ کسی عالمی سازش کا متحمل نہیں ہو سکتا . وزیراعظم کی طاقت ریاست اور عوام کی طاقت ہے . ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیں . جو اپنے طاقت کے بل بوتے پر سعودی عرب گیا تھا ، سعودی پرنس اگر ملنے سے انکار کر دے اس عھدے پر فائز شخصیت کی افادیت اور طاقت ایک سوالیہ نشان بن چکی ہے

اسرائیل ہمارے شھہ رگ پر کھڑا ہو گیا ہے . پنجاب کا میڈیا ہر لمحہ غداروں کے مفادات کو عوام پر روزانہ مسلط کرتا ہے . پنجابی میڈیا پر ہر وقت شریف خاندان کی تسبیح کی جاتی ہے . چیف آف آرمی سٹاف فیصلہ کر لیں . فوج ، پاکستان اور عوام کا ساتھ دینا ہے یا قومی مجرموں کی پشت پناہی کرنی ہے ؟
لاہور کے قاتل اسلام آباد میں دندناتے پھرتے ہیں ، یہ ہمارے مونہ پر طماچہ ہے . آخر کب تک ؟
ایک میان میں ود تلواریں نہیں رہ سکتیں . عمران خان کارنر ٹائیگر نہیں بنے گا . دیکھتے ہیں ، شکار کون ہے اور شکاری کون ؟
بس بھائی بس ، اب زیادہ بات نہیں چیف صاحب
احتساب کی چیونگم بہت زیادہ چبائی جا چکی ہے
پاکستان کو انڈیا اور اسرائیل سے اتنا خطرہ نہیں جتنا اندرونی سازشی عناصر سے ہے( جاری ہے )

Last edited:

Caballero

Senator (1k+ posts)
Not to worry; there are two "Miyans", one for each "Talwar".
even if Pindi Boys had any doubts, its all clear now after they had to listen to lectures of Baby Generals on Saudi trip courtsey of Crackhead ?

They brought him in power and now want him out ASAP only problem is, their alternative Nawaz has decided to punish them as long as he can and wants new elections as a way for their rescue. They were not ready up until a month ago but now a lot has changed and Crackhead know it too. ?
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
The generals of this country have never failed to amaze me at every step of the way. To this day, I have not been able to decipher their penchant for the corrupt and traitors. They would be sold out in the very back yard of their own house, cursed at, conspired against, by the likes of Sharif cartel, but never ever will we see a day when their love for this cartel will Waiver. A failure of 3 times, aspiring daughter who happens to be a sociopath, one wonders what is this romance that these generals have with this family which makes them bail this cartel out every time. In the last 70 years, no genuine leadership was allowed to flourish to take over the reigns of this nation, but these thugs, who still run amok. This is perhaps the only country in the world where a celebrity with a glorious career still needs 22 years to struggle to seek political recognition.
The generals are losing one last opportunity to let Imran Khan get this nation to glory. There is nothing after this..........all darkness lurks in the waiting!
 
Last edited:

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
even if Pindi Boys had any doubts, its all clear now after they had to listen to lectures of Baby Generals on Saudi trip courtsey of Crackhead ?

They brought him in power and now want him out ASAP only problem is, their alternative Nawaz has decided to punish them as long as he can and wants new elections as a way for their rescue. They were not ready up until a month ago but now a lot has changed and Crackhead know it too. ?
Wow wow. If Nawaza was not agreeing. Their was another piece of shit SS ready to take one the complex job and save the country but somehow it did not pan out. He even tried publishing his pics sitting behind laptop as though he was incharge.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی 2باتوں سے اتفاق نہیں ہو سکتا جب تک کہ آپ اس دور میں نہ رہیں
نمبر 1- ارتغل غازی کا ڈائیلاگ وہاں چل سکتا ھے جہاں جمہوریت یا پٹواری نسل کا ووٹرز پیدا نہ ہوتا ھے پٹواری ووٹ استعمال میں نہ آتا ہو یہ جمہوریت ھے جیسی تیسی بھی یہ جمہوریت کا نظام ھے طاقت ایک شخص کے ہاتھوں میں نہیں ھے آپ کے مشورے سے بالکل اتفاق کرتا ہوں فوج اور عدلیہ اور نیب کو کرپٹ خاندانوں اور لوگوں پر سیاست میں مکمل پابندی لگائی چاھیے اور ان حرام خور خاندانوں اور حرام خور میڈیا اور حرام خور صحافیوں کے ٹولے کو اس ملک کو برباد کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہیے۔
دوسری بات پاکستان کے ووٹرز کو ویسٹ کے ووٹرز کے ساتھ نہیں ملایا جا سکتا جس سے آپ کو صحیح طاقت حاصل ہو سکے ویسٹ کا ووٹرز مکمل طور پر پڑھا لکھا ھے اور وہ اپنے ملک کے مفادات کی خاطر کھڑا ہوتا ھے جبکہ پاکستان کا ووٹرز تقسیم ھے پاکستان کا ووٹرز تحریک انصاف کے علاؤہ باقی تمام ووٹ کرپشن بڑھاؤ پارٹیاں،لوٹ مار کی فروغِ والے الیکٹیبلز کا ٹولہ جو کہ فیوڈل کا گروپ ھے مذہبی،فرقہ واریت ،علاقائی زبان ،لسانیت ،نسل پرستی قومیت صوبائیت،شیعہ سنی کی بنیاد پر ووٹ کاسٹ کرتا ھے ابھی عوام کی ذہنیت اس لیول پر نہیں گئی ھے کہ وہ جمہوریت کو سمجھ سکے آمید ھے آہستہ آہستہ عوام مکمل طور اپنے خولوں سے نکل کر آزاد ہو جائے گی اور پھر ملک میں صحیح جمہوریت اور انصاف آئے گا اور ھر چیز اور دماغ کی سوچ بدلنے میں وقت لگتا ھے ویسٹ کے لوگوں نے مختلف مراحل سے گزر کر جمہوریت سیکھی ھے پاکستان کی عوام نے ابھی بہتری کی طرف سفر شروع کیا ھے میرے خیال سے پاکستان کا حرام خور میڈیا اور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ پاکستان کی ترقی سب سے بڑی روکاوٹ ھے جب عوام میں مکمل شعور آجائیے گآ تو تمام مسائل میں بہتری اجائے گی ۔
آور آخر میں پاکستان کے اداروں سے گزارش ھے کہ اللّٰہ کی خاطر اس ملک کو اور اس ملک کی عوام کو انصاف فراہم کریں اور ان دو خاندانوں کی غلامی سے ادارے آپنے آپ کو آزاد کرا دیں۔
 
Syaed

MPA (400+ posts)
ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیں – وزیراعظم عمران خان یا چیف آف آرمی اسٹاف

Logo.png

منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے
کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ

عمران خان کے ہوتے کبھی یہ سوال پیدا نہیں ہو سکتا کے عمران خان کی حکومت پانچ سال مکمل کرتی ہے کے نہیں ؟
قلعے اور تخت اہم نہیں ہیں ، ہمارا پرچم رضائے الہی کو حاصل کرنے کے لئے ہے .( ڈرامہ سیریز ارتغل سے ماخوز )
حصول اقتدار اور طاقت کی حرص عمران خان کا طرہ امیتاز نہیں ، سوال یہ پیدا ہوتا ہے عمران خان کی حکومت میں انصاف قائم ہوتا ہے کے نہیں ؟
اگر نہیں ہوتا تو عمران خان کی ایک ناکام حکمران ہیں ، پیریڈ
سیاست پی کے روح رواں سمیت بیشمار دوستوں کا تعلق ترقی یافتہ ممالک سے ہے . وہ شاہد ہیں کے عیسائی ملکوں کا نظام عدل و انصاف ، تعلیم ، اور انسانیت پر قائم ہے . بدقسمتی سے یہی لوگ اپنے زیر نگیں ممالک میں اپنا حقیقی نظام قائم نہیں ہونے دیتے . اس بات کی وضاحت صرف احمقوں کو ہی درکار ہو گی

پنجاب کا میڈیا تحریک انصاف کو پہلے دن سے پرکھ رہا ہے اور روزانہ ناکامی کے سرٹیفکیٹ دیتا ہے . یہ تلخ حققیت ہر زی شعور کو از بر تھی کے ٧٣ سالوں کا گند چند سالوں میں صاف نہیں ہو سکتا . پہاڑ سے لکڑھتا پتھر کا مومینٹم تیز ہوتا ہے لھذا اسے صرف روکنے کے لئے رکاوٹیں کھڑی کی جاتی ہیں ، اسی رفتار سے اوپر دھکیلا نہیں جا سکتا . پاکستان کی معیشیت اور انتظامی امور بھی پہاڑ سے لڑکھتے پتھر کی مانند تھے . یہ بات میں پہلےدن سے لکھ رہا تھا کے عمران خان کو چند سال صرف تیز ترین تنزلی اور ترقی معکوس کو روکنے پر صرف ہو جائیں

ایک کلپ میں پشاور کے عظیم صحافی " سلیم صافی " کو سن رہا تھا . یقینی طور پر اہل خیبر پختونخوا کو عھد حاضر کے عظیم پٹھان دانشور اور سپوت پر فخر ہو گا جنکی نمائندگی موصوف روزانہ پرائیویٹ چنیلز پر کرتے ہیں . پشاور کے عظیم دانشور فرزند سلیم صافی کا کہنا تھا " پشاور بس ٹرانزٹ " کے لئے لوگوں کو بے انتہا مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، منصوبہ کے لئے پورا شہر کھودنا پڑا اور کاروباری حضرات کو نقصان پونھچا . میں حیرت و استعجاب کی کفیت میں یہ سوچتا رہا ہے دنیا کے کسی بھی شہر میں ایسا کئے بغیر کونسا منصوبہ مکمل ہوا ہو گا ؟
کیا ایسے منصوبے کو آسمان پر بنا کر زمین پر اتارا جاتا ہے ؟

کیا دھرتی کے اس سپوت نے نہیں دیکھا کے اس منصوبے کی وجہ سے زیر زمین گٹروں کے نظام سمیت شہر پشاور کو ایک نئی صورت ملی ؟
٧٤ سالوں سے خداد پاکستان پر عفریت کا سایہ ہے جسکے بارے میں حسن نثار فرماتے ہیں

شہر آسیب میں آنکھیں ہی نہیں کافی .....الٹا لٹکو گے تو سیدھا نظر آئے گا

گزشتہ ٧٤ سالوں سے جنرلوں نے پاکستان کے ہر خطہ میں محرومیوں میں صرف اضافہ کیا اور غداروں کی فوج در فوج پیدا کی . کچھ غداروں پر دست شفقت اور کچھ غداروں پر
کسی جنرل کو کھنگالیں ، اسکے پاس سے اربوں ڈالر کا صرف چینج نکلے گا
گزشتہ ٦٧ سالوں سے خیبر پختونخوا کو سوائے بدامنی کے کچھ نہیں ملا . ٢٠١٣ -٢٠١٨ کے درمیان پنجاب کے دانشور اپنے ڈرائنگ رومز میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کا مرثیہ پڑھتے رہے جب یہ صوبہ خاموشی سے ترقی کے منازل طے کر رہا تھا . میں متعد بلاگز میں صوبہ کی کامیابیوں کا ذکر کر چکا ہوں . پاکستان کے جنرلوں نے ٧٤ سالوں سے اقتدار پر ڈائریکٹ اور انڈیریکٹ قبضہ جمائے رکھا . پاکستان گھٹنوں پر ا گیا . کیا ذمہ داری صرف سیاستدانوں پر عائد ہوتی ہے ؟
قربانی کا بکرا سیاستدان بنتے ضرور ہیں مگر انکی قربانی آجتک مکمل نہیں ہوئی . قربانی سے پہلے قربانی کی نوید مسرت سنانے والا فوجی ڈھولچی بھی شائد ہم میں نہ رہے

یہ سب ڈرامہ کیا ظاہر کرتا ہے ؟
صرف پانچ سال خیبر پختونخوا ایک حقیقی سیاسی پارٹی کے پاس رہا . اب وہاں ترقی دیکھی جا سکتی ہے . کراچی والے صرف کف افسوس مل رہے ہیں اور قدرت انسے انکے ظلم کا حساب لے رہی ہے
میں پوچھتا ہوں ٧٤ سالوں سے پاکستان پر قابض لوگوں کی موجودگی میں پاکستان گھٹنوں پر کیسے آیا ؟
الله کی طرف سے بھیجے گئے وائرس کی وجہ سے ہم انڈیا کی سازش سے بچ گئے مگر فنانشل ٹاسک فورس والے اب ہماری سنگیوں
پر پیر رکھ کر بیٹھے ہیں
نواز شریف کو تو عالمی طاقتوں نے جنرلوں کی مدد سے مستقبل کے لئے بچا لیا . ڈاکٹر یاسمین سمیت تمام مباحث فضول ہیں

کیا لوگوں کو ریمنڈ ڈیوس کا قصہ یاد نہیں ؟
سوال یہ ہے کے شہباز شریف کو چیف آف آرمی سٹاف کب تک اور کیوں بچا رہے ہیں ؟
سوال یہ ہے مریم کو کونسی میڈیکل رپورٹس نے بچایا تھا ؟
سوال یہ ہے زرداری خاندان جیلوں سے رہا کیسے ہوے ؟
پنجابی میڈیا میڈیکل رپورٹس والا باندر کلا کب تک کھیلتا رہے گا ؟

سوال یہ ہے ٢٢ ہزار ایکڑ اراضی سندھ حکومت نے جنرلوں کے فرنٹ مین کو دی . زرداری صاحب پر ایک مقدمہ کے بعد دوسرا مقدمہ کھلتا ہے مگر موصوف خاموش ہیں اور قانون بھی خاموشی کے ساتھ گیم کر رہا ہے . صدر زرداری نے ایک مرتبہ لحک کر کیوں کہا تھا کے " ہم انکی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے ؟
کچھ تو زرداری صاحب کے پلے ہو گا جسکی بنا پر موصوف نے اتنا بڑا دعوی کیا ہو گا ؟

میڈیا اور سوشل میڈیا پرصدر زرداری کا مذاق اڑایا تو گیا مگر اس تڑ ی کا پس منظر جاننے کی کوشش کسی نے نہیں کی تھی . جہاں قوم دولے شاہ کے چوہوں پر مشتمل ہو تو وہاں جو مرضی بیچیں ، بک تو جانا ہے

وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومت کے دو سال مکمل کر لئے ہیں . جنرلوں کے ساتھ بظاھر ایک صفحے پر بھی ہیں . خداداد پاکستان دیوالیہ پن سے نکل چکا ہے اور بہت سے معاشی اشارئیے مثبت رجحان دکھا رہے ہیں . انکا متبادل بھی کوئی نہیں اور وائرس کی وجہ سے ناگزیز الیکشن بھی ممکن نہیں

عمران خان کا مشن وہیں کھڑا ہے . انصاف کے نظام کو رائج کرنے کا دعوی وہیں کھڑا ہے .الله کے رسول کا فرمان ہمیں متنبہ کرتا ہے

" وہ قومیں تباہ ہو گئیں جنہوں نے طاقتوروں کا بچایا اور کمزوروں کو سزا دی "
عمران خان کی تمام کامیابیاں اس وقت تک نہ نامکمل سمجھی جائیں گی جب تک پاکستان میں انصاف طاقتوروں پر رائج نہیں ہو جاتا . سائیں بزادر جیسے معصوم کو زیادہ سے زیادہ کرسی سے علیحدہ کیا جا سکتا ہے مگر اسکی آڑ میں تمام قومی رہزنوں کو چھوڑا نہیں جا سکتا .اگر چیف آف آرمی سٹاف اپنے عھدے کو استعمال کر کے پاکستانی سازشی عناصر کو پناہ دیں گے تو پاکستانی افواج کا مورال ختم ہو جائے گا . یہ عھدہ کسی عالمی سازش کا متحمل نہیں ہو سکتا . وزیراعظم کی طاقت ریاست اور عوام کی طاقت ہے . ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیں . جو اپنے طاقت کے بل بوتے پر سعودی عرب گیا تھا ، سعودی پرنس اگر ملنے سے انکار کر دے اس عھدے پر فائز شخصیت کی افادیت اور طاقت ایک سوالیہ نشان بن چکی ہے

اسرائیل ہمارے شھہ رگ پر کھڑا ہو گیا ہے . پنجاب کا میڈیا ہر لمحہ غداروں کے مفادات کو عوام پر روزانہ مسلط کرتا ہے . پنجابی میڈیا پر ہر وقت شریف خاندان کی تسبیح کی جاتی ہے . چیف آف آرمی سٹاف فیصلہ کر لیں . فوج ، پاکستان اور عوام کا ساتھ دینا ہے یا قومی مجرموں کی پشت پناہی کرنی ہے ؟
لاہور کے قاتل اسلام آباد میں دندناتے پھرتے ہیں ، یہ ہمارے مونہ پر طماچہ ہے . آخر کب تک ؟
ایک میان میں ود تلواریں نہیں رہ سکتیں . عمران خان کارنر ٹائیگر نہیں بنے گا . دیکھتے ہیں ، شکار کون ہے اور شکاری کون ؟
بس بھائی بس ، اب زیادہ بات نہیں چیف صاحب
احتساب کی چیونگم بہت زیادہ چبائی جا چکی ہے
پاکستان کو انڈیا اور اسرائیل سے اتنا خطرہ نہیں جتنا اندرونی سازشی عناصر سے ہے( جاری ہے )

آپ خود بہت زیادہ کنفیوزڈ اور انتشار والے ذہن کے آدمی لگتے ہیں جناب!
آپ ایک بار پنجاب کی تعصب سے باہر نکل کر لکھنا اور سوچنا شروع کریں گے تو آپ کو بہت افاقہ ہوگا کیونکہ آپ کے کراچی کے اردو بولنے والے جنرلز اور صحافیوں کا کم و بیش یہی رویہ الطاف کلو کے ساتھ نظر آتا ہے جس رویے کا الزام آپ نے باجوے پہ لگایا ہے۔
کئی جگہوں پہ عمران خان کے اپنے کیے ہوئے غلط فیصلے بھی ان کے پاؤں کی زنجیر بننا شروع ہوگئے ہیں مثال کے طور پہ عثمان بزدار کے حلقے کا تحریک انصاف کا ۲۰۱۳ سے ووٹر ہونے کے باوجود میں یہ بات وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ عثمان بزدار کی سرپرستی میں کئی لوگوں نے اتنی لوٹ مچائی ہوئی ہے کہ لوگ تنگ آئے ہوئے ہیں۔ایسے مواقع پہ میڈیا پنجاب کا ہو یا یوپی کا وہ شور ہی مچائے گا بھائی۔
میں لسانی طورپہ پنجابی نہ ہونے کے باوجود یہ کہہ رہا ہوں کہ آپ ایک متعصب اور بیمار زہن رکھنے والے انسان ہیں۔اس تعصب سے باہر نکلنے میں آپ کا ہی بھلا ہے۔
 
پیارے بھائی صاحب آپ ائیڈیلزم چاہتے ہیں آپ کی سوچ سے میں 100% متفق ہوں لیکن میں آئیڈیلزم والی قوم بنانا چاہتا ہوں فضلو الطوفو زارداری بھٹو اور نواز شیعہ سُنی کی سوچ ختم کئے بغیر ائیڈیلزم کی دنیا میں نہیں جا سکتے ائیڈلزم حاصل کرنے کے لیئے آپ کو ایک سوچ والی قوم پیدا کرنی ہوگی آور اس ائیڈیلزم تک پہنچنے کے لئے آپ کو کم از کم 20سے 50 سال لگ سکتے ہیں ہاں اگر ارتغل غازی ٹائپ کوئی جنرل آجائیے تو یہ ٹارگٹ ایک سال میں بھی حاصل ہو سکتا ھے
اللّٰہ سبحان وتعالی سے دعا ھے ملک پاکستان کے خطے کے لوگوں کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما اور ظالم حکمرانوں، ظالم جرنلسٹس، ظالم جرنلیز، اور سب سے بڑھ کر ظالم عدالتوں سے نجات دلا آمین ثم آمین
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
corruption to kabi b ni stop ho sakti, ap chahe koi b le ao. ye mind se nikal do k corruption stop ho g, kiu k corruption hum pakistanio k gene me ja chuki ha. 2nd thing due to PPP Local government there is no ownership of Karachi. this is why they are suffering.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
آپ خود بہت زیادہ کنفیوزڈ اور انتشار والے ذہن کے آدمی لگتے ہیں جناب!
آپ ایک بار پنجاب کی تعصب سے باہر نکل کر لکھنا اور سوچنا شروع کریں گے تو آپ کو بہت افاقہ ہوگا کیونکہ آپ کے کراچی کے اردو بولنے والے جنرلز اور صحافیوں کا کم و بیش یہی رویہ الطاف کلو کے ساتھ نظر آتا ہے جس رویے کا الزام آپ نے باجوے پہ لگایا ہے۔
کئی جگہوں پہ عمران خان کے اپنے کیے ہوئے غلط فیصلے بھی ان کے پاؤں کی زنجیر بننا شروع ہوگئے ہیں مثال کے طور پہ عثمان بزدار کے حلقے کا تحریک انصاف کا ۲۰۱۳ سے ووٹر ہونے کے باوجود میں یہ بات وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ عثمان بزدار کی سرپرستی میں کئی لوگوں نے اتنی لوٹ مچائی ہوئی ہے کہ لوگ تنگ آئے ہوئے ہیں۔ایسے مواقع پہ میڈیا پنجاب کا ہو یا یوپی کا وہ شور ہی مچائے گا بھائی۔
میں لسانی طورپہ پنجابی نہ ہونے کے باوجود یہ کہہ رہا ہوں کہ آپ ایک متعصب اور بیمار زہن رکھنے والے انسان ہیں۔اس تعصب سے باہر نکلنے میں آپ کا ہی بھلا ہے۔
سوری بھائی صاحب آپ نے حیدر صاحب کے بارے میں جو رائے دی ھے اس سے میں متفق نہیں ہوں حیدر صاحب کوئی متعصب شخص نہیں ہیں بس وہ ائیڈیلزم چاہتے ہیں اور ائیڈیلزم لانے کے لیئے ایک قوم کا بننا بنیاد ھے فضولو ،نوازو ،بھٹو زارداری مافیاز الطوفو شیعہ سُنی سوچ کبھی کیسی قوم میں قومی شعور نہیں آنے دے گی۔ ھمیں سب سے پہلے تعصبات سے بالاتر ہو کر ایک قوم بننا ھے اداروں کو راہ راست پر لانے کے لئے ایک عوامی طاقت بننا ھے اداروں میں موجود افراد بھی ھم میں سے ہی ہیں آگر ھماری سول لیڈرشپ کرپٹ نہ ہو اور عوامی طاقت سول لیڈرشپ کے ساتھ کھڑی ہو تو اداروں کا ٹیھک ہونا کوئی مشکل نہیں ھے لیکن جب لیڈرشپ کرپٹ ہو یا لیڈرشپ ٹھیک ہو اور عوام کرپٹ ہو تو اداروں میں موجود کالی بھیڑیں اس چیز کا فائیدہ اٹھاتے ہوئے ہیں اور عوام آور ملک نقصان اٹھاتے ہیں
لیکن اب وقت بدل چکا ھے اور آہستہ آہستہ عوام ،سول لیڈرشپ اور اداروں میں تبدیلی آرہی ھے کیونکہ ملک پاکستان میں سب نے ہی مل جل کر رہنا ھے عوام کی طاقت کے بغیر کوئی ملک یا ریاست یا ادارے کامیابی حاصل نہیں کرسکتی
 
معاف کرنا بھائی مگر یہ آئیڈیلزم میری سمجھ میں تو نہیں آرہی۔آپ کہتے ہیں کہ حیدر بھائی متعصب نہیں ہیں مگر یہ تو بتائیں کہ ان کی تحریروں سے پنجاب یا پنجابی نکال دیں تو باقی کچھ بچتا ہے؟؟؟؟
پنجاب کو ملنے والی غیر متناسب مراعات یا سہولیات پہ مجھے بھی اعتراض ہوسکتا ہے مگر یہ کونسی آئیڈیلزم ہے کہ میں باقی سب کو چھوڑ کے رٹو طوطے کی طرح ملک کے ہر مسئلے کا ذمہ دار پنجابیوں کو قرار دوں ؟ایسا کرنا ناانصافی اور بیمار ذہنیت کے زمرے میں ہی آتا ہے۔اگر قوم بننا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اس تقسیم سے باہر نکلیں۔میری مادری زبان بلوچی ہے مگر میں اپنے علاقے کے ہر مسئلے کا ذمہ دار پنجاب کو نہیں سمجھتا بلکہ اسے اپنے نمائندوں کی نااہلی اور کوتاہ اندیشی کا نتیجہ سمجھتا ہوں اور حقیقت بھی یہی ہے۔
جس دن آپ کے حیدر صاحب اور ان جیسے دیگر لوگ خود تعصبات سے بالاتر ہوکے سوچنا لکھنا شروع کردیں گے تب میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

I totally agree with your comments on Haider.
He's NOT a biased person just a LETHAL writer, as sharp as Ertughral's sword or Turgut's Axe.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

معاف کرنا بھائی مگر یہ آئیڈیلزم میری سمجھ میں تو نہیں آرہی۔آپ کہتے ہیں کہ حیدر بھائی متعصب نہیں ہیں مگر یہ تو بتائیں کہ ان کی تحریروں سے پنجاب یا پنجابی نکال دیں تو باقی کچھ بچتا ہے؟؟؟؟
پنجاب کو ملنے والی غیر متناسب مراعات یا سہولیات پہ مجھے بھی اعتراض ہوسکتا ہے مگر یہ کونسی آئیڈیلزم ہے کہ میں باقی سب کو چھوڑ کے رٹو طوطے کی طرح ملک کے ہر مسئلے کا ذمہ دار پنجابیوں کو قرار دوں ؟ایسا کرنا ناانصافی اور بیمار ذہنیت کے زمرے میں ہی آتا ہے۔اگر قوم بننا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اس تقسیم سے باہر نکلیں۔میری مادری زبان بلوچی ہے مگر میں اپنے علاقے کے ہر مسئلے کا ذمہ دار پنجاب کو نہیں سمجھتا بلکہ اسے اپنے نمائندوں کی نااہلی اور کوتاہ اندیشی کا نتیجہ سمجھتا ہوں اور حقیقت بھی یہی ہے۔
جس دن آپ کے حیدر صاحب اور ان جیسے دیگر لوگ خود تعصبات سے بالاتر ہوکے سوچنا لکھنا شروع کردیں گے تب میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔
اس ملک کو نقصان پہنچانے میں کبھی بھی کیسی ایک شخص یا ایک قومیت کا کبھی ہاتھ نہیں رہا ھے سب برابر کے شریک ہیں کیسی ایک قومیت پر الزام لگانا کبھی صحیح نہیں ہوگا آچھے برے افراد ھر قوم اور ھر پارٹی اور ھر ادارے میں موجود ہیں ۔ پاکستان کی فوج میں بھی اچھے سے اچھے لوگ گزرے ہیں خاص کر جنرل جہانگیر کرامت، جنرل آصف نواز جنجوعہ، جنرل کاکڑ ،جنرل اسلم بیگ اور موجودہ جرنل باجوہ آپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ ملک کو آگے بڑھا رھے ھیں غلطیاں سب سے ہوتیں ہیں خواہ وہ سول لیڈرشپ ہو یا ملٹری۔
کیسی قوم کا نام لینا اچھی بات نہیں ھے جس قوم میں سے کرپٹ لوگ اس کی پارٹی کا نام لیں یا اس پارٹی کے سربراہ کا نام لینا چاہیے
اداروں میں موجود جو افراد کرپٹ مافیاز نواز شریف شہباز شریف اور زارداری مافیاز کو بچانے کی کوشش کرے گا وہ اداراہ یا وہ شخص یقیناً ملک اور عوام کا خیر خواہ نہیں ھے خواہ وہ کسی بھی ادارے سے وابستہ ہو۔
 
آپ کی باتوں سے سو فیصد اتفاق ہے اور یہی بات میں صاحب مضمون کو بھی کہتا ہوں کہ متعصبانہ سطحی اور قومیت پہ مبنی نفرت پھیلانے کی کوشش بالکل نہ کریں کیونکہ اسی چیز نے ہمیں ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
Establishment has long term plans and Khan is the key implementor. Geo Politics is changing, block are defining their side so does Pakistan is progressing towards the right side.
Without establishment govt can't run, may be you missed yesterday statement that no one will be spare wh o is causing trouble by the COAS.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی باتوں سے سو فیصد اتفاق ہے اور یہی بات میں صاحب مضمون کو بھی کہتا ہوں کہ متعصبانہ سطحی اور قومیت پہ مبنی نفرت پھیلانے کی کوشش بالکل نہ کریں کیونکہ اسی چیز نے ہمیں ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔
کیسی بھی پارٹی کے لیڈر شپ یا پارٹی کے لوگ غلط کریں یا جرنلز غلط کریں یا عدالتیں غلط کریں اس پارٹی کا نام لیں اس پارٹی کے لیڈران کا نام لیں یا ادارے کے سربراہ کا نام لیں سارے ادارے کو غلط کہنا صیح بات نہیں ھے کیونکہ اداروں میں باقی ملک سے محبت کرنے والے لوگ اور قربانیوں کے جذبوں سے سر شار لوگوں کو تکلیف پہنچتی ھے امید ھے اداروں کے سربراہان ملک اور عوام کو اب مزید مایوس نہیں کریں گے اور چور ڈاکووں خاندانوں کو سیاست اور اس ملک اور عوام پر مسلط نہیں کریں گے اب دور بدل چکا ھے اور عوام اب کیسی ڈاکو خاندان یا لٹیروں کو اس ملک پر مسلط کرنے کی کوششیں کیں تو عوام باہر نکلے گی اور آپنے حق اور ملک کا دفاع کرے گی۔