ایک اور پولیس گردی،خورشید شاہ کا ہاتھ چومنے والے پولیس اہلکار کی کوریج کرنے پر 24 نیوز کے کیمرہ مین پر تشدد

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
ساری کٹائی ایک طرف لیکن اس پھولوں والی بھینس کو جو دو اس جوان نے لگائی ھیں ان سب پر بھاری ھیں ۔
لعنت ایسی پولیس پر ۔
مثال مشہور ھے ۔میراثی کے گھر حرامی بچہ پیدا ھو گیا تو گاوں والوں بہت تانے دیئے ۔
میراثی نے شرمندہ ھونے کی بجائے کہآ کوئی بات نہیں میں نے بھی پولیس میں بھرتی کروانا ھے۔
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
I was hoping the guy would kick the policeman in the balls....but he probably doesnt have any, consideirng hes a slave.
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
Sindh police is by far the most corrupt , incorrigible and incompetent department of Pakistan , infested with the worst type of maggots