ایک دانشور‘ جس سے ملنا ضروری تھا! گل نوخیز اختر

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
24876_50385486.jpg


https://dunya.com.pk/index.php/author/gul-nokhaiz-akhtar/2018-10-17/24876/50385486
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
یہ دانشور کہتا ہے کہ کرپشن کی اجازت ہونی چاہیے اگر .
شریف برادران نے کرپشن کی تو کوئی کام بھی تو کیااس کے علاوہ دانشور کہتا ہے کہ ممتاز مفتی نیں اپنی والدہ کے حوالے سے پیر صاحب الکھ نگری میں ذکر کیا کہ ممتاز مفتی کو حجرت کے بعد جن اچھے نیک لوگ ملنے کی پیش گوئی کی تھی وہ نیک شخص میں ہوں. اور الکھ نگری کتاب میں جھوٹے واقعات لکھے گئے. جب کہ ممتاز مفتی کی کتاب کی تکمیل کی تصدیق سرفراز شاہ صاحب نے کی تھی جن کو کہے فقیر پروگرام کی نسبت سے لوگ جانتے ہیں. اور اگر شاہ صاحب کو جاننا ہو تو یوٹیوب پر قلندر.اورج پر انکے لیکچر دیکھ لیں. سو یہ دانشور نہایت بوگس ہے اور ہارون رشید کی شامت کا باعث ہے
 

TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
سرفراز صاحب ۔۔۔۔ خدا کی قسم جیسے ہم عوام ہیں نا ۔۔۔ ہمارے دانشور ایسے ہی ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔ اصل دانشوروں کو ہم ملک بدر کر دیتے ہیں اور پھر ہمیں گیدڑ شیر نظر آنے لگتا ہے اور چور شاہ دکھائی دیتا ہے۔۔ 60 سال جتنا مال 10 سال میں قرضے کی شکل میں ہڑپ کر جانے والے ہمیں تجربہ کار نظر آتے ہیں اور اس کا ہزارواں حصہ بحالتِ مجبوری کی مہنگائی کی شکل کا قرض ہمیں برابر نظر آنے لگتا ہے ۔۔۔۔ پھر ایسی قومیں دو ہی کام کر سکتی ہیں یا کسی طاقتور کے لئے کرائے کے قاتل کا رول یا دوسروں کی غلاظت اٹھانے والے نوکر۔۔۔۔۔۔ جو چیخ چیخ کر کہتے ہیں ہم نے اس نوکری میں ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی
 

TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
ان سے کسی نے مسئلہ پوچھا کہ نماز میں توجہ قائم نہیں رہتی ۔۔۔۔ جواب تھا اپنے دائیں پاؤں کے انگوٹھے پہ غور کیا کرو ۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ سوال و جواب اس پروگرام کے چلنے والے انٹرو کا مستقل حصہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تب سے یہ ایک بے وقوف آدمی لگتا ہے
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
Listen before you make judgment. Gul nokhez Akhtar 8s talking about prof. Ahmad Rafiq Akhtar