ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری

سائنسدان

Senator (1k+ posts)
حامد میر کو پمرا کی طرف سے نوٹس کیا ملا کہ اسے آزادی صحافت یاد آگئی۔۔ اب حامد میر بجائے شرمندہ ہونے کے آزادی صحافت کے لبادے کے پیچھے چھپنے کی کوشش کررہا ہے اور دھمکیاں لگارہا ہے کہ میں نے مشرف کا بھی سامنا کیا ہے، ن لیگ کا بھی سامنا کیا ہے۔ تمہارا بھی کروں گا تم جتنے مرضی نوٹسز بھیج دو میں آواز اٹھاتا رہوں گا۔تم لوگ میری آواز نہیں دباسکتے۔ اسے اتنا بھی پتہ نہیں کہ آواز اٹھانے اور بکواس کرنے میں بہت فرق ہے۔ اگر اس دن اپنے منہ کے گٹر کا ڈھکن بند رکھتا تو یہ نوبت نہ آتی جو آج آئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1087748105339060225

حامد میر کو احساس ہو گیا ہے کہ اس نے وزیراعلیٰ پنجاب کے بارے غلط الفاظ استعمال کئے اسی لئے مُکر رہا ہے کہ ایسا کچھ نہیں بولا لیکن اتنی اخلاقی جرأت نہیں ہو رہی کہ اپنے الفاظ پہ معذرت کر لے یا شرمندگی کا مظاہرہ ہی کر لے لیکن الٹا شرمندہ ہونے کے تڑیاں لگارہا ہے۔

یہ بہت بڑا اینکر بنا پھرتا ہے اس سے اچھی تو جاسمین منظور نکلی جس نے اپنے الفاظ پر معافی مانگ لی۔ یہ اپنے آپکو آزادی صحافت کا چمپئین، نمبرون اینکر کہتا ہے لیکن اس میں اتنی بھی اخلاقی جرات نہیں ہے کہ معافی مانگ لے۔

عمران خان نے ایسے لوگوں سے متعلق صحیح کہا ہے

Small Man in a Big Office
 
monty786

Politcal Worker (100+ posts)
w

not much difference in HMs "thappar" and HRs "GKB"!!!!
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
If PTI would have taken action when Haroon Rasheed was threatening Police personals we might not have seen this day.

You see posts from federal ministers with Fakenews every other day but no action. They deserve this
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
lol....Hamid Mir is losing grasp on reality. Downfall of the titans.
Chalo titan tu mana app ne!
Malshi aur bharrey ke tatoo Hamid mir ko mir jaffir label kartey rahey
Hamid Mir kal bhi khansamon ki marta tha

Aur aaj bhi malshiyon aur bharray ke tattoun ki bajata hai
 
Last edited:

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
Moral, courage, dignity, honor....these type of things are not important for many so called journalists.

have you seen the video of Mr. Hamid Meer Son Marriage....... it is very clear that not only HM or Poltical Leadership is corrupt.

But whole ELITE class of this country including all departments on the same boat.
 
insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
It's high time govt must take appropriate action against these so called intellectuals and get rid of this blackmailing media!
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
If PTI would have taken action when Haroon Rasheed was threatening Police personals we might not have seen this day.

You see posts from federal ministers with Fakenews every other day but no action. They deserve this

But HR also had to beg sorry and apologize from the police officer to clear his dirty talk.The reason was, he did not get support from the government.
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
But HR also had to beg sorry and apologize from the police officer to clear his dirty talk.The reason was, he did not get support from the government.
Apologies are not enough, they should be charged with a criminal offense which should result in some ban and jail time. Now, they know if they ever get caught, they will at most offer apology and move on.
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
Chootiya= Someone who habitually makes fallacious arguments .
(this word has nothing to do with the similar sounding part of human anatomy, like in English we have pussycat, pussyfoot etc) . Logone ise gali banadiya