ایک دن میں 3 مصیبتیں، عمران خان کے نام

SaRashid

Minister (2k+ posts)
نواز کا جیل سے اور شہباز کا ای سی ایل سے باہر آنا، بلاول کا شیخ رشید کی ٹرین کو ہائی جیک کرنا دراصل اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے دوستی کے پیغامات ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ عالمی حالات و واقعات کے تناظر میں شدید دباؤ کا شکار ہے۔
کل فاٹف کے لوگ پاکستان آئے ہیں اور حکومت (اسٹیبلشمنٹ) سے جواب دہی طلب کر رہے ہیں۔
معلوم یہ ہوتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی اکڑ کم ہوئی ہے اور جن سیاسی جماعتوں کو نیب اور عدالتوں کے ذریعے سے عتاب کا نشانہ بنایا تھا، اب ان کو ریلیف دینا چاہ رہی ہے تاکہ عالمی دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے اندرون ملک سے حمایت مل سکے۔
شہباز میاں نے کل مس آرڈرن کو خط لکھ کر اپنی موجودگی اور 'اہمیت' کا احساس دلایا ہے۔
شہباز کی اس اہمیت سے جنرل باجوہ بھی باخبر ہیں۔
مجھے نہیں معلوم کہ سیاسی منظر نامے میں ان تبدیلیوں کا اور کیا مطلب ہے۔
کیا عمران خان کو واپس بھیجنے کی تیاری ہورہی ہے؟ کیا اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی کارکردگی سے 'مطمئن' نہیں ہے؟
عمران کی پوری کابینہ تقریباً وہی ہے جو مشرف کی تھی، پھر اگر یہ کابینہ ناکام ہورہی ہے تو اس میں عمران کا کیا قصور؟ یہ تو اسٹیبلشمنٹ کی ناکامی ہوئی، کابینہ پوری کی پوری اسٹیبلشمنٹ کی چنی ہوئی ہے۔
غالباً اسٹیبلشمنٹ کو احساس ہو چلا ہے کہ موجودہ علاقائی اور ملکی حالات میں حکومت چلانا، خالہ جان کے گھر کولہو کا بیل چلانے کی طرح آسان نہیں ہے۔
جس کا کام اسی کو ساجھے۔
فوج کا کام سرحدوں کا دفاع ہے۔ یہی ہونا چاہیے۔
زبردستی ایک احمق انسان کو وزیرخارجہ بنا کر یہ سمجھ لینا کہ دنیا بھر کو چونا لگا دیں گے، اپنے آپ کو دھوکہ دینے والی بات ہے۔
پلوامہ کے بعد سے دوست و دشمن تمام ممالک نے ہی ہندوستان کا ساتھ دیا ہے۔ حد تو یہ ہے کہ جن صاحب کو یوم پاکستان کے موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر بلایا وہ بھی امیدوں پر 50 من برف ڈال کر چلے گئے۔
جرنیل برادری کو اب احساس ہو رہا ہوگا کہ نواز شریف کی دشمنی میں انہوں نے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار لی ہے۔ یہ بات میں پہلے بھی کر چکا ہوں کہ نواز جو کام پیار سے کرنا چاہ رہا تھا، عمران خان / جنرل باجوہ وہی کام بحالت مجبوری کر رہے ہیں۔
نواز ہندوستان کے ساتھ تعلقات نارمل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ مودی کے ساتھ ملاقات و بات چیت کر رہا تھا۔ آپ کو برا لگ رہا تھا۔ آپ اسے مودی کے یار اور غدار کے خطابات سے نواز رہے تھے۔ آپ کو خود پر بڑا زعم اور غرور تھا کہ آپ اپنی طاقت کے زور سے ہندوستان کو کبوتر بنا کر اڑا سکتے ہیں۔ لیکن ابھی سچ تو یہ ہے کہ آپ کو خود کبوتر بننا پڑ رہا ہے۔
جہادیوں پر آپ یو ٹرن لے رہے ہیں (خواہ دکھانے کے لیے سہی)، فاٹف کو وضاحتیں پیش کر رہے ہیں، بتا رہے ہیں کہ ہم یہ کر رہے ہیں، وہ کر رہے ہیں۔ ہم اب اچھے بچے اور شریف انسان بن گئے ہیں۔ اب ہم نے کوئی 'غلط کام' نہیں کرنے۔ پلیز ہمیں بلیک لسٹ میں نہ ڈالیں۔۔
جذباتی پاکستانیوں کو تھوڑے دنوں کے لیے دھوکے میں رکھا جاسکتا ہے۔ ان کو آپ بہلا پھسلا سکتے ہیں کہ ہم نے ابھی نندن کو اس لیے رہا کیا کہ ہم امن پسند لوگ ہیں اور جنگ نہیں چاہتے۔ ہندوستان کے 2 طیارے گرا کر ہم نے اس کو گردن سے دبوچ لیا۔۔اس طرح کے دھوکے جذباتی لوگوں کو 'فتح کے سرور' میں ڈالنے کے کام آسکتے ہیں، حقیقت سے نظریں چرانے کے نہیں۔
آگ سے کھیلنے کا انجام اچھا نہیں ہوتا۔ چند جرنیلوں کے ایڈونچرزم کا خمیازہ پوری پاکستانی قوم کو نہیں بھگتنا چاہیے۔ ایوب خان کی بہادری اور عقل مندی کی وجہ سے مشرقی پاکستان گیا، اور مشرف کی کارگل گزاری کی وجہ سے 20 سال بعد 2019 میں بھی جنگ کا ماحول ہے۔

Last edited:

PakGem

Minister (2k+ posts)
کیسے گزرے گی ان کی زندگی ایسے فرسٹریشن میں. یہ تھریڈز ایسے ہی ہوتے ہیں جیسے کوئی حاسد عورت دوپٹہ اٹھا کر اپنی سوتن کو طعنے دے رہی ہوتی ہے..نی تیرا ککھ نہ روے، وی سانو اجاڑ سٹیا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

Agar corrupt politicians ko jail mein dalna aag se khailna hay to yeh khail to hum baray shauq se khailein gay? Tum jitna gull machao, humaray "L" say! ?
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Agar corrupt politicians ko jail mein dalna aag se khailna hay to yeh khail to hum baray shauq se khailein gay? Tum jitna gull machao, humaray "L" say! ?
آگ سے کھیلنے کا مطلب کچھ اور ہے جناب۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے آج کچھ زیادہ پی لی ہے۔۔۔
ابھی کچھ دن پہلے تک تم بغلیں بجا کر شاباشیاں دے رہے تھے۔۔
ایسا اچانک کیا ہوا۔۔جو سب کچھ ہوا ہوا۔۔۔

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
He talked about Ayub and Mushraf but didn’t mention Nooras Dad zia anyway who bring musharaf ofcourse noora who did nro Noora after fucking the whole nation he can’t stay in jail bcz of constipation and pain in the ass so called leader
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے آج کچھ زیادہ پی لی ہے۔۔۔
ابھی کچھ دن پہلے تک تم بغلیں بجا کر شاباشیاں دے رہے تھے۔۔
ایسا اچانک کیا ہوا۔۔جو سب کچھ ہوا ہوا۔۔۔

اگر آپ میرا آرٹیکل ایک بار پھر پڑھیں تو اندازہ ہوگا کہ اس میں عمران پر تنقید نہیں کی۔ کیا یہ تبدیلی نہیں؟ عمران خان سے متعلق میرا لب و لہجہ نرم پڑا ہے۔ یہاں میں اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کر رہا ہوں بھائی صاحب۔ اسٹیبلشمنٹ کی تعریف بہت کم کرتا ہوں۔
پچھلے دنوں افواج پاکستان کی تعریفیں کیں، عمران خان کو بھی سراہا۔

OSP

MPA (400+ posts)
نواز کا جیل سے اور شہباز کا ای سی ایل سے باہر آنا، بلاول کا شیخ رشید کی ٹرین کو ہائی جیک کرنا دراصل اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے دوستی کے پیغامات ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ عالمی حالات و واقعات کے تناظر میں شدید دباؤ کا شکار ہے۔
کل فاٹف کے لوگ پاکستان آئے ہیں اور حکومت (اسٹیبلشمنٹ) سے جواب دہی طلب کر رہے ہیں۔
معلوم یہ ہوتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی اکڑ کم ہوئی ہے اور جن سیاسی جماعتوں کو نیب اور عدالتوں کے ذریعے سے عتاب کا نشانہ بنایا تھا، اب ان کو ریلیف دینا چاہ رہی ہے تاکہ عالمی دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے اندرون ملک سے حمایت مل سکے۔
شہباز میاں نے کل مس آرڈرن کو خط لکھ کر اپنی موجودگی اور 'اہمیت' کا احساس دلایا ہے۔
شہباز کی اس اہمیت سے جنرل باجوہ بھی باخبر ہیں۔
مجھے نہیں معلوم کہ سیاسی منظر نامے میں ان تبدیلیوں کا اور کیا مطلب ہے۔
کیا عمران خان کو واپس بھیجنے کی تیاری ہورہی ہے؟ کیا اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی کارکردگی سے 'مطمئن' نہیں ہے؟
عمران کی پوری کابینہ تقریباً وہی ہے جو مشرف کی تھی، پھر اگر یہ کابینہ ناکام ہورہی ہے تو اس میں عمران کا کیا قصور؟ یہ تو اسٹیبلشمنٹ کی ناکامی ہوئی، کابینہ پوری کی پوری اسٹیبلشمنٹ کی چنی ہوئی ہے۔
غالباً اسٹیبلشمنٹ کو احساس ہو چلا ہے کہ موجودہ علاقائی اور ملکی حالات میں حکومت چلانا، خالہ جان کے گھر کولہو کا بیل چلانے کی طرح آسان نہیں ہے۔
جس کا کام اسی کو ساجھے۔
فوج کا کام سرحدوں کا دفاع ہے۔ یہی ہونا چاہیے۔
زبردستی ایک احمق انسان کو وزیرخارجہ بنا کر یہ سمجھ لینا کہ دنیا بھر کو چونا لگا دیں گے، اپنے آپ کو دھوکہ دینے والی بات ہے۔
پلوامہ کے بعد سے دوست و دشمن تمام ممالک نے ہی ہندوستان کا ساتھ دیا ہے۔ حد تو یہ ہے کہ جن صاحب کو یوم پاکستان کے موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر بلایا وہ بھی امیدوں پر 50 من برف ڈال کر چلے گئے۔
جرنیل برادری کو اب احساس ہو رہا ہوگا کہ نواز شریف کی دشمنی میں انہوں نے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار لی ہے۔ یہ بات میں پہلے بھی کر چکا ہوں کہ نواز جو کام پیار سے کرنا چاہ رہا تھا، عمران خان / جنرل باجوہ وہی کام بحالت مجبوری کر رہے ہیں۔
نواز ہندوستان کے ساتھ تعلقات نارمل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ مودی کے ساتھ ملاقات و بات چیت کر رہا تھا۔ آپ کو برا لگ رہا تھا۔ آپ اسے مودی کے یار اور غدار کے خطابات سے نواز رہے تھے۔ آپ کو خود پر بڑا زعم اور غرور تھا کہ آپ اپنی طاقت کے زور سے ہندوستان کو کبوتر بنا کر اڑا سکتے ہیں۔ لیکن ابھی سچ تو یہ ہے کہ آپ کو خود کبوتر بننا پڑ رہا ہے۔
جہادیوں پر آپ یو ٹرن لے رہے ہیں (خواہ دکھانے کے لیے سہی)، فاٹف کو وضاحتیں پیش کر رہے ہیں، بتا رہے ہیں کہ ہم یہ کر رہے ہیں، وہ کر رہے ہیں۔ ہم اب اچھے بچے اور شریف انسان بن گئے ہیں۔ اب ہم نے کوئی 'غلط کام' نہیں کرنے۔ پلیز ہمیں بلیک لسٹ میں نہ ڈالیں۔۔
جذباتی پاکستانیوں کو تھوڑے دنوں کے لیے دھوکے میں رکھا جاسکتا ہے۔ ان کو آپ بہلا پھسلا سکتے ہیں کہ ہم نے ابھی نندن کو اس لیے رہا کیا کہ ہم امن پسند لوگ ہیں اور جنگ نہیں چاہتے۔ ہندوستان کے 2 طیارے گرا کر ہم نے اس کو گردن سے دبوچ لیا۔۔اس طرح کے دھوکے جذباتی لوگوں کو 'فتح کے سرور' میں ڈالنے کے کام آسکتے ہیں، حقیقت سے نظریں چرانے کے نہیں۔
آگ سے کھیلنے کا انجام اچھا نہیں ہوتا۔ چند جرنیلوں کے ایڈونچرزم کا خمیازہ پوری پاکستانی قوم کو نہیں بھگتنا چاہیے۔ ایوب خان کی بہادری اور عقل مندی کی وجہ سے مشرقی پاکستان گیا، اور مشرف کی کارگل گزاری کی وجہ سے 20 سال بعد 2019 میں بھی جنگ کا ماحول ہے۔

Establishment Establishment Establishment Establishment Establishment Establishment Establishment Establishment
Establishment Establishment Establishment Establishment Establishment Establishment Establishment EstablishmentEstablishment Establishment Establishment Establishment Establishment Establishment Establishment Establishment.
Wah kia zabardast article likha hay meiney ab to log zarur mujhay akalmand samjhein gey :D
 
Ali.Pakistani

Senator (1k+ posts)
جرنیل برادری کو اب احساس ہو رہا ہوگا کہ نواز شریف کی دشمنی میں انہوں نے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار لی ہے

This is the best joke among all the others quoted in the story. Damn funny lol
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
نواز کا جیل سے اور شہباز کا ای سی ایل سے باہر آنا، بلاول کا شیخ رشید کی ٹرین کو ہائی جیک کرنا دراصل اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے دوستی کے پیغامات ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ عالمی حالات و واقعات کے تناظر میں شدید دباؤ کا شکار ہے۔
کل فاٹف کے لوگ پاکستان آئے ہیں اور حکومت (اسٹیبلشمنٹ) سے جواب دہی طلب کر رہے ہیں۔
معلوم یہ ہوتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی اکڑ کم ہوئی ہے اور جن سیاسی جماعتوں کو نیب اور عدالتوں کے ذریعے سے عتاب کا نشانہ بنایا تھا، اب ان کو ریلیف دینا چاہ رہی ہے تاکہ عالمی دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے اندرون ملک سے حمایت مل سکے۔
شہباز میاں نے کل مس آرڈرن کو خط لکھ کر اپنی موجودگی اور 'اہمیت' کا احساس دلایا ہے۔
شہباز کی اس اہمیت سے جنرل باجوہ بھی باخبر ہیں۔
مجھے نہیں معلوم کہ سیاسی منظر نامے میں ان تبدیلیوں کا اور کیا مطلب ہے۔
کیا عمران خان کو واپس بھیجنے کی تیاری ہورہی ہے؟ کیا اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی کارکردگی سے 'مطمئن' نہیں ہے؟
عمران کی پوری کابینہ تقریباً وہی ہے جو مشرف کی تھی، پھر اگر یہ کابینہ ناکام ہورہی ہے تو اس میں عمران کا کیا قصور؟ یہ تو اسٹیبلشمنٹ کی ناکامی ہوئی، کابینہ پوری کی پوری اسٹیبلشمنٹ کی چنی ہوئی ہے۔
غالباً اسٹیبلشمنٹ کو احساس ہو چلا ہے کہ موجودہ علاقائی اور ملکی حالات میں حکومت چلانا، خالہ جان کے گھر کولہو کا بیل چلانے کی طرح آسان نہیں ہے۔
جس کا کام اسی کو ساجھے۔
فوج کا کام سرحدوں کا دفاع ہے۔ یہی ہونا چاہیے۔
زبردستی ایک احمق انسان کو وزیرخارجہ بنا کر یہ سمجھ لینا کہ دنیا بھر کو چونا لگا دیں گے، اپنے آپ کو دھوکہ دینے والی بات ہے۔
پلوامہ کے بعد سے دوست و دشمن تمام ممالک نے ہی ہندوستان کا ساتھ دیا ہے۔ حد تو یہ ہے کہ جن صاحب کو یوم پاکستان کے موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر بلایا وہ بھی امیدوں پر 50 من برف ڈال کر چلے گئے۔
جرنیل برادری کو اب احساس ہو رہا ہوگا کہ نواز شریف کی دشمنی میں انہوں نے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار لی ہے۔ یہ بات میں پہلے بھی کر چکا ہوں کہ نواز جو کام پیار سے کرنا چاہ رہا تھا، عمران خان / جنرل باجوہ وہی کام بحالت مجبوری کر رہے ہیں۔
نواز ہندوستان کے ساتھ تعلقات نارمل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ مودی کے ساتھ ملاقات و بات چیت کر رہا تھا۔ آپ کو برا لگ رہا تھا۔ آپ اسے مودی کے یار اور غدار کے خطابات سے نواز رہے تھے۔ آپ کو خود پر بڑا زعم اور غرور تھا کہ آپ اپنی طاقت کے زور سے ہندوستان کو کبوتر بنا کر اڑا سکتے ہیں۔ لیکن ابھی سچ تو یہ ہے کہ آپ کو خود کبوتر بننا پڑ رہا ہے۔
جہادیوں پر آپ یو ٹرن لے رہے ہیں (خواہ دکھانے کے لیے سہی)، فاٹف کو وضاحتیں پیش کر رہے ہیں، بتا رہے ہیں کہ ہم یہ کر رہے ہیں، وہ کر رہے ہیں۔ ہم اب اچھے بچے اور شریف انسان بن گئے ہیں۔ اب ہم نے کوئی 'غلط کام' نہیں کرنے۔ پلیز ہمیں بلیک لسٹ میں نہ ڈالیں۔۔
جذباتی پاکستانیوں کو تھوڑے دنوں کے لیے دھوکے میں رکھا جاسکتا ہے۔ ان کو آپ بہلا پھسلا سکتے ہیں کہ ہم نے ابھی نندن کو اس لیے رہا کیا کہ ہم امن پسند لوگ ہیں اور جنگ نہیں چاہتے۔ ہندوستان کے 2 طیارے گرا کر ہم نے اس کو گردن سے دبوچ لیا۔۔اس طرح کے دھوکے جذباتی لوگوں کو 'فتح کے سرور' میں ڈالنے کے کام آسکتے ہیں، حقیقت سے نظریں چرانے کے نہیں۔
آگ سے کھیلنے کا انجام اچھا نہیں ہوتا۔ چند جرنیلوں کے ایڈونچرزم کا خمیازہ پوری پاکستانی قوم کو نہیں بھگتنا چاہیے۔ ایوب خان کی بہادری اور عقل مندی کی وجہ سے مشرقی پاکستان گیا، اور مشرف کی کارگل گزاری کی وجہ سے 20 سال بعد 2019 میں بھی جنگ کا ماحول ہے۔

i dont know about the above museebatain but the currency devaluation, low growth rate and lack of investment is alarming
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے کہ کتے کا یہ حرامی پلا صرف اسی تاک میں رہتا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں کچھ اونچ نیچ ہو اور یہ اپنی گاف پیش کرنے یہاں آ جائے
میرے ہاتھ پٹواریوں کی نرسری کلاس کا قاعدہ لگا ہے
، جس میں گاف کے آگے،،،،، گانڈ لکھا ہوا ہے

اس لئے میں سمجھ گیا، کہ تمہارا مطلب اِس بد بو دار پٹواری کی گانڈ سے ہے
جس میں سے، اِس نے کالا ماتمی جھنڈا اُوپر کھینچ کر
اُسکی جگہ نواجے لوہار کے تھوبڑے والا فتح کا جھنڈا لگا دیا

لیکن چاند دن کی چاندنی، اور پھر اندھیری رات کے مثال

چھ ہفتوں کی چاندنی کے بعد،اِس پٹواری کی گانڈ میں
دو ھڈیوں کے درمیان کھوپڑی والا جھنڈا گڑا ہوگا
جس کا مطلب یہ ہو کا کہ نواجے لوہار کو دوبارہ پٹہ لگا کر کتّوں کی طرح کھینچ کر اندر کر دیا گیا
85185142-to-hoist-the-flag-of-the-pirates-warning-of-danger-of-aggression.jpg
 
Last edited:

mohib

Senator (1k+ posts)
راشد تیرا اور شاہ شطرنج کا ایک ہی حال ہے دونوں دماغ کی بجائے وہاں کہیں اور سے سوچتے ہو اسی لیے صرف گند ہی انڈیلتے ہو

h585jkGXFe-14.png
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
نوازشریف جیل میں‌۔۔ وزیراعظم عمران خان
نوازشریف ضمانت پہ۔۔ وزیراعظم عمران خان
نوازشریف پاکستان میں۔۔ وزیراعظم عمران خان
نوازشریف لندن میں۔۔ وزیراعظم عمران خان
نوازشریف قبر میں۔۔ وزیراعظم عمران خان
نوازشریف بھاڑ میں۔۔ وزیراعظم عمران خان
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
نوازشریف جیل میں‌۔۔ وزیراعظم عمران خان
نوازشریف ضمانت پہ۔۔ وزیراعظم عمران خان
نوازشریف پاکستان میں۔۔ وزیراعظم عمران خان
نوازشریف لندن میں۔۔ وزیراعظم عمران خان
نوازشریف قبر میں۔۔ وزیراعظم عمران خان
نوازشریف بھاڑ میں۔۔ وزیراعظم عمران خان
عمران خان کا مقصد حیات
نواز شریف کے نام کی تسبیح؟