ایک عورت کی لکھی بات۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
فیس بک پر کسی خاتون کی لکھی یہ تحریر پڑھ کر حیرت ہوئی۔۔شاید آپاوں و پھُپھیوں کو گراں گزرے۔۔۔
مگر شیئر کرنے میں کیا حرج۔۔ ☺۔

مرد کے ساتھ انا کی جنگ لڑنے والی عورت سے زیادہ بیوقوف کوئی نہیں ہوتا ہے، انا میں مرد کا کچھ نہیں جاتا، البتہ عورت اپنی عزت، وقار، محبت سب گنوا بیٹھتی ہے، کچھ لوگ کہتے ہیں وہ میرا ہے ضرور پلٹے گا مگر جب نہیں آتا تو بےوفا ہونے کے الزامات سر تھوپ دیے جاتے ہیں حالانکہ وہ یہ بات بھول جاتی ہے مرد انا کا پیکر ہے اس پر انا جچتی ہے اور جب بات انا کی ہو تو وہ محبت تک کو اندھے کنوئیں میں پھینک دیتا ہے.
مرد جہاں اپنی انا مار بیٹھے اسکے بعد فقط ذلالت اسکا مقدر ہوتی ہے.
عورت مرد کی بےوفائی کا رونا تو سارے جہان میں روتی ہے مگر اپنی غلطیوں کو کبھی تسلیم نہیں کرتی ہے، ضد کرنا، روٹھ جانا، نخرہ دکھانا عورت پر جچتا ہے مگر جہاں بات مرد سے مقابلے پر آ جائے تو وہ صریحاً جاہلیت کے سوا کچھ بھی نہیں ہوتی.
بار بار کے روٹھنے سے مرد اکتا جاتا ہے، اسکے دماغ میں ایک بات ہی گردش کرتی ہے کہ اس آفت سے نجات اچھی ہے اور بالآخر ایک ایسی اسٹیج آتی ہے جب مرد اس سے چھٹکارا لے لیتا ہے.
طلاق یا ترکِ تعلق کے بعد عورت اس سفید کپڑے پر لگے داغ جیسی ہوتی ہے جو دور سے نمایاں ہوتا ہے مگر مرد اس کالے کپڑے پر لگے داغ جیسا ہوتا ہے جسے روشنی میں قریب سے بھی فرق نہیں پڑتا.
اس سے آپ جو سیکھ سکیں سیکھ لیجیے، یہ کوئی فلسفہ کہانی یا نصیحت نہیں بلکہ تلخ اور کڑوی حقیقت ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آج سے دس بیس سال پہلے طلاقیں بہت ہی کم ہوتیں تھیں لیکن آج کل طلاق کا رواج زور پکڑتا جا رہا ہے
.
بہرحال یہ بات غلط ہے کہ طلاق کا نقصان صرف خاتون کو ہوتا ہے

Islamabadiya

yes i agree, woman has a much bigger role to play to keep a unit intact, but our men are no less scumbags too, equality doesnt fit here purely
 
Last edited:

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
yes, a lot of women internalize mysoginy and are brain washed to excuse Male behavior. They are as much of a hindrance to well being of other women as many men are so what is the need for surprise here.
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Also, what a load of non sense is this content? How can one be so intellectually inept? The Prophet (PBUH) married women who had previously been married. In light of that, imagine boasting about your more than 1400 year old outdated mentality that such women have a "daagh" on them. Must be a proud moment for you to have same mentality as that of jahil Arabs.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
آج سے دس بیس سال پہلے طلاقیں بہت ہی کم ہوتیں تھیں لیکن آج کل طلاق کا رواج زور پکڑتا جا رہا ہے
.
بہرحال یہ بات غلط ہے کہ طلاق کا نقصان صرف خاتون کو ہوتا ہے

ایک جگہ پڑھا کہ می ٹو والی لبڑل آنٹیاں۔۔۔اب منع کرو مومنٹ لارہی ہیں۔۔
شاید اس قسم کی آنٹیوں کا رول بھی ہے۔۔ان طلاقوں میں
۔۔​
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Also, what a load of non sense is this content? How can one be so intellectually inept? The Prophet (PBUH) married women who had previously been married. In light of that, imagine boasting about your more than 1400 year old outdated mentality that such women have a "daagh" on them. Must be a proud moment for you to have same mentality as that of jahil Arabs.

آپ کی بات سے متفق۔۔۔مگر یہ ایک خاتون کا لکھا ہوا ہے ۔۔میرا نہیں۔۔
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی بات سے متفق۔۔۔مگر یہ ایک خاتون کا لکھا ہوا ہے ۔۔میرا نہیں۔۔
yeah I got that. like I said unfortunately many women can internalize the sexist mysoginistic behaviour as well.
or it could be just a Male pretending to be a woman Lolz.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
yeah I got that. like I said unfortunately many women can internalize the sexist mysoginistic behaviour as well.
or it could be just a Male pretending to be a woman Lolz.
جی ۔۔ہوسکتا ہے۔۔کوئ مردوا ہو۔۔۔کمبخت۔۔
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)

ایک جگہ پڑھا کہ می ٹو والی لبڑل آنٹیاں۔۔۔اب منع کرو مومنٹ لارہی ہیں۔۔
شاید اس قسم کی آنٹیوں کا رول بھی ہے۔۔ان طلاقوں میں
۔۔​
nope, women initiate most divorces because most of the times men get much more out of marriage than women do. They are just rising now because the taboo around divorce has decreased and also women have more economic independence.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اور بالآخر ایک ایسی اسٹیج آتی ہے جب مرد اس سے چھٹکارا لے لیتا ہے
اور ایک اور عورت کی تلاش میں نکل پڑتا ہے اس امید کے ساتھ کے وہ ان تمام جذبات سے اور عا دات سے پاک ہو گی جو عورت سے زیادہ انسان ہونے پر ا س کا حق بھی ہیں.،او ر اسے دوبارہ سے ویسی ہی صورتحال سے واسطہ پڑنا ہے تو بہتر نہیں جہاں ہے وہیں رہے اور دوسرے کی آنا کو توڑنے کی فضول کوشش کی بجائے اپنی غیر ضروری آنا پر نظر ثانی کرے ؟ کیونکہ زندگی صرف عورت اور مرد کی آنا کی جنگ نہیں ہوتی اس میں بہت سارے فریق ایسے بھی متاثر ہوتے ہیں جن کی ذمہ داری ان دونوں پر ہوتی ہے اور ان کے فیصلوں اور حرکتوں سے ان پر پڑنے والے اثرات کا ازالہ ممکن نہیں ہوتا
عورت ہو یا مرد کسی کو حق نہیں دوسرے سے آنا کے سرینڈر کا مطالبہ کرے باہمی عزت ہی بہترین حل ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

مطبل دوسری پہ رسک بالکل نہیں لینا چاہیے کیونکہ وہاں بھی دل کی تمنا پورا ہونے کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔۔۔۔بالفاظ دیگر جو جہاں ہے ٹھیک ہے۔۔۔۔

یہی میں بھی سوچتا ہوں لیکن پھر کسی گانے کا یہ مصرعہ یاد جاتا کہ موتی چور کے لڈو جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے۔۔۔

تو اگر دونوں صورتوں میں پچھتانا ہی لکھا ہے تو پھر کھا کے ہی پچھتانا چاہیے کیا معلوم قسمت کے دروازے کھل جائے۔۔۔۔ ?۔

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
Why are you guys worried? Human race is soon going to disappear. As more and more women become 'financially Independent', the more stuck up they are becoming. I see more and more single women with pet dog/cat living 'happily' because they 'like' their freedom. More and more men are avoiding women now because they are too scared of the 'me too'. End result will be no more humans no more drama.
 
Scared men are good. Less interaction with women means less chance for men to abuse them. Thank God for small mercies. ???
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ایک جگہ پڑھا کہ می ٹو والی لبڑل آنٹیاں۔۔۔اب منع کرو مومنٹ لارہی ہیں۔۔
شاید اس قسم کی آنٹیوں کا رول بھی ہے۔۔ان طلاقوں میں
۔۔​
یہ سچ ہے کہ خواتین کو بہکانا بہت ہی آسان کام ہے
.
اور خواتین کو بہکانے کا سب سے آسان طریقہ "تمہارے حقوق تمہاری مرضی " سے بہکانا ہے