ایکشن سے بھرپور فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا آفیشل ٹریلر ریلیز

1%D9%84%DB%81%D9%85%DB%81%D9%84%D8%A7%DA%BE%D8%A7%D8%AC%D8%AA%D8%AA%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D8%A7%DB%8C%D9%84%DB%81%D8%B1.jpg

مداحوں کا انتظار بالاخر ختم ہوگیا،ایکشن سے بھر پور فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا آفیشل ٹریلر ریلیز کردیا گیا، ٹریلر فلم کے آفیشل یوٹیوب چینل پر جاری کیا گیا ہے جس کا لنک ہدایت کار بلال لاشاری نے بھی ٹوئٹ کیا۔

فلم کی پروڈیوسر عمارہ حکمت ہیں،2 منٹ 46 سیکنڈ کے اس ٹریلر میں اداکار فواد خان، حمزہ علی عباسی اور اداکارہ ماہرہ خان جلوہ گر ہوئیں، فلم 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک ساتھ ریلیز کی جائے گی۔

دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کی تاریخ چار سال بعد سامنے آئی،یہ فلم 1979 میں سلطان راہی اور مصطفی قریشی کی ریلیز ہونے والی مشہور زمانہ پنجابی فلم مولا جٹ کا ری میک ہے۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا کہاں نکل گئی۔۔ اور یہ خنزیر کے بچے و احساس کمتری کے مارے ابھی تک وہیں سلطان راہی کی بھڑکوں میں جی رہے ہیں۔۔
لعنت ہو ۔۔ ان حرام خوروں پر۔۔ قوم کا وقت برباد کرنے پر۔۔

بے غیرتو۔۔ کوئی ڈھنگ کا کام کرو۔۔ کوئی اصلاحی کام۔۔
 
Xiggs

Jani bhai, they have made progress indeed... didn't you see? Trailer has some bold scenes? the legend of moula chumman jatt
 
I have noticed the kissing scene of a Nani, an aged n mature woman..
firdos Jamal once rightly said..
she is fit for Mother's character..
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
1%D9%84%DB%81%D9%85%DB%81%D9%84%D8%A7%DA%BE%D8%A7%D8%AC%D8%AA%D8%AA%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D8%A7%DB%8C%D9%84%DB%81%D8%B1.jpg

مداحوں کا انتظار بالاخر ختم ہوگیا،ایکشن سے بھر پور فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا آفیشل ٹریلر ریلیز کردیا گیا، ٹریلر فلم کے آفیشل یوٹیوب چینل پر جاری کیا گیا ہے جس کا لنک ہدایت کار بلال لاشاری نے بھی ٹوئٹ کیا۔

فلم کی پروڈیوسر عمارہ حکمت ہیں،2 منٹ 46 سیکنڈ کے اس ٹریلر میں اداکار فواد خان، حمزہ علی عباسی اور اداکارہ ماہرہ خان جلوہ گر ہوئیں، فلم 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک ساتھ ریلیز کی جائے گی۔

دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کی تاریخ چار سال بعد سامنے آئی،یہ فلم 1979 میں سلطان راہی اور مصطفی قریشی کی ریلیز ہونے والی مشہور زمانہ پنجابی فلم مولا جٹ کا ری میک ہے۔
Wishing this film the best......Looks like a film full of action with the story.