ایک اور سرپرائیز ہوسکتا ہے؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نسواری پجاری بھای آج بہت سٹپٹاے ہوے ہیں۔ انکے ترجمان تو چیخ چیخ کریوں بیانات دے رہے ہیں جیسے خدانخواستہ آج بھی شاہراہ دستورپر دھونی رماے ہوے ہوں۔ جو ہونا تھا وہ ہوگیا تھوڑا حوصلہ سے کام لیں ابھی تو بہت سارے سرپرائیز باقی ہیں۔ جو سب سے بڑا سرپرائیز ہونے جارہا ہے وہ عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے کے دن ہوگا اور آج کے دن سے کافی بڑا اور مضبوط ہوگا کیونکہ اب ان تمام بددل ممبران کو ایک اعتماد حاصل ہوگیا ہے جو اس مافیا سے جان تو چھڑانا چاہتے تھے مگر اسٹیبلشمینٹ کے خوف نے ان کے پاوں میں زنجیریں ڈال رکھی تھیں۔ آج ان کے حوصلے بڑھ گئے ہیں اور انہیں یقین ہوگیا ہے کہ ان کے پاس ووٹ کی طاقت ہے جس کے آگے سب ہیچ ہیں۔ ان کی تین سال کتے جیسی کی گئی تھی اور آج انکا دن تھا کہ اپنے سارے بدلے اتارتے
عمران خان نے بلا سوچے سمجھے اعتماد کے ووٹ کا اعلان کردیا ہے۔ مگر یہ نہیں پتا کہ ووٹ نہ ملا تو کیا ہوگا؟
دوسری طرف پی ڈی ایم آج کی فتح کے بعد یہ نہیں کہہ رہی ہے ،،،"یہ ہم ہیں۔ یہ ہماری سیٹ ہے، اور ہماری پاوری ہورہی ہے"۔
پی ڈی ایم اعتماد کا ووٹ ناکام بنانے کیلئے سرگرم ہوچکی ہے اور اس کو یقین ہوچکا ہے کہ یہ ووٹ عمران کو نہیں ملے گا۔ حکومت سے نالاں ممبران کیلئے بھی یہ ایک سنہرا موقع ہے کیونکہ حفیظ شیخو کو ہرا کر انہیں خود پر اعتماد ملا ہے اور جو ڈر رہے تھے اب وہ بھی سامنے آنے کو تیار ہوچکے ہیں
یہ سب کچھ جو آج ہوا ہے اس پر حکومتی ترجمان بہت واویلا کررہے ہیں مگر یہی کچھ، کے پی کے، میں بھی ہوا ہے اور حکومت نے اپوزیشن کے پانچ ووٹ حاصل کئے ہیں جس پر کوی بھی حکومتی طوطا بیان دینے کیلئے موجود نہیں ہے۔ اسی طرح جب حکومت بنانی تھی تو ترین تمام آزاد امیدواروں کو جہاز میں ہی مال دے کر لارہاتھا تو کسی نے بھی ا س عمل کو رشوت قرار نہیں دیا تھا۔ جب عمران نے پچاس کروڑ فنڈز ہر ممبر کو دینے کا اعلان کیا تھا تو کسی کو اس میں رشوت کی بو نہیں آی تھی
اپوزیشن کا کتا ، کتا اور آپ کا کتا ٹامی؟
، تحریک انصاف کرے تو ڈانس، پی ڈی ایم کرے تو مجرا؟
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Chalo Ek bar tum bhi Maryam Safdar ki tarah bol do.

Jiye Bhutto. ? ? ? ?
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)

Lo Ji khoota biryani bolni suru, Haram ki kamai pe palne wali gandi Koom.
 
Diesel

Beta.. teri ye koshi do char dino ki hai , Bhad mein tere sameet patwariyoo ka matam shrif honay wala ha. IK is a real fighter.. Wo pressure mein zyada acha perform karta ha. Zardari ki khoshi waqti hai.. IK ne ab zardari mafia ko nahi chorna. Khan ke pas awam ki real support hai.. isi waja se corrupt institutions khan se darte hein.
 
عوام کی رئیل سپورٹ کا پتا حکومت میں نہیں اپوزیشن میں رہ کر پتا چلتا ہے۔ ڈسکہ میں دیکھ لیا ہوگا کیسے عوام نے حکومتی مشینری اور طاقت کو ناکام بنا دیا ۔جب تک خان اپوزیشن میں تھا اس کی پارٹی کو کھسرا شیخ رسید بھی تانگہ پارٹی کہتا رہا، ہاں اسٹیبلشمینٹ کے کندھوں پر بیٹھ کر جیتا تو عوامی طاقت کو رئل سمجھنے لگا جو اس کی غلط فہمی ہے جلد دور ہوجاے گی
 
oh bhai.. daska mein sab ko pata hai ECP ne pml-n ko support kiya.. awam ki real support ab bi khan ke pas hai. gilani jald disqualify hoga
 
jeo pakistan

MPA (400+ posts)
بجاے اسکے کہ شرمندہ ہو اس فتح پر یہ بیغیرت جشن منا رہے ہیں۔۔۔ خان کے الفاظ یاد رکھنا اگر میں جیتا تو قوم جیتے گی اگر میں ہار گیا میرے پاس ہارنے کو کچھ نہی
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)

Umer Shareef

@UmerShareefpk

·
10m

جو چھ ووٹ کم پڑے ہیں وہ پیسے سے خریدے گئے اور جو سنجرانی کو چودہ ووٹ زیادہ پڑے تھے وہ ضمیر جاگا تھا۔ ٹھیک ہو گیا !
Quote Tweet

Op77f2qB_mini.jpg

Ali Muhammad Khan

@Ali_MuhammadPTI
· 14h
حفیظ شیخ ہارا نہیں پیسہ جیتا ہے !
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
نسواری پجاری بھای آج بہت سٹپٹاے ہوے ہیں۔ انکے ترجمان تو چیخ چیخ کریوں بیانات دے رہے ہیں جیسے خدانخواستہ آج بھی شاہراہ دستورپر دھونی رماے ہوے ہوں۔ جو ہونا تھا وہ ہوگیا تھوڑا حوصلہ سے کام لیں ابھی تو بہت سارے سرپرائیز باقی ہیں۔ جو سب سے بڑا سرپرائیز ہونے جارہا ہے وہ عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے کے دن ہوگا اور آج کے دن سے کافی بڑا اور مضبوط ہوگا کیونکہ اب ان تمام بددل ممبران کو ایک اعتماد حاصل ہوگیا ہے جو اس مافیا سے جان تو چھڑانا چاہتے تھے مگر اسٹیبلشمینٹ کے خوف نے ان کے پاوں میں زنجیریں ڈال رکھی تھیں۔ آج ان کے حوصلے بڑھ گئے ہیں اور انہیں یقین ہوگیا ہے کہ ان کے پاس ووٹ کی طاقت ہے جس کے آگے سب ہیچ ہیں۔ ان کی تین سال کتے جیسی کی گئی تھی اور آج انکا دن تھا کہ اپنے سارے بدلے اتارتے
عمران خان نے بلا سوچے سمجھے اعتماد کے ووٹ کا اعلان کردیا ہے۔ مگر یہ نہیں پتا کہ ووٹ نہ ملا تو کیا ہوگا؟
دوسری طرف پی ڈی ایم آج کی فتح کے بعد یہ نہیں کہہ رہی ہے ،،،"یہ ہم ہیں۔ یہ ہماری سیٹ ہے، اور ہماری پاوری ہورہی ہے"۔
پی ڈی ایم اعتماد کا ووٹ ناکام بنانے کیلئے سرگرم ہوچکی ہے اور اس کو یقین ہوچکا ہے کہ یہ ووٹ عمران کو نہیں ملے گا۔ حکومت سے نالاں ممبران کیلئے بھی یہ ایک سنہرا موقع ہے کیونکہ حفیظ شیخو کو ہرا کر انہیں خود پر اعتماد ملا ہے اور جو ڈر رہے تھے اب وہ بھی سامنے آنے کو تیار ہوچکے ہیں
یہ سب کچھ جو آج ہوا ہے اس پر حکومتی ترجمان بہت واویلا کررہے ہیں مگر یہی کچھ، کے پی کے، میں بھی ہوا ہے اور حکومت نے اپوزیشن کے پانچ ووٹ حاصل کئے ہیں جس پر کوی بھی حکومتی طوطا بیان دینے کیلئے موجود نہیں ہے۔ اسی طرح جب حکومت بنانی تھی تو ترین تمام آزاد امیدواروں کو جہاز میں ہی مال دے کر لارہاتھا تو کسی نے بھی ا س عمل کو رشوت قرار نہیں دیا تھا۔ جب عمران نے پچاس کروڑ فنڈز ہر ممبر کو دینے کا اعلان کیا تھا تو کسی کو اس میں رشوت کی بو نہیں آی تھی
اپوزیشن کا کتا ، کتا اور آپ کا کتا ٹامی؟
، تحریک انصاف کرے تو ڈانس، پی ڈی ایم کرے تو مجرا؟
Relax and chill. Picture abhi baqi hai.
1. PMIK will take vote of confidence from parliament. THat gives him an upper hand.
2. Gillanis case still rests with ECP. There is a chance he may be disqualified. The video is a major smoking gun.
3. PDM will form their own senate chairman, and will start the same shit with army, coupled with PDMs own infighting.
4. PDM will splinter before anything happens to the govt.

Keep in mind, PMLN performed horribly in the elections. Whatever seats they got was because of the handshake in Punjab. PMLN and PPP are royal parties, and need exposuire to stay alive. Currently, PPP has played well to get exposure through PDM. PMLN will sooner or later realise they played into PPPs hands.

Am waiting for the time when Maryam makes her first anti PPP speech, and Bilawal his first anti PMLN speech in a long time. And when that happens, PTI will still be in power, and PMIK will still be the PM.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
babbar kuttay jeeyay bhutto kay naaray maar rahay hain..

jis ka pait phaar kar looti dolat nikaalni thi uss ki pakhanay se nashta kay rahee hai paleed league...