ایڈمن کا سٹیٹس آن لائن دکھاؤ

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
ہوتا اس کے برعکس ہے شر پسند عارضی آئی ڈیز کے ذریعے اشتعال دلاتے ہیں. جواب دیا جائے تو خود بھی بین ہو، جواب نا دو تو ان کو برداشت کرو اور خاموشی سے پاس کرو

لوگوں کے پاس اتنا ٹائم ہے کہ پہلے ایک ای میل بنائیں، پھر فورم کے لئے نئی آئی ڈی بنائیں پھر لاگ ان ہو کہ گالیاں دے کر پھر لاگ آوٹ ہوں اور پھر سے اپنی مین آئی ڈی سے آکر بڑے شریف، پارسا بن کے نظر آئیں فورم پر اور ویسے گالیاں دے کے آپ کو حاصل کیا ہوتا یہ الگ معمہ ہے۔

ہمارا لاکھ اختلاف سہی ایک دوسرے سے مگر گالی دینا کسی بھی صورت اچھا فعل نہیں ہو سکتا۔

 

Waseem

Moderator
Staff member
Are you sure you banned him? One of AdvocateInaction posts is still here and he is still listed as a member.

https://www.siasat.pk/forums/thread...home-at-zaman-park-lahore.633035/post-4884554

Yes, this strikethrough on his id means he has been banned. And we are in process of removing his abusive posts as many as possible. You can still report his posts if some are left.


36286693_2033077096945563_6498418765913391104_n.png
 
Last edited:

Waseem

Moderator
Staff member
@Adeel
@Waseem
رپورٹ کی گئی پوسٹس کا باقاعدگی سے اڈٹ ہونا چاہے. ہرروز نا صحیح ہفتے دس دن بعد پورٹ گئی کچھ پوسٹ کی تحقیق کی جائے کے ان پر کیا کاروائی کی گئی، رپورٹ کرنے والے ممبر کو کاروائی سے آگاہ کیا گیا یا نہیں
ہوتا یہ ہے کے ممبر رپورٹ کرتے ہیں اس کے بعد کبھی پتہ نہیں چلتا کے کیا ہوا جب تک اس ناپسندیدہ پوسٹ کو بار بار خود نا دیکھا جائے. ممبر جس پوسٹ کو رپورٹ کرتا ہے تھریڈ اور پوسٹ کی فہرست کی طرح اس ممبر کو رپورٹ کردہ پوسٹ کی فہرست بھی مہیا کی جانی چاہے جو صرف رپورٹ کرنے والے ممبر ہی دیکھ سکے


محترم پرانے سوفٹ وئیر پر رپورٹڈ پوسٹس ہونے کا اکثر فورا نہیں پتا تھا تھا لیکن نئے فورم پر سب موڈز کو فورا نوٹیفکیشن آ جاتا ہے اس لیے ہمارا رسپانس ٹائم پہلے کی نسبت کچھ بہتر ہوا ہے ، اس کے ساتھ ساتھ موڈز کو ہدایات دی گئیں کہ وہ پوسٹس پر ایکشن لینے کے بعد جب رپورٹڈ پوسٹس کو کلوز کریں تو ساتھ ہی نوٹیفائی ممبر پر کلک کر دیں تا کہ ممبر کو اٹومیٹک نوٹیفکیشن چلا جائے - ہو سکتا ہے کچھ موڈز اس کو کلک نہ کر رہے ہوں - ابھی میں دوبارہ سب کو ہدایات جاری کر دیتا ہوں تا کہ سب اس پر سختی سے عمل کریں -
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Yes, this strike through of his id means he has been banned. And we are in process of removing his abusive posts as many as possible. You can still report his posts if some are left.


36286693_2033077096945563_6498418765913391104_n.png

Strange that I can't see the strike through his name. Is it an admin only thing?
 

Annie

Moderator
جو پوسٹیں رپورٹ ہوئیں تھیں وہ ساری پوسٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں
اپنا تو یہی ٹائم ہے آن لائن آنے کا اس ٹائم جو ہوسکتا ہے کرنے کی کوشش کرتی ہوں ، معزز ممبران کو نشانہ بنایا گیا انکی دل آزاری ہوئی معذرت چاہتی ہوں جب تک فورم پر زندہ ہون میرے بس میں جو ہے وہ کرتی رہوں گی ، مر گئی تو فاتحہ پڑھ دیجئے گا
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
جو پوسٹیں رپورٹ ہوئیں تھیں وہ ساری پوسٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں
اپنا تو یہی ٹائم ہے آن لائن آنے کا اس ٹائم جو ہوسکتا ہے کرنے کی کوشش کرتی ہوں ، معزز ممبران کو نشانہ بنایا گیا انکی دل آزاری ہوئی معذرت چاہتی ہوں جب تک فورم پر زندہ ہون میرے بس میں جو ہے وہ کرتی رہوں گی ، مر گئی تو فاتحہ پڑھ دیجئے گا

اگر آپ چاہتی ہیں کہ لوگ آپ کو مرنے کے بعد بھی یاد رکھیں تو پلیز اپنی آئی ڈی کا پاس ورڈ وقتِ نزاع سے پہلے مجھے میل کر دیجئے گا
:D​
 

Annie

Moderator
اگر آپ چاہتی ہیں کہ لوگ آپ کو مرنے کے بعد بھی یاد رکھیں تو پلیز اپنی آئی ڈی کا پاس ورڈ وقتِ نزاع سے پہلے مجھے میل کر دیجئے گا
:D​

اوہ کیوں جی ؟ تسی کی کرنا جے ؟
یاد رہے اس آئ ڈی کی وفات کے بعد کوئی کوٹھی مربے یا لندن فلیٹس چھوڑے اثاثوں میں نہیں نکلنا
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Really sorry for the inconvenience, I just arrived on the forum and right now going through all reported posts, this member has been banned for good.

And you can see online moderators on this page.


https://www.siasat.pk/forums/

36356725_2033049846948288_5219591918521942016_n.png



لیکن کیا کیا جائے "بابائے فورم " کا اور چند دیگر پہلوانوں کا ، جس ممبر کی واہیات پر یہ تھریڈ لگایا گیا ہے اس کو جواب بھی اسی زبان میں دیئے گئے ہیں جس کے لئے کوئی قانون یا ضابطہ ہی نہیں ہے ، یہ فورم کا بزرگ شہری روزانہ کتنے لوگوں کو گالیاں دیتا ہے ، کسی نے حساب لگایا کبھی ؟ کتا، بے غیرت ، ذلیل ، حرامی جیسے الفاظ روزانہ ڈھیروں کے حساب ہیں ؟؟؟ یہ کس ضابطہ اخلاق میں آتے ہیں ؟؟؟

ایسی سینکڑوں رپورٹس ہیں لیکن کوئی روک ٹوک نہیں ، فرقہ واریت کے حوالے سے اس فورم پر گالیاں اور گستاخیاں اس حد تک کہ اڈمن دیکھتی رہ جاتی ہے ، کوئی سختی کریں ، تا کہ کسی کو پتہ چلے کہ اڈمن کیا کرتی ہے اور فورم کیسے کنٹرول کرتی ہے ، جب یہ ایک سیاسی فورم ہے تو پھر ہر جماعت کے لوگ اس پر آئیں گے ، دیکھا یہ گیا ہے کہ ایک مخصوص سوچ کے علاوہ کسی دوسرے کیلئے برداشت نہیں اور الزمات کبھی دوسرے کو ایسے مجبور کیا جاتا ہے کہ وہ بھی جواب دے ، جب کوئی جواب دے تو پھر اس کو اخلاقیات سکھائے جاتے ہیں کہ آپ یہ ہو ، فلاں ہو
 
Last edited:

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
جو پوسٹیں رپورٹ ہوئیں تھیں وہ ساری پوسٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں
اپنا تو یہی ٹائم ہے آن لائن آنے کا اس ٹائم جو ہوسکتا ہے کرنے کی کوشش کرتی ہوں ، معزز ممبران کو نشانہ بنایا گیا انکی دل آزاری ہوئی معذرت چاہتی ہوں جب تک فورم پر زندہ ہون میرے بس میں جو ہے وہ کرتی رہوں گی ، مر گئی تو فاتحہ پڑھ دیجئے گا

annie for pm
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
Same happened with me few days back with paid patwari abusing in same way, i believe its same bunch of gutter mongers abusing everyone on this forum. Either moderators give us persmission ka hum inko patta dal sakain aur inki munh ki khooni bawaseer per koma-full stop laga sakain.
As other members said even if u reported, even user has been banned but some of abusive posts remain there for almost a day. Since moderators r sleeping so last time i tagged adeel & after that paid-rat start abusing him also so his post was deleted immediately & user banned, kuinke adeel sahib ki izzat izaat ha aur hamari izzat koi matter nahin karti?
Lastly since this very forum isn't a kind of non-profit business and ads etc giving good amount of money, so even if a third party plugins are required for this purpose it should be used or hire more moderators who are actually available. It isn't quite difficult if they use API with data science e.g. when a post or user is reported & when action is taken against it & how many users are reporting it. Get some blend of deep learning & AI to catch such post & users & take action against them through automated process. If some help is required we forum members will jump in

@Adeel @eye-eye-PTI @Raaz
 

Annie

Moderator
Annie, the abusive user is still present on the site and shows as last online at 0748 a.m this morning. You haven't completely wiped him off the site? :confused:

Here's the link to his posts still on this site.
https://www.siasat.pk/forums/search/25068/


Sir ji he is gone from this account. He is banned permanently. he can come online but he will not be able to active from this account. Somehow you are not able to see his account banned that is strange but I can.
Don't worry.