ایک اور لیگی رہنما کے گھر سے منشیات برآمد

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
حتمی بات تو عدالتوں میں ثبوت پیش ہونے کے بعد کہی جاسکے گی مگر اس بات میں بھی کوئی شک نہیں کہ یہ پارٹی پنجاب میں قبضہ گیروں، منشیات فروشوں، بدمعاشوں، اٹھائی گیروں، اور غنڈوں موالیوں کی پشت پناہ ہے- اور اس میں مقامی لیگی (ن ہویا ق) ممبران اسمبلی و پولیس کے اعلیٰ افسران ملوث ہوتے ہیں- " منشا بم " کا کیس تو سب کے سامنے ہے
 

Walter

Senator (1k+ posts)
PML = Pakistan Manshiyat League



D_-oLUfW4AAneHD
 
Last edited:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بہت گھٹیا ن لیگیا ہے۔ چرس؟؟؟
نواز شریف کی بستی خراب کر کے رکھ دی ہے اس نے۔

ُ
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
حتمی بات تو عدالتوں میں ثبوت پیش ہونے کے بعد کہی جاسکے گی مگر اس بات میں بھی کوئی شک نہیں کہ یہ پارٹی پنجاب میں قبضہ گیروں، منشیات فروشوں، بدمعاشوں، اٹھائی گیروں، اور غنڈوں موالیوں کی پشت پناہ ہے- اور اس میں مقامی لیگی (ن ہویا ق) ممبران اسمبلی و پولیس کے اعلیٰ افسران ملوث ہوتے ہیں- " منشا بم " کا کیس تو سب کے سامنے ہے

او چھڈو چودھری صاحب ، ای نونیاں دا صدقہْ جاریہ ہے
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
عوام پارٹی لیڈر کے کہنے پر انہی چور ڈاکووں لٹیروں منشیات فروشوں قبضہ گروپوں قاتلوں زناخوروں لوگوں کو ووٹ دے کر اسمبلیوں میں بھیجتی ہے اور پھر یہ امید رکھتی ہے وہ لوگ اسمبلی میں بیٹھ کر عوام کے مفاد کی بات کریں گے۔
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
yea chars , afeem etc tu pehle pathan log smugle karte the ? yea punjab ke logon ka business kese ban gya ?