ایک معتبر کالم نگار

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ایک مستند اخبار کے کالم نگار کو معتدل ،سمجھدار، اور با شعور ہونا چاہیے،اس طرح اس کی بات میں دلیل اور وزن ہونا بھی ضروری ہے ،جب کسی کالم نگار کی بات میں تضاد ہو،وہ مکمل طور پر جانبدار ہو اور اس کی بات ٹھوس دلیل کی بجائے محض قیاس آرائیوں ، تصورات اور خیالی باتوں پر مشتمل ہو ، اس کا کالم کسی بھی اخبار میں شامل نہیں ہونا چاہیے۔

میں یہ تھریڈ اس لیے کھول رہا ہوں تاکہ جو شخص کالم نگار بننا چاہے وہ ایسے کالم نہ لکھے ورنہ اس کا کوئی اعتبار نہیں رہے گا۔

06_07.gif

 
Last edited by a moderator:

tudywala

Minister (2k+ posts)
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar] HE IS SAUDI AID FOR MIAN SHAHIB JHOT BOLO JHOT BOLO AUR NOTE KMAOO[hilar][hilar][hilar][hilar]
 

Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)
I don't know what you found so biased in this article (Haroon Rashid's articles are usually far more biased - ahad e rawan ka arif and all). Hafizullah Niazi did wrote that in an article, contestants did throw dirt on each other and some were elected uncontested. Imran Khan has been the chairperson of PTI from 96.
 

tudywala

Minister (2k+ posts)
I don't know what you found so biased in this article (Haroon Rashid's articles are usually far more biased - ahad e rawan ka arif and all). Hafizullah Niazi did wrote that in an article, contestants did throw dirt on each other and some were elected uncontested. Imran Khan has been the chairperson of PTI from 96.
He was not elected that time now he is elected chairman nach na janey angen Tera
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
I don't know what you found so biased in this article (Haroon Rashid's articles are usually far more biased - ahad e rawan ka arif and all). Hafizullah Niazi did wrote that in an article, contestants did throw dirt on each other and some were elected uncontested. Imran Khan has been the chairperson of PTI from 96.

محترم یہ شعور کی بات ہے . ذرا دیکھے؛جاوید ہاشمی اور عمر چیمہ کے الیکشن کے بارے میں کہتے ہیں۔
جاوید ہاشمی نے بلا مقابلہ کے داغ سے بچنے کے لیے اس کا اہتمام کیا ۔
یا
جاوید ہاشمی عمر کے اس حصہ میں سنگین صدمے سے دوچار ہوئے،
جاوید ہاشمی ساری زندگی الیکشن لڑتے رہے ہیں انہیں معلوم ہے کہ الیکشن میں مخالف امیدوار کے خلاف الزامات لگائے جاتے ہیں،اور ان مراحل سے وہ کئی مرتبہ گزر چکے ہیں۔
اگر ہاشمی سے نوز شریف کو محبت تھے تو اس کی وجہ ہاشمی کی شخصیت نہیں بلکہ اس کا نون لیگ کے لیے ”پکی سیٹ“ ہونا تھی۔ورنہ اب بھی وہی جاوید ہاشمی ہے جن کے لیے نون لیگ کی زبان سے شعلے نکل رہے ہیں۔
اگر جاوید ہاشمی کے خلاف عمر چیمہ نے الزامات لگائے تو پی ٹی آئی کے کارکنان نے انہیں محبت دی،لیڈر کی محبت اور کار کن کی محبت میں بہت فرق ہوتا ہے۔
آگے چل شاہ محمود قریشی کے بارے میں لکھتے ہیں ۔
انہوں نے وائس چیئر مین بننے میں عافیت جانی۔(یعنی شکست کے خوف سے)
عارف علوی طویل خدمات کے باوجود ایک نودولتیے سے ہار گیا۔
جب الیکشن ہوں گے تو کوئی جیتے گا کوئی ہارے گا۔ یہی انتخابات کا اصول ہوتا ہے اگر کوئی ہارا ہے تو اسے عمران خان نے نہیں بلکہ کارکنان نے ہرایا ہے ،اس پر اعتراضات کرنا بے وقوفی نہیں تو اور کیا ہے؟
اور دو ٹرم سے زیادہ صدر اس لیے نہیں بن سکتا کہ اس وقت عمران ستر برس کا ہوگا اور اس کا بیٹاچوبیس سال کا ہوگا اور عمران کی جگہ لینے کے لیے تیار ۔۔ اور ہاں پی ٹی آئی کے پارٹی منشور بنانے میں فوزیہ قصوری کی رائے بھی شامل تھی، کیا اسے پتا نہیں تھا کہ وہ دوہری شہریت رکھتی ہے،اس کے باوجود وہ دوہری شہریت کی شرط مان گئی اور اب حامد خان(جو کہ پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر تھا)الزامات لگا رہی ہیں۔ مجموعی طور پر پورا کالم تضادات، بغض، کینہ سے بھرا ہوا ہے،اور صاف پتا چلتا ہے کہ یہ ایک فرمائشی کالم ہے،غالباً کامل نگار کا کہنا یہ ہے کہ عزت جائے بھاڑ میں ۔روپے تو اچھے خاصے ملیں گے۔
 

سعد

Minister (2k+ posts)
اس معتبر کالم نگار سے کوئی اتنا پوچھ لے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں نے اور عمران خان نے اس ملک کا کیا بگاڑا ہے ؟؟؟؟ کیا اس ملک کو ہم نے کوئی نقصان پہنچایا ہے ؟؟؟؟ کیا ہماری خارجہ پالیسی سے پاکستان دنیا میں شرمندہ ہوا ہے؟؟؟ کیا ہماری معاشی پالیسی نے پاکستانی روپے کی قیمت گرائی ہے ؟؟؟؟ کیا ہماری داخلہ پالیسی کی وجہ سے آج بلوچستان، فاٹا اور کراچی جل رہا ہے ؟؟؟ ... یہ کالم نگار نہیں ... یہ کالم فروش ہے
 

MUmmah1

MPA (400+ posts)
My advice to PTI supporters, it is better not to post such columns written by the sold journalists, if they are really journalists. Posting such columns and then giving comments/reply to the comments is like giving importance to such sold journalists. Just ignore them this is the best response to such so-called journalists. Their barks will not be able to stop Imran Khan now, InshaAllah.