ایک عاشق مزاج گھوڑے کی کہانی

عام آدمی

MPA (400+ posts)
ناراضگی تو نادان جی کہ ایک اور کے ساتھ بھی صاف نظر آتی ہے پر لگتا ہے دونوں نے فورم پر ناراضگی ظاہر نہ کرنے پر بھی سمجھوتہ کیا ہوا ہے
:lol:

چھوڑو جانے دو جو ہوا سو ہوا
آج کیوں کل کی بات یاد کرو
 
simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام علیکم سمی بھائ۔ سب سے پہلے معضرت کرتا ہوں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ میرا آپ کو بین کرنا غلط تھا۔ جہاں تک جانب داری کا تعلق ہے تو اس بارے میں عرض کرتا چلوں کہ اللہ ہئ جانتا ہے کہ میں نے ایسا کیا ہے یا نہیں۔اور دوسری بات کہ اگر اس نے غلط کیا تو کیا باقی ممبران بشمول آپ اس بات کو رپوٹ کرنے زحمت گوارہ کی ۔ میرے خیال میں کسی نے بھی گوارہ نہیں کیا ۔ آپ مانیں یا نہ مانیں ‛ میرے نزدیک سب برابر ہیں ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہ آپ بین کرتے ہی کیوں ہیں ؟؟؟؟؟
یہ کیا کے بچوں کی طرح کلاس سے کان پکڑ کر نکال دیا ..اسے ہائیڈ پارک سمجھیں ..سب اپنے دل کی بھڑاس نکال جاتے ہیں ..کتھارسس ہو جاتا ہے لوگوں کا ...اچھا لگے یا برا لگے ...اب سب لوگ ہماری مرضی کی باتیں تو نہیں کر سکتے ..ہاں بہت ہوا تو نا مناسب کومنٹس ڈیلیٹ کر دیں ..بات ختم ..
پتا نہیں ماسٹری کا شوق کیوں ہے ..لگتا ہے سکول کے زمانے میں .............(bigsmile).
 
simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
یہ آپ بین کرتے ہی کیوں ہیں ؟؟؟؟؟
یہ کیا کے بچوں کی طرح کلاس سے کان پکڑ کر نکال دیا ..اسے ہائیڈ پارک سمجھیں ..سب اپنے دل کی بھڑاس نکال جاتے ہیں ..کتھارسس ہو جاتا ہے لوگوں کا ...اچھا لگے یا برا لگے ...اب سب لوگ ہماری مرضی کی باتیں تو نہیں کر سکتے ..ہاں بہت ہوا تو نا مناسب کومنٹس ڈیلیٹ کر دیں ..بات ختم ..
پتا نہیں ماسٹری کا شوق کیوں ہے ..لگتا ہے سکول کے زمانے میں .............(bigsmile).

چھوٹی بہن۔ میں بڑے ادب سے عرض کرتا چلوں کہ مجھے کسی کو بین کر کے کوئی خوشی نہیں ہوتی اور نہ ہئ کسی کی دل آزاری- کلاس میں بحثیت مانیٹر کے ایسا قدم اٹھانا پڑتا ہے باقی لوگوں کو انتباہ کرنے کے لیے۔ میرے خیال میں عقل مند کو اشارہ ہی کافی ہوتا ہے۔ اگر ایک شخص برا ہے تو خود کو اس طرح کا برا بنانا کہاں کی عقلمندی ہے۔
 
یہ ہی تو کہہ رہی ہوں کہ مانیٹر ہی بنیں ...صرف مانیٹر کریں .جہاں کوئی غلط پوسٹ دیکھی ...صفحہ فورم سے غائب کر دی ...
اتنے عرصے سے لوگوں کو ہتھکڑیاں پہنا رہے ہیں ..سچ بتائیں کوئی فائدہ ہوا ...نہیں نا ..تو پھر ...ان کے لئے یہ سزا کیا کم ہے جس میں انہوں نے دل کی بھڑاس نکالنے کو گالیاں لکھیں وہ پوسٹ ہی موجود نہ ہو ..اور اگر ساتھ ساتھ ہی یہ کام ہو تو سونے پر سہاگہ ..جس کے چانسز کم کم ہی ہیں ..
ایک دفعہ اس مفت کے مشورے پر عمل کر کے تو دیکھیں ...عدیل کو بھی بہت پہلے کہا تھا ..آزاد کر دیں سب کو ..بلا تفریق ..فورم چلنے دیں ...بہت سے لوگ بد دل ہو کر چھوڑ گئے ہیں ..کیا اندازہ ہے آپ کو اس بات کا ..یا آپ کے فورم کی فکر بھی میں ہی کروں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کیا مرے دوست کا کمینٹ حقیقت پر مبنی ہے ، بتا دو مجھے تو پتا نہیں
ارے یار...مجھے نہیں پتا تھا کہ تم مکینیکل کی شعبہ سے وابستہ ہو
ذرا دیہان کرنا آپ کا پورا نام مکینیکل مونسٹر تھا (اگر میں غلطی پر نہیں)وہاں آپ نے اپنی تضحیق خود ہی کیوں
کی
آخری بات یہ
طعنہ ہرگز نہیں تھا اور اتنے ڈیفنسوے مت ہوا کرو ،میں کسی مذہبی اور فرقہ پرستی کا قائل نہیں
سب کو ان کا عقائد کے مطابق جینے کا حق دینے کا حامی ہوں اور کوئی بھی سرٹیفکیٹ دینے کا مخالف،لہٰذا میری کسی بات کو اس تناظر میں مت لیا جائے

میں ذاتی انتقام نہ لینے کا قائل ہوں
لیکن میں نے ایسی کوئی قسم بھی نہیں کھائی ہوئی
لہٰذا آئندہ کے لئے احتیاط ! تم بھی سمجھ لو اور اپنے دوستوں کو بھی سمجھا دو

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیموکریٹ اس کی ریڑھی پر ایک ہی چیز بکتی ہے
پتہ بھی ہے یار اور پھر بھی اس کو چھیڑتے ہو
اور تو بھی سن لے ۔ ہر تھریڈ پر تجھے گلے میں اٹکنے والی گولیاں دوں گا تو ٹھیک رہے گا کیا؟
اپنے گرو کی بات مان اور اس سے دور رہ ۔
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
میں ذاتی انتقام نہ لینے کا قائل ہوں
لیکن میں نے ایسی کوئی قسم بھی نہیں کھائی ہوئی
لہٰذا آئندہ کے لئے احتیاط ! تم بھی سمجھ لو اور اپنے دوستوں کو بھی سمجھا دو

جناب والا
آپ بھی سمج لیں مینے کسی کا ٹھیکہ نہیں اٹھایا ہوا
بہتر تو یہی ہے تم اسی زبان کو سمج جایو تاکہ ایک احترام کا رشتہ قائم رہے
اگر تم بضد ہو گے اور صرف ایک ایسی پوسٹ کو بنیاد بنا کر
پروپیگنڈا کی کوشش کرو جس کی میں وضاحت کر چکا تو قسم مینے بھی کوئی نہیں اٹھائی ہوئی
اینٹ کا جواب پتھر سے دینا مجھے بھی خوب آتا ہے
تھوڑے لکھے کو بہت سمجھو ،واسلام

Encounter

Banned

انکاؤنٹر تمہارا مینے حساب لگا یا ہے سارا دن یہاں پر لوگوں کو جگتیں کرتے رہتے ہو اس وقت یہ قرآن یاد نہیں آتا
یہاں پر
ابھی تم نووارد ہو اور اچھل ایسے رہے ہوتے ہو جیسے ہاتھ میں توپ پکڑی ہوئی ہے
تھوڑا سانس لے کر پوسٹ کیا کرو اور کوشش کرو شرم کرنے کی

hisab kitab wala kam nahin aata or mino sabaq na parhayo democrzay sahb.:lol:
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جناب والا
آپ بھی سمج لیں مینے کسی کا ٹھیکہ نہیں اٹھایا ہوا
بہتر تو یہی ہے تم اسی زبان کو سمج جایو تاکہ ایک احترام کا رشتہ قائم رہے
اگر تم بضد ہو گے اور صرف ایک ایسی پوسٹ کو بنیاد بنا کر
پروپیگنڈا کی کوشش کرو جس کی میں وضاحت کر چکا تو قسم مینے بھی کوئی نہیں اٹھائی ہوئی
اینٹ کا جواب پتھر سے دینا مجھے بھی خوب آتا ہے
تھوڑے لکھے کو بہت سمجھو ،واسلام

میں نے آئندہ کے لئے خبر دار کیا ہے پچھلی پوسٹ کے لئے نہیں

درستگی کر دوں تھوڑی تمہاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب احترام نہیں صرف سیزفائر کی گنجائش ہے ا
 
Last edited:

Encounter

Banned
میں ذاتی انتقام نہ لینے کا قائل ہوں
لیکن میں نے ایسی کوئی قسم بھی نہیں کھائی ہوئی
لہٰذا آئندہ کے لئے احتیاط ! تم بھی سمجھ لو اور اپنے دوستوں کو بھی سمجھا دو

is forum per online badmash bhi hain:lol:kuntutay
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
is forum per online badmash bhi hain:lol:kuntutay

کچھ بھی کہنے سے پہلے اپنے پیش روؤں سے پوچھ لیا کر ۔ یہاں جب میں جوابی حملہ کروں گا تو تیرے ساتھ وہ بھی رگڑے جایئں گے

ایک بار پوچھ لے ان سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بس ایک بار