ایک عاشق مزاج گھوڑے کی کہانی

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)

یار تو اس تھریڈ میں گھس آیا ہے - کسی اور تھریڈ پر بے شک کھلا دے اپنی گولیاں
میں بھی دیکھو کتنا اثر ہے - اس والے تھریڈ کو میں بے مزہ نہیں کرنا چاہتا
میں تیری گولیوں کی تاثیر دیکھوں گا - ٹھیک ؟

اور تو بھی سن لے ۔ ہر تھریڈ پر تجھے گلے میں اٹکنے والی گولیاں دوں گا تو ٹھیک رہے گا کیا؟
اپنے گرو کی بات مان اور اس سے دور رہ ۔
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
یار میری تو تجھ سے بات ہی پہلی دفعہ ہو رہی ہے
نہ تم سے کبھی بحث ہوئی نہ ایک دوسر
ے کو کوٹ کیا
اس تھریڈ پر بھی تم نے ڈائریکٹ کوٹ کیا
تیرے صرف کمنٹس پڑھے
لیکن جیسے کہہ رہا ہوں آگے محفل سجائے گے اور تیری گولیوں کی تاثیر دیکھوں گا
اس تھریڈ پر اور تجھ کو جواب نہیں دو گا

یہ جو تجھے اور تیرے دوست کو تڑکا لگا ہوا ہے یہ انہی گولیوں کا اثر ہے
اگر تجھے ان گولیوں سے تکلیف نہیں تو سکون سے بیٹھا رہ . میں اپنا کام کرتا رہوں گا اور تو اپنا کرتا رہ

تیرے ایک دوست کے آخری تھریڈ پر میں خاموش رہا تھا. اب بھی خاموش رہتا اگر تو اپنا آپ نہ ظاہر کرتا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یار میری تو تجھ سے بات ہی پہلی دفعہ ہو رہی ہے
نہ تم سے کبھی بحث ہوئی نہ ایک دوسر
ے کو کوٹ کیا
اس تھریڈ پر بھی تم نے ڈائریکٹ کوٹ کیا
تیرے صرف کمنٹس پڑھے
لیکن جیسے کہہ رہا ہوں آگے محفل سجائے گے اور تیری گولیوں کی تاثیر دیکھوں گا
اس تھریڈ پر اور تجھ کو جواب نہیں دو گا

چلو سیز فائر
اگر میرے بارے میں دوبارہ بات کی تو میں چپ نہیں رہوں گا
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی سیز فائر نہ کرے

چلو، چلو، لڑائی جاری رکھو

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی سیز فائر نہ کرے

چلو، چلو، لڑائی جاری رکھو

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

باوا صاحب
پہل آپ کے دوستوں کی طرف سے ہوئی ہے ظاہری بات ہے ان کو ٩٠٠ کمینٹ والے تھریڈ کا تڑکا لگا ہوا ہے
اگر میں نے طنز کرنا ہوتا تو آپ کے ایک دوست کے آخری تھریڈ پر جا کر کرتا . میں نے اس پر کوئی کمینٹ نہیں کیا. یہاں تک کہ مولا جٹ ممبر کے آپ کے دوست کے خلاف کمینٹ کو لائک بھی نہیں کیا
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
باوا اس کو چھوڑو اس سے دیکھیں گے
پیپسی برگروں نے محفل سیاپہ نہیں لگائی ابھی تک
میں تو ان تھریڈز کا انتظار کر رہا ہوں - آج تو بڑا مزہ آئے گا

بھائی جی

میرے تو آپ سب دوست ہیں

میں نے تو ویسے ہی بیچ میں ہلکا سا لچ تلنے کی کوشش کی تھی

امید ہے بری نہیں لگی ہوگی

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا اس کو چھوڑو اس سے دیکھیں گے
پیپسی برگروں نے محفل سیاپہ نہیں لگائی ابھی تک
میں تو ان تھریڈز کا انتظار کر رہا ہوں - آج تو بڑا مزہ آئے گا

بھائی جی

جب سے رپورٹ منظر عام ہے تب سے اصلی پیپسی برگر غائب ہیں

دو نمبری پیپسی برگروں نے محفل سیاپا شروع کی ہوئی ہے

ایک نمبری پیپسی برگر غالبا مکمل رپورٹ کا انتظار کر رہے ہیں

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
مہاراج ..یہ الزام ہے ...مجھ معصوم پر ..میں ہر گز تپی ہوئی نہیں ہوں

ارے یہ تو بڑی حیرت اور خوشی کی بات ہے اگر آپ تپی ہوئی نہیں ہیں تو۔ لیکن ایک زیادتی آپ ضرور کررہی ہیں، کم از کم مد مقابل کا موقف تو جاننا چاہئے ، آپ نے تو پکڑ کر ٹیلی فون کی تار ہی کاٹ دی۔ نادان جی ً! ایک بات آپ سے ضرور کہنا چاہوں گا۔ اس دنیا میں ہر رنگ کے انسان پائے جاتے ہیں، کوئی بہت زیادہ حساس ہوتے ہیں، کوئی کم حساس ہوتے ہیں اور کوئی بہت زیادہ لا پروا ، اب فرض کریں کہ ایسے دو لوگ آپس میں دوست بن جائیں(ایک بہت حساس، ایک لاپروا) تو جو حساس ہوگا وہ تو دوسرے (لاپروا) دوست سے بھی یہی توقع کرے گا کہ وہ اسی طرح اس کے بارے میں سوچے / خیال کرے جیسا کہ وہ خود کرتا ہے، لیکن اگر آپ چھلانگ لگا کر اس دوست کی فطرت میں گھس جائیں تو آپ کو احساس ہوگا کہ اس کی تو نیچر ہی ایسی ہے، وہ اگر بے نیازی سے پیش آتا ہے یا آپ کے بارے میں ویسے نہیں سوچتا جیسے کہ آپ اس کے بارے میں سوچتے ہیں، تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ آپ کی قدر نہیں کرتا، بلکہ یہ اس کی آپ سے متضاد نیچر کی وجہ سے ہے۔
نادان جی! ہمیں دوستوں کو خامیوں اور خوبیوں سمیت ہی قبول کرنا ہوتا ہے، اگر ہم پرفیکٹ انسان ڈھونڈنے نکلیں تو پھر ساری زندگی بغیر دوست کے ہی گزارنی پڑے گی ۔ ذرا اس پہلو پر بھی غور کیجئے۔
 
کک باکسر

کبھی کبھی انسان اپنی ذاتی زندگی میں اتنا مصروف ہوجاتا ہے کہ کچھ عرصہ دوستوں کی طرف سے غافل ہو جاتا ہے، لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ دوستوں کو بھول جاتا ہے.
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
---------------------------

کبھی کبھی انسان اپنی ذاتی زندگی میں اتنا مصروف ہوجاتا ہے کہ کچھ عرصہ دوستوں کی طرف سے غافل ہو جاتا ہے، لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ دوستوں کو بھول جاتا ہے.

نادان جی! میرے خیال میں دوست کو اس کی کسی غفلت، بھول چوک کی بنا پر دوستی سے خارج کرنا دانشمندی نہیں، ہاں اگر دوست جانتے بوجھتے ہوئے آپ کے دکھ، درد اور تکلیف میں شامل نہ ہو تو پھر آپ حق بجانب ہیں،۔
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
ویلکم بیک سامی بھائی ۔آپ کو کہا بھی تھا بیچارۃ زہنی طور پر بچہ ہے اس سے چھیڑ خانی نا کیا کریں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی! میرے خیال میں دوست کو اس کی کسی غفلت، بھول چوک کی بنا پر دوستی سے خارج کرنا دانشمندی نہیں، ہاں اگر دوست جانتے بوجھتے ہوئے آپ کے دکھ، درد اور تکلیف میں شامل نہ ہو تو پھر آپ حق بجانب ہیں،۔

شکریہ مشورے کا ....سیکھ لیا ہے کہ فورم کی دوستی دشمنی کی کوئی حیثیت نہیں .....اس لئے اب کوئی غم بھی نہیں